Regional Urdu Text Bulletin, Aurangabad
Date: 23 April 2017
Time: 8.40am to 8.45am
آکاشوانی اورنگ آباد
علاقائی خبریں
تاریخ: 23؍اپریل 2017
وقت : صبح 8-40 سے 8-45
بھارت کے میڈیکل کونسل MCI نے تمام ڈاکٹروں کے لئے ایک نوٹس جاری کیاہے کہ وہ صرف جنرک ناموں کے ساتھ ہی دوائوں کانسخہ لکھیں اوراُنہیں خبردارکیاہے کہ اگراُنہوں نے اس ہدایت کی پابندی نہیں کی تواُن کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔MCI نے ڈاکٹروں سے یہ بھی کہاہے کہ وہ اس بات کویقینی بنائیں کہ نسخہ اوردوائوںکے استعمال میں منطقی ہواگرایسانہ ہواتوسخت تادیبی کاروائی کی جائے گی۔MCI نے 2016 کے اپنے ہدایت نامے کودہراتے ہوئے جس میںاُس نے کونسل کے ضابطوں میں یہ گنجائش رکھتے ہوئے ترمیم کی تھی کہ ڈاکٹر نسخوں میںدوائوں کے برانڈناموں کے بجائے ان کے جنرک نام لکھیں گے۔حال ہی میںسورت میںایک اسپتال کاافتتاح کرتے ہوئے وَزیراعظم نے اس بات کویقینی بنانے کے لئے ایک قانونی نظام شروع کرنے پرزوردیاتھاکہ ڈاکٹرس مریضوں کے لئے کم قیمت والی جنرک دوائوں کانسخہ ہی لکھیں۔
***************************
مناسب دام میں بہترین طبّی خدمات فراہم کرنے کے لئے مرکزی حکومت پابندہیں۔یہ بات مرکزی وَزیرصحت جگت پرکاش نڈا نے کہی۔ وہ کل ممبئی میںقومی کانفرنس سے مخاطب تھے۔مرکزی بجٹ میںطبّی خدمات کے لئے تمام رِیاستوں کے لئے کافی گنجائش رکھی گئی ہے۔تاہم کئی رِیاستوں میں صحت کے سلسلے میںفنڈس کااستعمال نہیں کیاجاتاہے۔یہ بات کہتے ہوئے وَزیرموصوف نے کہا کہ 19؍سال سے زیادہ عمر کے کینسر متاثرین کو مفت سہولتیں فراہم کرنے کے لئے خاص اسکیم کے تحت تمام ملک سے سواضلاع کومنتخب کیاگیاہے۔
***************************
سرکاری اورنیم سرکاری نوکریوں میںمعذوروں کاBacklog جلدہی پُرکیاجائے گا۔ایساتیقن مرکزی سماجی انصاف مملکتی وَزیررام داس اٹھولے نے دیاہے۔معذوروں کے ایک خاص وفد نے کل ممبئی میںاٹھولے سے ملاقات کرکے اِس ضِمن میںایک میمورنڈم پیش کیا۔ایسی نوکریوں میں معذوروں کارِیزرویشن تین فیصد سے چارفیصدکردیاگیاہے۔اس کے تحت Backlog کی معلومات حاصل کرکے یہ مناسب کاروائی کی جائے گی۔یہ بات اٹھولے نے اس موقع پرکہی۔
***************************
دیہی علاقوں میںبرقی فراہمی کاجال پھیلانے کے کام میںتیزی لانے کے لئے رِیاست کی نئی اِسکیم ایک ہفتے میںظاہر کی جائے گی۔وَزیر توانائی چندرشیکھرباون کوڑے نے پونامیںاس کی اطلاع دی۔وہ ایک صحافتی بیان سے مخاطب تھے۔
***************************
رِیاستی حکومت نے کل منترالیہ سے ضلعی سطح کے انتظامیہ افسران کے بڑے پیمانے پرتبادلے کئے ۔اورنگ آباد کی ضلع کلکٹر ڈاکٹر نِدھی پانڈے کا تبادلہ راجیوگاندھی ہیلتھ اِسکیم کے چیف آفیسرکے عہدے پرکیاگیاہے۔بیڑکے ضلع کلکٹرنول کیشوررام کاتبادلہ اورنگ آباد کے ضلع کلکٹر کے عہدے پر کیا گیا۔ناگپورکے مہاتماگاندھی قومی دیہی روزگارضمانت اسکیم کے کمشنرابھئے مہاجن بیڑ کے ضلع کلکٹرہوںگے۔
***************************
ناندیڑ کے ضلع کلکٹر سریش کاکانی کاتبادلہ طیران گاہ ترقیاتی کارپوریشن کے مینیجنگ ڈائریکٹر کے طورپرکیاگیا۔آکولہ کے ضلع کلکٹر جی شریکانت یہ اب ناندیڑ کے ضلع کلکٹرہوںگے۔لاتور کے ضلع کلکٹر پانڈورنگ پولے کاتبادلہ پوناجھونپڑپٹی بازآبادکاری اتھاریٹی کے چیف آفیسر کے عہدے پر کیا گیا۔چندرپورضلع پریشد کے چیف آفیسرایم دیویندرسنہہ اب لاتورکے ضلع کلکٹر ہوںگے۔
عثمان آباد کے ضلع کلکٹر پرشانت نارنورے کاتبادلہ پال گھر کے ضلع کلکٹر کے عہدے پرکیاگیاہے۔سیڈس کارپوریشن کے مینیجنگ ڈائریکٹر آر وی گامے یہ اب عثمان آبادکے نئے ضلع کلکٹر ہوںگے۔اورنگ آباد میونسپل کارپوریشن کمشنراوم پرکاش بکوریاکاتبادلہ کارپوریشن سیڈس کے مینیجنگ ڈائریکٹر کے عہدے پرکیاگیا۔اورنگ آبادکے سیلس ٹیکس اسسٹنٹ کمشنرڈی ایم موگڑیکراب اورنگ آباد میونسپل کارپوریشن کے کمشنرہوںگے۔بلڈانہ ضلع پریشد کی چیف آفیسردیپامدھوڑاورنگ آبادکی سیل ٹیکس اسسٹنٹ کمشنرکے عہدے پرفائزہوگی۔
رائے گڑھ کی ضلع کلکٹر شیتل اوگالے اب اورنگ آباد کے سڈکوچیف ایڈمنسٹریٹرکے عہدے پرفائزہوگی۔سڈکو کے مینیجنگ اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایس ایم کیندریکرکاتبادلہ اورنگ آبادکے مہاوترن مینیجنگ اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے عہدے پرکیاگیا۔اورنگ آبادکے ایڈیشنل کمشنرجی ایم بوڑکھے کوترقی دیتے ہوئے ماہی گیری ڈیولپمنٹ کمشنرکے طورپرکیاگیا۔ہنگولی ضلع کے کلمنوری کے اسسٹنٹ ضلع کلکٹر امول ییڈگے کوناسک کے اسسٹنٹ ضلع کلکٹر کے عہدے پرفائزکیاگیا۔
***************************
اورنگ آبادریجنل ٹرانسپورٹ آفس گاڑیوں کے اندراج پردوبارہ اسمارٹ کارڈ دے رہاہے۔اس سلسلے میںعمل مکمل ہوگیاہے۔اندرون ماہ یہ فیصلہ عائد کیاجائے گا۔اس کی اطلاع ریجنل ٹرانسپورٹ آفس کے ذرائع نے دی ۔

No comments:
Post a Comment