Regional Urdu Text Bulletin, Aurangabad.
Date: 21 January 2019
Time: 8:40 to 8:45 am
آکاشوانی اَورنگ آباد
علاقائی خبریں
تاریخ: ۲۱ ؍ جنوری ۲۰۱۹
وَقت: صبح ۴۰:۸۔ ۴۵:۸
Date: 21 January 2019
Time: 8:40 to 8:45 am
آکاشوانی اَورنگ آباد
علاقائی خبریں
تاریخ: ۲۱ ؍ جنوری ۲۰۱۹
وَقت: صبح ۴۰:۸۔ ۴۵:۸
وزیر اعظم نریندر مودی نے حزب اختلاف پر آئینی اِداروں کو بد نام کر نے کا الزام عائد کیا ہے۔ ریاست کے ہات کنگلے،کولہا پور، ماڈھا، ستا را اور جنوبی گوا کے بی جے پی کار کنوں سے کل وزیر اعظم نے ویڈیو کانفرنسِنگ کے ذریعے خطاب کیا۔ اُنھوں نے کہا کہ حزب اختلاف کے قائم کر دہ محاذ کی جانب سے منعقدکردہ جلسے میں صرف خاندانی سیا ست کو آگے بڑھا یا گیا ہے جبکہ بی جے پی نے عوام اور اُن کی امیدوں و خواہشات کے ساتھ اتحاد بنا یا ہے۔ نریندر مودی نے حزب اختلاف کے اِس الزام کی تر دید کی کہ کھُلے زمرے میں10؍ فیصد ریزر ویشن دینے کا فیصلہ عام انتخا بات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔
***** ***** *****
تملناڈو سلامتی صنعتی راہداری کا افتتاح کل وزیر دفاع نِر ملا سیتا رمن کے ہاتھوں عمل میں آ یا۔ اِس موقع پر تِرچی رائفل سمیت4؍ نئے دفاعی اسلحہ و آلات فوج میں شامل کیئے گئے۔ تملنا ڈو راہداری کے تِر چی سالیم، ہوسور، کووائی، مدورائی اور چینئی میں ذیلی مراکز ہوں گے۔ یہ اعلان دفاعی پیدا وار کے سیکریٹری ڈاکٹر اجئے کُمار نے کیا۔
***** ***** *****
مرکزی و زیر مملکت برائے سماجی انصاف رام داس آٹھولے نے کھُلے زمرے میں10؍ فیصد ریزر ویشن دینے کے مرکزی حکو مت کے فیصلے کو ایک تاریخی فیصلہ قرار دیا ہے۔ اُتر پر دیش کے لکھنؤ میں کل اخباری نمائندوں سے گفتگو کر تے ہوئے اُنھوں نے کہا کہ اِس خصوص میں پارلیمنٹ میں بل منظور کیا جا چکا ہے اور صدرِ جمہوریہ نے بھی اِس بل کو منظوری دیدی ہے۔ اِس لیے اب اِس فیصلے کو عدلیہ میں چیلنج نہیں کیا جا سکے گا۔ اِسی دوران مرکزی حکو مت نے کھُلے زمرے میں 10؍ فیصد ریزر ویشن دینے کے فیصلے پر حکم نا مہ جاری کر دیا ہے۔ اِس طرح یکم فر وری سے اب اِس قا نون پر عمل در آ مد ہو سکے گا۔

وزیر اعلیٰ دیویندر پھڑ نویس نے تیقن دیا ہے کہ ممبئی کی اِندو مِل احا طے میں ڈاکٹر با با صاحب امبیڈکر کی یاد گار کی تعمیر آئندہ2020ء تک مکمل کر لی جائے گی۔ وہ کل ناگپور میں بی جے پی کے پسماندہ طبقات کے مورچے کی جانب سے ’’بھیم سنکلپ2019‘‘ کے عنوان سے منعقدہ 2؍ روزہ قومی اجلاس کی اختتا می تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ حزب اختلاف پر سخت تنقیند کر تے ہوئے دیویندر پھڑ نویس نے کہا کہ اپو زیشن اتحاد کو سماجی انصاف نہیں بلکہ اقتدار چاہیے۔ اُنھوں نے کہا کہ محروم طبقات کے لیے ہر طرح کے کام کر نے کی حکو مت پا بند ہے۔
