Regional Urdu Text Bulletin, Aurangabad.
Date: 30 August 2018
Time 8:40 to 8:45 am
آکاشوانی اَورنگ آباد
علاقائی خبریں
تاریخ: ۳۰ ؍ اگست ۲۰۱۸
وَقت: صبح ۴۰:۸ - ۴۵:۸
سپریم کورٹ نے بھیما کو رے گائوں فسا دات معاملے میں پو نے پولس کے ذریعے گرفتار کیئے گئے پانچوں ملزمین کی گرفتا ری پر روک لگا تے ہوئے اُنھیں منتقل کر نے کا حکم دیا ہے۔چیف جسٹس دیپک مِشرا کی صدارت والی بینچ نے اِس معا ملے میں داخل در خواستوں کی سماعت کے دوران یہ حکم دیا۔ اپنے فیصلے کے دوران چیف جسٹِس نے کہا کہ اختلاف ِرائے ،جمہوریت میں ’’سیفٹی والو‘‘ کی حیثیت رکھتے ہیں اور اِن اختلافات کا اظہار نہ ہونے کی صورت میں اِنکا دھما کہ ہونے کا خدشہ ہو تاہے۔ عدالت نے بھیما کو رے گائوں کے واقعے کو 9؍مہینے گذر جانے کے بعد کی گئی کار وائی پر بھی سوال اُٹھا ئے ہیں۔
اِس بیچ اِن پانچ کار کنوں کی گرفتاری کے دوران وضع کیئے گئے طور طریقوں پر مبینہ طور پر عمل آ وری نہ کر نے پر اِنسا نی حقوق کے قو می کمیشن نے مہا راشٹر حکو مت اور مہاراشٹر پولس کے ڈائریکٹر جنرل کو نو ٹِس جاری کیا ہے۔ کمیشن نے دو نوں سے چار ہفتوں میں جواب مانگا ہے۔ اِنسانی حقوق کے قو می کمیشن نے ـذرائع ابلاغ کی اُن خبروں کا از خود نو ٹس لیتے ہوئے جواب طلب کیا ہے جسکے تحت ملک کے مختلف شہروں سے پر سوں رات کو اِن کار کنوں کو گرفتار کیا گیا تھا۔
دوسری جا نب اِن گرفتار یوں پر صفائی دیتے ہوئے مہاراشٹر حکو مت نے کہا ہے کہ یہ کار وائی مائو نوازوں اور بھیما کورے گائوں تشدد کے در میان تعلق کے منظرِ عام پر آ نے کے بعد ہی کی گئی ہے۔ داخلی اُمور کے ریاستی وزیر دیپک کیسر کر نے وضا حت کر تے ہوئے کہا کہ اِن کار کنوں کی گرفتاری کے دوران وضع کیئے گئے طور طریقوں پر عمل کیا گیا ہے۔
***** ***** *****
اِنڈیا پوسٹ پیمنٹ بینکIPPB کاایک ستمبر سے قو می سطح پر آ غاز ہو گا۔ مواصلات کے مرکزی وزیر منوج سنہا نے یہ اعلان کیا۔
سِنہا ، مرکزی کا بینہ کے اجلاس کے بعد کل نا مہ نگاروں سے گفتگو کر رہے تھے۔ اُنھوں نے کہا کہ ملک بھر کے650؍ مقا مات پر اِنڈیا پوسٹ پیمنٹ بینک کی شاخیں شروع کی جائیں گی اور دسمبر تک یہ بینک ملک کے دیہی علاقوں میں لو گوں کے گھروں تک بینکِنگ خد مات فراہم کرے گی۔
***** ***** *****
مرکزی حکو مت کے ملازمین کے مہنگائی بھّتے میں 2؍ فیصد کااِضا فہ کر نے کو بھی کل مرکزی کا بینہ کے اجلاس میں منظوری دی گئی۔
اِس فیصلے سے قریب ایک کروڑ مرکزی ملازمین اور سبکدوش ملازمین کو فائدہ پہنچے گا۔ مہنگا ئی بھّتے میں کیا گیا یہ اضا فہ اِ س سال ایک جو لائی سے نافذ العمل ہو گا۔
