Regional Urdu Text Bulletin, Aurangabad.
Date: 28 June 2018
Time 8:40 to 8:45 am
آکاشوانی اَورنگ آباد
علاقائی خبریں
تاریخ: ۲۸ ؍ جون ۲۰۱۸
وَقت: صبح ۴۰:۸- ۴۵:۸
یونیور سٹی گرانٹس کمیشن UGC کو ختم کر کے اُسکی جگہ بھارتی اعلیٰ تعلیم کمیشن قائم کر نے کی تجویز کل مرکزی کا بینہ میں پیش کی گئی۔ اِسکے تحت انسانی وسائل کے فروغ کی وزا رعت نے اعلیٰ تعلیم کمیشن قا نون2018 کا مسودہ جاری کر تے ہوئے اِس پر عوام سے سفا رشات اور اعتراضات طلب کیئے ہیں۔ مجوزہ اعلیٰ تعلیم کمیشن ، اعلیٰ تعلیم کے معیار کو بلند کر نے کے لیے اقدا مات کرے گا۔
اِسکے علا وہ مرکزی کا بینہ نے مرکزی طِبّی خد مات کے سینئر ڈاکٹروں کے تجربے سے فائدہ اٹھا نے کے لیے اِن ڈاکٹروں کو طِبّی تعلیم اور عوامی صحت سے جُڑ ے منصوبوں میں شامل کر نے کا فیصلہ کیا ہے۔ کا بینہ نے عوامی شعبے کی پیٹرولیم کمپنیوں کو ایتھینال آمیز پیٹرول کے استعمال پر دو بارہ غور کر نے کی بھی اجازت دی۔
***** ***** *****
پیٹرولیم کے مرکزی وزیر دھر میندر پر دھان نے کہا ہے کہ ایک جو لائی سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کچھ حد تک کمی ہو سکتی ہے۔ وہ بہار کی راجدھا نی پٹنہ میں بول رہے تھے۔ پر دھان نے کہا کہ تیل پیدا کر نے والے مما لک کی تنظیم اوپیک نے کچے تیل کی پیدا وار بڑھا نے کا فیصلہ کیا ہے اور اتوار سے یہ تیل بازار میں آ جائے گا جسکے بعد ایندھن کی قیمتوں میں کٹو تی کی توقع کی جا سکتی ہے۔
***** ***** *****
کرانہ دکانوں پر پلاسٹک کی تھیلیوں کے استعمال کی حکو مت نے مشروط اجازت دی ہے۔ اِسکے تحت پائو کلو سے زیادہ وزن کے کرا نہ سا مان کے لیے پلاسٹِک کی تھیلیوں کا استعمال کیا جا سکتا ہے ۔ تا ہم کھانے پینے کی دوسری اشیاء کی فروخت کے دوران پلاسٹِک پر پا بندی بر قرار رہے گی۔ اِسکے علا وہ پلاسٹِک سے بنی تھیلیوں پر بھی پا بندی جا ری ہے گی۔
***** ***** *****
مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ دیویندر پھڑ نویس نے بینکوں سے قرض کی تقسیم کے دوران حساس رویہ اپنا نے کو کہا۔ ممبئی میں کل مختلف بینکوں کے سینئر افسرو ںکے ساتھ ہوئی میٹِنگ میں پھڑ نویس نے یہ بات کہی۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ریاست میں خریف کے مو سم کے لیے تخم ریزی شروع ہو چکی ہے اور کسانوں کو بیج اور کھاد لینے کے لیے مالی مدد کی ضرورت ہوتی ہے جس پر بینکوں کو حساس رویہ اپنا نے کی ضرورت ہے۔
***** ***** *****
اورنگ آباد پولس کے ڈِپٹی کمِشنر راہُل شری رامے کے خلاف کل جنسی زیادتی کا کیس در ج کیا گیا۔
اُن پر ایک خا تون پولس ملازم کی بیٹی کو ملازمت کا لا لچ دے کر اُسکے ساتھ عصمت دری کر نے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ شکا یت میں کہا گیا ہے کہ شری رامے نے فروری سے جون کے دوران بائیس سالہ لڑ کی کے ساتھ مبینہ طور پر کئی بار جنسی زیادتی کی۔
***** ***** *****
ممبئی ہا ئی کورٹ نے مہاراشٹر حکو مت سے پو چھا ہے کہ مراٹھا ریزر ویشن کے معاملے میں اُس نے جنوری2017 سے اب تک کیا کیا ہے۔ مراٹھا ریزر ویشن پر طئے شدہ وقت میں فیصلہ لینے کا مطالبہ کر نے والی ایک عرضداشت پر سماعت کے دوران کل عدالت نے یہ سوال پو چھا۔ معاملے کی اگلی سماعت کل ہو گی۔
***** ***** *****
فصل کو دیڑ گنا امدادی قیمت دینے اور دود ھ پر فی لیٹر پا نچ روپیوں کی سبسیڈی جیسے مطالبوں کی یکسو ئی کے لیے سوا بھیما نی شیتکری سنگٹھنا کل29؍ جون کو پو نے میں احتجاج کرے گی۔ سنگٹھنا کے صدر اور رکن پارلیمنٹ راجو شیٹّی نے کل احمد نگر میں منعقدہ اخباری کانفرنس میں یہ اطلاع دی۔ شیٹّی نے گنّے کے لیے دی جانے والی قیمت اور قرض معا فی منصو بے پر حکو مت پر سخت تنقید بھی کی۔
***** ***** *****
ریاستی تعلیمی بورڈ نے دسویں اور بارہویں جماعت کے سپلیمنٹری امتحا نات کے ٹائم ٹیبل کا اعلان کر دیا ہے۔ اِسکے مطا بق دسویں جماعت کے سپلیمنٹری امتحانات 17؍ جولائی سے 2؍ اگست کے در میان منعقد ہوں گے۔ وہیں بار ہویں جماعت کے سپلیمنٹری امتحا نات 17؍ جولائی سے شروع ہو ں گے جو کہ4؍ اگست تک جا ری رہیں گے۔ اِن امتحا نات کا ٹائم ٹیبل ریاستی تعلیمی بورڈ کی ویب سائٹ پر دستیاب ہے۔
***** ***** *****
لاتور کے رکن اسمبلی امیت دیشمکھ نے لاتور امن و قانون کی گِر تی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
حال ہی میں ایک خانگی کو چنگ کلاس کے ڈائریکٹر اویناش چو ہان کے قتل کے پس منظر میں امیت دیشمکھ بول رہے تھے۔ دریں اثناء اِ معاملے میں گرفتار پانچ ملزمین کو 3؍ جولائی تک پولس تحویل میں بھیج دیا گیا ہے۔
***** ***** *****
بھارت اور آئر لینڈ کے در میان کل کھیلے گئے T-20؍ کرکٹ مقابلے میں بھارت نے آئر لینڈ کو76؍ رنوں سے ہرا دیا۔
آئر لینڈ کے شہر ڈبلِن میں کھیلے گئے مقابلے میں پہلے بلّے بازی کر تے ہوئے بھا رت نے208؍ رن بنائے۔ تا ہم نشا نے کا پیچھا کر نے اُتری آئرش ٹیم مقررہ 20؍ اووروں میں 9؍ وکٹ کے نقصان پر 132؍ رب ہی بنا سکی۔ سیریز کا دوسرا اور آخری مقابلہ کل کھیلا جائے گا۔

No comments:
Post a Comment