***** ***** *****
گوبری-رو بیلا ٹیکہ اندازی مہم کے تحت ریاست میں2؍ کروڑ60؍ لاکھ بچوں کو ٹیکہ دیا گیا ہے۔ اِس طرح مجموعی طور پر ریاست میں84؍ فیصد ہدف حاصل کیا جا چکا ہے۔ یہ اطلاع وزیر صحت ایکناتھ شندے نے کل ممبئی میں دی۔ عثمان آ باد، پو نا، نا سک اور لاتور اضلاع کے دیہی علاقوں میں ٹیکہ اندازی مہم صد فیصد مکمل ہو چکی ہے۔ جبکہ اورنگ آباد ،ہنگو لی ،ناندیڑ، پر بھنی اور احمد نگر سمیت 14؍ اضلاع کے دیہی علاقوں میں90؍ فیصد سے زائد بچوں کو ٹیکے دیئے جا چکے ہیں۔ اِس مہم کے دوران جو بچے باقی بچ گئے ہیں اُن کے لیے اسکو لوں میں مہم کا دوسرا مر حلہ شروع ہو چکا ہے۔
وزیر موصوف نے بتایا کہ اِس ٹیکہ اندازی مہم سے متعلق مو جود غلط فہمیوں کا ازالہ ہو جا نے کے سبب سر پر ست اور اسکول بھی ٹیکہ اندازی کے لیے پہل کر رہے ہیں۔
***** ***** *****
مہاراشٹر پر دیش کانگریس صدر اور رکن پارلیمنٹ اشوک چو ہان نے کہا ہے کہ لوک سبھا انتخا بات کے لیے امید واری سے متعلق 28؍ اور29؍ جنوری کو پارٹی کی ریاستی انتخا بی بورڈ کا اجلاس ہو گا جس کے بعد مرکزی کمیٹی کو امید واری سے متعلق سفا رشات روانہ کی جائیں گی ۔ کل احمد نگر میں ایک اطلاعی کانفرنس سے خطاب کر تے ہوئے اُنھوں نے کہاکہ کانگریس ہم خیال جماعتوں کو ساتھ لے کر لوک سبھا انتخا بات لڑے گی۔ پسماندہ طبقات اور بہو جن نمائندہ جماعتوں کو ساتھ لے کر نشستوں کی تقسیم سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا۔
***** ***** *****
آئندہ تعلیمی سال سے تمام اسکو لوں میں کھیلوں کو ایک لازمی مضمون کی حیثیت سے نافد کیا جا رہاہے اور روزا ٓنہ ایک گھنٹہ کھیلوں کے لیے مختص کیا جائے گا۔ کل پو نا میں کھیلو اِنڈیا یوتھ مقابلوں کی اختتا می تقریب سے خطاب کر تے ہوئے فروغ انسانی وسائل کے وزیر پر کاش جائو ڑیکر نے یہ اعلان کیا۔ اُنھوں نے بتا یا کہ تعلیمی اِداروں میں او پن کیٹیگری کو10؍ٖ فیصد ریزر ویشن دینے کے فیصلے پر عمل در آمد آئندہ تعلیمی سال سے شروع ہو جائے گا۔

کھیلوں کے اِن مقابلوں میں میز بان مہاراشٹر نے85؍ طلائی،62؍نقرئی اور 81؍ کانسے کے تمغے حاصل کیئے اس طرح مجموعی طور پر228؍ تمغوں کے ساتھ مہاراشٹر میڈلز ٹیلی میں سرِ فہرست رہا۔ جبکہ ہر یا نے نے دوسرا اور دہلی نے تیسرا مقام حاصل کیا۔ مرکزی وزیر برائے کھیل راجیہ ور دھن سنگھ راٹھوڑ نے بہترین کار کردگی پر مہا راشٹر کو مبارکباد پیش کی ہے۔
***** ***** *****
***** ***** *****
No comments:
Post a Comment