Regional Urdu Text Bulletin, Aurangabad
Date- 16 August 2017
Time 8.40am to 8.45am
آکاشوانی اورنگ آباد
علاقائی خبریں
تاریخ: ۱۶ ؍ اگست .۲۰۱۷ء
وقت : صبح ۴۰-۸ سے ۴۵-۸
کل ملک بھر میں71؍ واں یوم آزا دی جوش و خروش سے منا یا گیا۔ راجدھا نی دِلّی میں وزیر اعظم نریندر مودی نے لال قلعہ پر تر نگا پر چم لہرا یا ۔ پر چم کشائی کے بعد عوام سے خطاب کر تے ہوئے مو دی نے ملک کی تر قی ،کالے دھن ،کرنسی کی منسوخی وغیرہ موضو عات پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ اُنھوں نے اپنے خطاب میں کشمیر کے مسئلہ اور گور کھپور میں بچوں کی اموات کا بھی ذکر کیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ عوام ایک نئے بھا رت کی تعمیر کے لیے پر عزم ہو جائیں۔اُنھوں نےGST کے نفاذ کو ملک کی تر قی کے لیے فال ِ نیک قرار دیتے ہوئے کہا کہ اِس کے بعد ٹیکس ادا کر نے والوں کی تعداد میں اضا فہ ہوا ہے۔
****************************
ممبئی میں منترا لیہ میں وزیر اعلیٰ دیویندر پھڑ نویس کے ہاتھوں پر چم کشائی عمل میں آئی۔ اُنھوں نے عوام سے قرضۂ جات ،قحط اور آلو دگی جیسے مسائل سے نِمٹنے کی اپیل کی۔ اُنھوں نے GST کے نفاذ کا بھی خیر مقدم کیا۔ وزیر اعلیٰ نے آئندہ5؍ برسوں میں جدید بھارت کی تعمیر کے لیے سبھی ملک واسیوں سے اپنی صلا حیتوں کو لگا نے کی اپیل بھی کی۔ اُنھوں نے کہا کہ زر عی شعبہ میں زیادہ سے زیادہ سر ما یہ کا ری کی جائے جس سے ریاست میں کاشتکا ری کے میدان میں زبر دست تر قی ہو گی اور کسان خوشحال ہو گا۔ خواتین کے تحفظ اور سماج کے محروم طبقات کی تر قی کے دھا رے میںشمو لیت پر بھی وزیر اعلیٰ نے زور دیا۔
****************************
وِدھان بھون میں اسمبلی کے ایوان بالا کے چیر مین رام راجے نائک نِمباڑ کر کے ہاتھوں پر چم کشائی عمل میں آئی۔ اِس موقع پر اسمبلی اسپیکر ہری بھائو باگڑے اور وِدھان پریشد کے نائب چیر مین مانک رائو ٹھا کرے بھی مو جود تھے۔
****************************
اورنگ آباد ڈِویژنل کمشنر دفتر میں رابطہ وزیر را م داس کدم کے ہاتھوں پر چم کشائی عمل میں آئی۔ جناب کدم نے اِس موقع پر اپنے خیا لات کا اظہار کر تے ہوئے کہا کہ وہ مراٹھواڑہ میں بارش کی کمی اور قحط زدہ صورتحال سے وزیر اعلیٰ کو واقف کر وا ئینگے اور جلد از اجلد مراٹھواڑہ کے کسا نوں کی امداد کی جائے گی۔ پولس فورس میںگرانقدر خد مات انجام دینے والے پولس کے جوانوں کا کل کدم کے ہاتھوں استقبال بھی کیا گیا۔
****************************
جالنہ کے ضلع کلکٹر دفتر میں رابطہ وزیر ببن رائو لو نیکر کے ہا تھوں پر چم کشائی عمل میں آئی۔ پر بھنی میں بھی رابطہ وزیر گُلاب رائو پاٹل نے تِر نگا لہرا یا۔ ہنگو لی میں وہاں کے رابطہ وزیر دلیپ کامبڑے جبکہ بیڑ میں ایڈیشنل کلکٹر انیل پوار کے ہاتھوں یوم آزا دی کے موقع پر پر چم کشائی عمل میں آئی۔
