Regional Urdu Text Bulletin, Aurangabad
Date: 28 April 2017
Time: 8.40am to 8.45am
آکاشوانی اورنگ آباد
علاقائی خبریں
تاریخ: ۲۸؍اپریل ۲۰۱۷ء
وقت : صبح ۴۰-۸ سے ۴۵-۸
گذشتہ 22؍ اپریل تک ایگریکلچر مارکیٹِنگ فیڈریشن پہونچ چکی سبھی توّر حکو مت خریدے گی۔
یہ بات وزیر مار کیٹِنگ سُبھاش دیشمکھ نے کہی ہے۔ اُنھوں نے کہا کہ اِس ضمن میں کل سر کا ری حکم نا مہ جاری کیا جائے گا۔ اُنھوں نے کہا کہ فی الحال ریاست بھر کی فیڈریشنس پر تقریباً 10؍ لاکھ ٹن سے زائد توّر باقی ہے جِسے خریدا جانا ہے۔
***************************
ریاست میں توّر کی خریداری کی دوبا رہ شروعات کے لیے ریاستی حکو مت دو با رہ خریدی شروع کر نے کے احکا مات دیں۔
یہ بات قو می ایگریکلچر مار کیٹِنگ فیڈریشن کے ڈائریکٹر نا نا صاحب پا ٹل نے کہی ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ فیڈریشن کو اِس ضمن میں اختیا رات حاصل نہیں ہے۔ اُنھوں نے کہا کہ کسا نوں کے پاس اگر اب بھی توّر باقی ہو تب فیڈریشن کو دو با رہ خریدی شروع کرنے کے احکا مات دیئے جائیں
جِس کے بعد فیڈریشن زائد توّر کی خریداری شروع کر سکے گا۔
***************************
ریاستی حکو مت کے کسا نوں کے لیے کیئے جانے والے کاموں کو کسا نوں تک پہو نچا نے کے لیے بی جے پی ار کان کسانوں سے رابطہ کے لیے کسان رابطہ یاتّرا نکالیں۔ یہ بات وزیر اعلیٰ دیویندر پھڑ نویس نے کہی ہے۔ کل پِمپری چِنچوڑ میں بی جے پی کی ریاستی مجلس عاملہ کے اجلاس کی اختتا می نشست میں اُنھوں نے یہ بات کہی۔ اِس اجلاس میں بی جے پی کے ریاستی صدر رائو صاحب دانوے بھی موجود تھے۔ اُنھوں نے کہا کہ کاشتکا ری میں سر ما یہ کا ری کر کے کسا نوں کی معیشت کو مستحکم کر نا ضروری ہے۔ اِس کے بغیر کسا نوں کے قرضۂ جات کی معا فی کا اُنہیں کوئی فائدہ نہیں ہو گا۔ اُنھوں نے کہا کہ بی جے پی حکو مت نے زرعی شعبہ میں سر ما یہ کا ری میں اضا فے کے لیے کئی اقدا مات کیئے ہیں۔پاتھری کے آزاد رکن اسمبلی مو ہن پھڑ، عثمان آ باد کے سا بقہ شیو سینا ضلع صدر سُدّھیر پاٹل اور اورنگ آ باد کے سا بق کا ر پو ریٹر سمیر راجور کر نے اِس موقع پر بی جے پی میں شمو لیت اختیار کی۔
دریں اثناء کسا نوں سے رابطہ کے لیے یاتّرا پر کانگریس کے ریاستی صدر اشوک چو ہا ن نے نکتہ چینی کر تے ہوئے کہا کہ حکو مت کا عوام سے رابطہ ٹوٹ جا نے کے با عث اُسے اِس طرح کی یاتّرا ئیں کر نے کی ضرورت پیش آ رہی ہے۔ اِسی طرح حزب اختلاف کی کسا نوں سے رابطہ کے لیے جاری سنگھرش یاتّرا کے تیسرے مر حلے کا کل ستا رہ میں اختتام عمل میں آ یا۔ سا بقہ وزیر اعلیٰ پر تھوی راج چو ہان ، اجیت پوا ر او ر رادھا کرشن وِکھے پاٹل سمیت کئی رہنما ئوں نے کسا نوں کے قر ضۂ جات کی معا فی کا مطالبہ دہرا یا۔
