Regional Urdu Text Bulletin, Aurangabad.
Date: 24 February 2019
Time: 8:40 to 8:45 am
آکاشوانی اَورنگ آباد
علاقائی خبریں
تاریخ: 24 ؍فروری ۲۰۱۹ئ
وَقت: صبح ۴۰:۸۔ ۴۵:۸
وزیراعظم نریندرمودی آج اترپردیش کے گورکھپورمیں پردھان منتری کسان سنمان ندھی یوجناکاآغازکریںگے۔مودی چنندہ کسانوں کودوہزارروپئے کی پہلی قسط آن لائن منتقل کرنے کے لئے بٹن دباکرPM-KISANاسکیم کاآغازکریںگے۔وہ فرٹیلائزرکارپوریشن آف انڈیا کے گرائونڈپرہونے والی تقریب میں مذکورہ اسکیم کے تحت چنندہ کسانوں کوسرٹیفکیٹ بھی تقسیم کریںگے۔وزیراعظم ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے PM-KISAN اسکیم سے فائدہ حاصل کرنے والے کچھ لوگوں سے گفتگوبھی کریںگے۔اسکیم کے تحت رقم دو۔دوہزارروپئے کی تین قسطوں میں دی جائے گی۔
***** ***** *****
وزیراعظم نریندرمودی نے بھارت کوتین لاکھ کروڑڈالرکی اوردنیاکوتیسری سب سے بڑی معیشت بنانے کے عزم کااظہارکیاہے۔انہوںنے نئی دلی میںعالمی تجارت چوٹی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ ملک میں بے شماراسٹارٹ اپ ہوں اوروہ توانائی کے قابل تجدیدذرائع کی سمت عالمی مہم کی قیادت کرے۔وزیراعظم نے کہا کہ ان کی سرکارایک نیابھارت بنانے کے لئے سخت محنت کررہی ہے تاکہ 130؍کروڑہندوستانیوں کی امنگوں کوپوراکیاجاسکے۔انہوں نے کہا کہ ان کے مستقبل کے نئے بھارت میںآئندہ کے چیلنجوں سے نمٹناساتھ ہی ساتھ ماضی کے مسئلوں کوحل کرنابھی شامل ہے۔این ڈی اے سرکارکی کارکردگی کاذکرکرتے ہوئے مودی نے کہا کہ اس سرکارکے زمانے میںشرح ترقیاتی سات اعشاریہ چارفیصد ہوگئی جوآزادی کے بعد سے سب سے زیادہ شرح ہے اور اسی طرح افراط زربھی ساڑھے چارفیصدسے کم ہوگیااوریہ بھی سب سے کم شرح ہے۔
***** ***** *****
ملک میںبے روزگاری یہ تشویشناک مسئلہ ہے اسے قبول کرنے کے لئے مودی حکومت تیارنہیں ہے۔ ایسی تنقید کانگریس صدررکن پارلیمنٹ راہول گاندھی نے کی ہے۔وہ کل نئی دلی میںیونیورسٹی کے طلباء سے خطاب کررہے تھے۔وزیراعظم روزگرکے مواقع کے سلسلے میں نوجوانوں سے بات کریں یہ بات راہول گاندھی نے کہی۔ملک کاسرمایہ مٹھی بھرافرادکے ہاتھوں میںبندہیں یہ بات گاندھی نے کہی۔
***** ***** *****
خشک سالی کامقابلہ کررہے کسانوں اورعوام کوحکومت نے ہواپرچھوڑدیاہے۔ایساالزام راشٹروادی کانگریس کے صدرشردپوارنے عائدکیاہے۔ راشٹروادی کانگریس پارٹی کے تبدیلی عزم ریلی کااختتام کل بیڑ ضلع کے پرلی میںہوا۔اس موقع پرہوئے عظیم اتحادکے مشترکہ اجلاس سے پوارمخاطب تھے۔کانگریس کے ریاستی صدررکن پارلیمنٹ اشوک چوہان سمیت کئی معززشخصیتیں اس موقع پرموجودتھیں۔
***** ***** *****
لوک سبھاکے آئندہ انتخابات میںشیوسینا ،بھارتیہ جنتاپارٹی اتحاد کی کامیابی یقینی بنائیں۔ایسی اپیل شیوسینا چیف اُدھوٹھاکرے نے کی ہے۔وہ کل ممبئی میںپارٹی ورکرس کی میٹنگ سے مخاطب تھے۔بھارتیہ جنتاپارٹی کے ساتھ اتحادکافیصلہ ہونے کے بعد ٹھاکرے کی پارٹی ورکرس کے مابین یہ پہلی میٹنگ تھی۔
***** ***** *****
شہری ہوائی تحفظ ادارے نے ملک کے طیارہ آمدورفت خدمات کمپنیوں کومحتاط رہنے اورتحفظ اُصولوں پرسختی سے عمل کرنے کی ہدایت دی ہے۔ائیرانڈیا کے ممبئی کنٹرول یونٹ کوٹیلیفون پرطیارہ اغواء کرنے کی دھمکی حاصل ہونے کے نقطہ نظر سے یہ ہدایتیں دی گئی۔
***** ***** *****
وزیراعظم نریندرمودی آج آکاشوانی پراپنے من کی بات پروگرام میں ملک اوربیرون ملک کے لوگوں سے اپنے خیالات کااظہارکریںگے۔ماہانہ ریڈیو پروگرام کایہ 53؍واں نشریہ ہوگا۔یہ آکاشوانی اوردوردرشن کے پورے نیٹ ورک پرنشرکیاجائے گا۔یہ پروگرام وزیراعظم کے دفتر،اطلاعات ونشریات کی وزارت ،آکاشوانی اوردوردرشن نیوزکے یوٹیوب چینلوں پربھی براہ راست دستیاب ہوگا۔اس کے ساتھ ساتھ یہ آکاشوانی کی ویب سائٹ www.allindiaradio.gov.inپربھی نشرکیاجائے گا۔
***** ***** *****
اورنگ آباد۔احمدنگرراستے پردودھ کے ٹینکراورآرام بس کے درمیان ہونے حادثے میں چارافرادہلاک ہوگئے اور19؍افرادزخمی ہوگئے۔کاگونی پھاٹے سے قریب کل صبح یہ حادثہ ہوا۔زخمیوں کواحمدنگرکے سیول اسپتال اورنیواسہ کے دیہی اسپتال میںشریک کردیاگیا۔اسی بیچ پرسوں شب اورنگ آباد ضلع کے ویجاپورسے قریب ٹرک اورکارکے درمیان ہوئے حادثے میں تین افرادہلاک ہوگئے۔
***** ***** *****
بھارت اورآسٹریلیاء کے درمیان ہونے والے دو ٹی ٹیوینٹی مقابلوں کی سیریز کاپہلا مقابلہ آج وشاکھاپٹنم میںہوگا۔شام 7؍بجے مقابلے کاآغازہوگا۔تاہم دوسرامقابلہ بنگلورومیں 27؍تاریخ کوکھیلا جائے گا۔
***** ***** *****
اپوروی چندیلانے نئی دلی کے ڈاکٹر کرن سنگھ شوٹنگ رینج میں جاری ISSFورلڈکپ 2019 میںخواتین کے 10؍میٹرائیررائفل مقابلے میںسونے کاتمغہ جیت لیاہے۔

No comments:
Post a Comment