Regional Urdu Text Bulletin, Aurangabad
Date: 24 April 2017
Time: 8.40am to 8.45am
آکاشوانی اورنگ آباد
علاقائی خبریں
تاریخ: ۲۴؍اپریل ۲۰۱۷ء
وقت : صبح ۴۰-۸ سے ۴۵-۸
ملک کی تیز رفتار منصوبہ بند تر قی کے لیے 15؍ برسوں کا مسودہ کل نیتی آ یوگ کے اجلاس میں پیش کیا گیا۔
وزیر اعظم نریندر مودی کی زیر صدا رت اِس اجلاس میں مرکزی وزراء سمیت13؍ ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ شریک تھے۔ وزیر اعظم نے اجلاس سے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ ملک کی تمام ریاستیں ، خود مختار ادارے اور غیر سر کا ری اِدارے 2022 کا تر قیاتی ہدف مقرر کر کے اِسے حاصل کر نے کی کوشش کریں۔ نئی دہلی میں نیتی آ یوگ کی مجلس عاملہ کے اجلاس میں اُنھوں نے کہا کہ بد عنوا نیوں کی روک تھام کے ساتھ خریدی معاملات میں شفا فیت لا نے کے لیے ریاستی حکو مت ای-مارکیٹ پلیس سہو لت کا استعمال کریںاورہر ایک کی مشتر کہ کوششوں کے ذریعے ہی نئے بھا رت کا خواب شر مندہ تعبیر ہو سکے گا۔ اِس موقع پر وزیر اعلیٰ نے ریاستوںکو تر غیب دی کہ وہ Capitalاور بنیا دی سہو لیات کھڑی کر نے کی کوششوں کو تیز کریں۔
اِس اجلاس سے خطاب کر تے ہوئے وزیر اعلیٰ دیویندر پھڑ نویس نے مراٹھواڑہ اور وِدربھ کے قحط سالی سے متا ثرہ نیز کسا نوں کی خودکشی سے متا ثرہ اضلاع میں خصو صی اسکیمیں شروع کر نے کے لیے مرکز سے خصو صی فنڈ کا مطالبہ کیا۔اُنھوں نے بتا یا کہ اِس ضمن میں ریاستی حکو مت نے مرکز کو تفصیلی تجا ویز روانہ کی ہیں۔ اِس کے علا وہ ڈیجیٹل کار و بار اور جدید طرز آ بپا شی سے گنّے کی کاشت کے لیے ریاستی حکو مت نے جو اِسکیمیں شروع کر رکھی ہیں اُنکے لیے بھی مرکز سے مدد کا مطالبہ وزیر اعلیٰ نے کیا۔
***************************
حکو مت نے اِس برس سے زیر کاشت زمین کا 40؍ فیصد حصّہ فصل بیمہ اِسکیم کے تحت لا نے کا ہدف مقرر کیا ہے۔
وزارت زراعت کے ایک افسر نے PTI کو یہ اطلاع دی۔وزیر اعظم فصل بیمہ اِسکیم کی کامیابی کے پیش نظر 2017-18 کے مالی سال کے لیے 7؍ کروڑ76؍ لاکھ ہیکٹر زیر کاشت علاقے کو اِس اِسکیم کے تحت لا یا جائے گا۔
***************************
وزیر محصول چندر کانت پاٹل نے کہا ہے کہ کسا نوں کے معا شی اِستحکام کے لیے گنّا،سو یا بین اور کپاس سمیت22؍ زر عی اجناس کو کم از کم ضما نتی نرخ دینے کی تجویز حکو مت کے زیر غور ہے اور اِس پر عنقریب فیصلہ کیا جائے گا۔ کل کو لہا پور میں اخباری نمائندوں سے گفتگو کر تے ہوئے اُنھوں نے کہا کہ مراٹھا سماج کے ریزر ویشن کا معاملہ عدالت میں زیر سما عت ہے اور اِس مسئلے کے اطمینان بخش نتیجے کے لیے حکو مت ہر سطح پر کوشش کر رہی ہے۔ وزیر موصوف نے بتا یا کہ اِس مسئلے پر مراٹھا سماج کی نمائندہ کمیٹی اور وزیر اعلیٰ کے در میان اندرون 8؍ یوم گفت و شنید متوقع ہے۔
***************************
شیو سینا سر براہ اُدّھو ٹھاکرے نے مطالبہ کیا ہے کہ سوَتنتر ویر سا ور کر کو بعد از مرگ بھارت رتن ایوارڈ دیا جائے۔
وہ کل تھا نہ میں29؍ ویں سا ور کر سا ہتیہ سمیلن کی اختتا می تقریب سے خطاب کرر ہے تھے۔ اُنھوں نے سوال کیا کہ مرکز میں خود بی جے پی کی حکو مت ہونے کے باوجود سا ور کر کو بھا رت رتن دینے کے لیے کس کی اجازت کا انتظار کیا جا رہا ہے۔ اِس اجلاس سے خطاب کر تے ہوئے اسکو لی تعلیم کے وزیر وِنود تائوڑے نے کہا کہ سا ور کر کی تاریخ نصا بی کتب کے ذریعے طلباء تک پہنچا نے کے لیے حکو مت اقدا مات کریگی۔
***************************
مراٹھواڑہ سا ہتیہ پر یشد کی جانب سے دیا جانے والا یشونت رائو چو ہان ایوارڈ بزرگ قائد اور راشٹر وادی کانگریس کے سر براہ شرد پوار کو اور لو ٹو بھائی پاٹل ایوارڈ معروف فلمی ہدا یت کار ڈاکٹر جبّار پٹیل کو دیا گیا۔ کل اورنگ آ باد میں مراٹھواڑہ سا ہتیہ پریشد ہال میں ایک تقریب کے دوران اُنھیں یہ اعزاز تفویض کیئے گئے۔ شرد پوار کو اُن کی خود نوِشت سوانح عمری’’لوک ماجھے سا نگَتی‘‘ کے لیے اور ڈاکٹر جبّار پٹیل کو اُن کی فلمی خد مات کے عوض یہ اعزازات دیئے گئے۔
***************************
راشٹر وادی کانگریس قائد اور رکن پارلیمنٹ سُپریا سُڑے نے کہا ہے کہ ناگپور- ممبئی ایکسپریس وے کی کسا نوں کی جانب سے شدید مخالفت کی جا رہی ہے۔ لیکن ریاستی حکو مت اِس مخا لفت کو نظر انداز کر رہی ہے۔ کل نا سک میں صحیفہ نگا روں سے گفتگو کر تے ہوئے اُنھوں نے کہا کہ جب بی جے پی قائدین اپو زیشن میں تھے تو کسا نوں کے قرضۂ جات کی معا فی کا مطالبہ کر تے تھے لیکن اب بر سر اقتدار آنے کے بعد اِس مسئلے کو پوری طرح نظر انداز کیا جا رہا ہے۔
***************************
ڈیویژنل کمِشنر پُر شوتّم بھاپکر نے کہا ہے کہ اورنگ آباد شہر میں 10؍ مقا مات پر سنت سا وتا ماڑی ہفت روزہ بازار لگا یا جائے گا۔
کل تجر با تی بنیاد پر اورنگ آبا میں لگائے گئے سا ئو تا مالی بازار کے افتتا حی پرو گرام سے وہ مخا طب تھے۔
***************************
عثمان آباد میں منعقدہ 97؍ ویں واںکل ہند ٹا ٹیہ سمیلن کل اختتام پذیر ہوا۔ اِس اختتامی سیشن میں7؍ قرار دادیں منظور کی گئی۔

No comments:
Post a Comment