***************************
نویں جماعت میں نا کام ہو نے والے طلبہ کا جون میں دو با رہ امتحان لیا جائے گا۔
دسویں کی طرز پر نہم جماعت کے طلبہ کو بھی دو با رہ امتحان دیکر اگلی جماعت میں داخلہ کا موقع ملے گا۔ کل اِس ضمن میں سر کا ری حکم نا مہ جاری کیا گیا ہے۔ تعلیمی مرا حل کی جلد تکمیل اور طلبہ کے اسکو لی تعلیم کے ترک کر نے کی شرح کو کم کر نے کے لیے یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔
***************************
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ علا قائی رابطے بڑھا نے کی اُن کی حکو مت کی اسکیم’’ اُڑان‘‘ کے ذریعے عام آ دمی کے لیے ہوائی سفر
منا سب قیمت پر دستیاب کر وا یا جائے گا۔ اُڑان اسکیم کے تحت پہلی پر واز کو روا نہ کر نے کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ دو لتمند لو گوں کو دستیاب تمام سہو لیات عام لو گوں کو بھی ملنی چا ہیے۔ اُنھوں نے کہا کہ متو سط طبقے کے لوگوں کی زندگیاں بدل رہی ہیں اور اُن کی اُمنگیں بھی بڑھ رہی ہے۔ اُنھوں نے بہ یک وقت کڑپّا -حیدر آ باد اور ناندیڑ- حیدر آ باد پر وازوں کا بھی آ غاز کیا۔ جناب مو دی نے ایئر لائنز سے کہا کہ وہ ملک کے اہم گرودواروں کو جوڑ کر سِکھ سرکٹ شروع کرے۔
***************************
معروف ادا کار اور سا بقہ مرکزی وزیر وِنود کھنّہ کل ممبئی میں طویل علا لت کے باعث چل بسے ۔ وہ70؍ برس کے تھے۔
وِنود کھنّہ کی پیدائش 1946 میں مو جودہ پاکستان کے شہر پِشا ور میں ہوئی تھی۔اُنہوں نے 1968 میں ریلیز ہوئی فلم ’’من کا میت‘‘ سے اپنے فلمی کیرئر کی شروعات کی تھی۔ میرے اپنے، میرا گائوں میرا دیش، قر با نی اور امر اکبر انتھو نی وغیر فلموں میں اُنہوں نے کا میاب ادا کاری کی تھی گذشتہ ہفتہ اُن کی آخری فلم ’’ایک تھی رانی ایسی بھی ‘‘ریلیز ہوئی۔
1979 میں اُنہوں نے عملی سیاست میںداخلہ لیا۔ بی جے پی کے ٹکٹ پر پنچا ب کے گروداس پور حلقہ کی اُنھوں نے 4؍ مر تبہ نمائند گی کی۔ اُنہیں ثقافتی اور سیاحتی امور کے علا وہ امور خار جہ کا بھی مملکتی وزیر بنا یا گیا تھا۔ کل ممبئی میں اُنکی آخری رسو مات ادا کی گئی۔
***************************
ریاستی حکو مت کے پا نی کی قلت سے متا ثرہ قصبات کو مسلسل اور صاف ستھرے پا نی کی فراہمی کی اسکیم کے تحت89؍ قصبات میں پا نی کی
ٹا کیاں تعمیر کی جائے گی۔ جس میں ناندیڑ ضلع کے کِنوٹ،مُکھیڑ اور لو ہاںتعلقوں کے 5؍ قصبات شامل ہیں۔

No comments:
Post a Comment