****************************
ناندیڑ ضلع کلکٹر دفتر سے متصل میدان میں رابطہ وزیر ارجن کھو تکر کے ہاتھوں پر چم کشائی عمل میں آئی۔ اِس موقع پر اپنی مخا طبت میں جناب کھو تکر نے مختلف سر کا ری اسکیمات سے عوام کو واقف کر وا یا۔ لا تور میں بھی رابطہ وزیر سنبھا جی پاٹل نیلنگیکر کے ہاتھوں پر چم کشائی عمل میں آئی۔ جناب نیلنگیکر نے اپنی تقریر میں ’’سوَدیش ‘‘اِس پرو جیکٹ کے تحت ضلع کے اسکو لوں کی ترقی کا خصو صی ذکر کیا۔
****************************
عثمان آباد میں رابطہ وزیر دیوا کر رائو تے نے پر چم کشائی کی تقریب سے اپنی مخا طبت میں کہا کہ ضلع کے 74؍ ہزار420؍ کسا نوں کو چھتر پتی شیوا جی مہا راج قر ض معا فی اسکیم جبکہ دیگر اسکیمات کے تحت86؍ ہزار433؍ کسا نوں کو قرضۂ جات سے نجات دلائی گئی ہے۔
****************************
کل ریاست بھر میں جنم اشٹمی کا تہوار روایتی عقیدت و احترام سے منا یا گیا۔ تہوار کے در میان امن و قا نون کی بر قرا ری کے لیے پولس فور س مکمل طور سے مستعد رہی ۔ اورنگ آباد سمیت مراٹھواڑہ بھر میں بھی یہ تہوار جوش و خروش سے منا یا گیا۔ اِس بیچ اِس تہوار میں دہی ہنڈی پھوڑ نے کے عمل کے دوران 2؍ نو جوانوں کی موت ہو گئی۔ نئی ممبئی کے ایرو لی علا قے میں ایک 30؍ سالہ جوان کی دہی ہنڈی پھوڑ نے کے در میان بجلی کا شا ک لگ جانے کے باعث دوران علاج موت ہو گئی ایک دوسرے واقعے میں پال گھر ضلع میں پا ل گھر سے قریب موضع کا شی پاڑہ میں ایک21؍ سالہ نو جوان دہی ہندی پھوڑ نے کے لیے بنا ئے گئے انسا نی مینا رسے نیچے گر کر ہلاک ہو گیا۔
****************************
رائے گڑھ ضلع کے ساحلی مقام علی باغ میں2؍ نو جوان سمندر میں ڈوب کر ہلاک ہو گئے۔ اُن کے ایک ساتھی کو مقا می افراد نے ڈو بنے سے بچا لیا۔ ہمار نے نا مہ نگار نے کہا کہ پا نی کی گہرائی کا صحیح اندازہ نہ کر پا نے کے با عث یہ نو جوان غرق ہو گئے۔
****************************
کانگریس کی ریاستی اکائی کے سیکریٹری با لا صاحب پور نیکر کی کل رات تھانہ میں آخری رسو مات ادا کی گئی۔ گذشتہ اتوار کو اورنگ آباد ضلع میں گنگا پور سے قریب ایک سڑک حادثہ میں پور نیکر شدید زخمی ہو گئے تھے۔ پیر کو دوران علاج اورنگ آباد ہی میں اُن کی موت ہو گئی تھی۔ پور نیکر کی موت پر سماج کے سبھی طبقات نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔
****************************
یوم آزا دی کے موقع پر سر کا ری پر چم کشائی اضلا ع کے رابطہ وزیروں کے بجائے کسا نوں یا مجا ہدین آزا دی کے ہاتھوں کی جائے۔ اپنے اِس مطالبے کی یکسو ئی کے لیے کسا نوں کی تنظیموں کی رابطہ کمیٹی نے کل مراٹھواڑہ بھر میں احتجاجی مظاہرے کیئے۔
دریں اثناء اِن مظا ہروں پر نکتہ چینی کر تے ہوئے ریاست کے وزیر سیا حت جئے کمار راول نے کہا کہ مظاہرے اور احتجا ج نظر یات پر مبنی ہونے چا ہیے ۔اِس طرح کے مظا ہروں سے سماجی تک غلط پیغام پہونچتا ہے۔ یہ بات بھی را ول نے کہی ہے۔

No comments:
Post a Comment