بحری خد مات سے متعلق امبریلا منصوبے کو بھی مرکزی کا بینہ کی اقتصا دی امور کی کمیٹی نے کل منظوری دی۔ اِس منصو بے کے تحت 16؍ ضمنی پرو جیکٹوں کے لیے 1623؍ کروڑ روپیوں کی رقم منظور کی گئی ہے۔ اِس منصو بے کے ذریعے قریب5؍ لاکھ ما ہی گیروں کو مچھلی پکڑ نے کی جگہ اور سمندری حا لات کے بارے میں مو بائل فون کے ذریعے اطلاع دی جائے گی تا کہ اُنکے وقت اور ایندھن کی بچت ہو سکے۔
***** ***** *****
مہاراشٹر کا بینہ نے زراعت کی جدید کا ری کے لیے ریاستی حکو مت کی جانب سے100؍ فیصد امداد فراہم کر نے والے زرعی تیکنا لو جی منصو بے پر عمل آ وری کو کل منظوری دی۔ اِس منصو بے پر رواں مالی سال سے عمل آ وری ہو گی۔ اِسکے تحت کم اور بہت کم زمینوں کے حا مل کسا نوں، درج فہرست ذاتوں اور جماعتوں کے کسا نوں اور خا تون کسا نوں کو ٹریکٹر خرید نے کے لیے 35؍ فیصد اور دیگر ضروریات کے لیے 50؍ فیصد امداد فراہم کی جائے گی۔ دوسری طرز کے فائدے حاصل کر رہے کسا نوں کو ٹریکٹر کے لیے25؍ فیصد اور دیگر ضروریات کے لیے40؍ فیصد امداد فراہم کر نے کی گنجائش اِس منصو بے میں مو جود ہے۔ اِس منصو بے پر عمل آ وری کے لیے جا ری مالی سال سے ہر سال کے لیے 50؍ کروڑ روپئے فراہم کیئے جائیں گے۔
***** ***** *****
مہاراشٹر حکو مت کی جانب سے دیا جانے والا گیا نو با تُکا رام انعام ڈاکٹر کِسن مہاراج ساکھرے کو دیا جائے گا۔ تقسیم ِانعام کی یہ تقریب پو نے کے انا بھائو ساٹھے ہال میں سنیچر کے روز شام ساڑھے چھ بجے منعقد ہو گی۔ گیا نو با تُکا رام انعام پانچ لاکھ روپئے نقد سپاس نا مے اور توصیفی سند پر مشتمل ہے۔
***** ***** *****
مقررہ بنیادی قیمت سے کم قیمت پر کسانوں سے زرعی اشیاء خرید نے والے تا جِروں پر جر ما نہ اور جیل کی سزا دینے کے ریاسی حکو مت کے فیصلے کے خلاف کل لاتور میں تاجِروں نے لگا تار دوسرے دن اپنے کا رو بار بند رکھے۔ بازار کمیٹی کے سر براہ للت شاہ نے کہا کہ ریاستی حکو مت کو چا ہیے کہ وہ کسا نوں اور تاجِروں کے مفا دات کا تحفظ کر تے ہوئے اپنے فیصلے پر نظر ثانی کر ے اور مسئلے کا فوری حل نکا لے ۔ شاہ نے مزید کہا کہ جب تک ریاستی حکو مت اِس بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کر تی تب تک تا جروں کا بند جا ری رہے گا۔
***** ***** *****
اِنڈونیشیا میں جاری اٹھار ویں ایشین گیمز میں کل بھارت نے 2؍ سو نے اور چاندی اور کانسے کا ایک-ایک تمغہ حاصل کیا۔
مردوں کے قلا بازی کے مقابلے میں بھارت کے اَرپِندر سنگھ نے جبکہ خواتین کی جانب سے سوَپنا بر من نے طلا ئی تمغے جیتے۔ خواتین کی200؍ میٹر دوڑ میں بھارت کی دُتی چند نے چاندی کا تمغہ اپنے نام کیا۔ ٹیبل ٹینِس کے مِکسڈ ڈبلز مقابلوں میں بھا رت کے شرت کمل اور منیکا باترا نے کانسے کے تمغے جیتے۔ اِسکے علا وہ مُکّے بازی میں وِکا س کرِشنن اور امیت پلگھل نے سیمی فائنل میں داخلہ حاصل کر لیا ہے۔ ایشین گیمز میں بھارت نے اب تک سو نے کے11؍ چاندی کے 21؍ اور کانسے کے 24؍ تمغے حاصل کر لیے ہیں۔

No comments:
Post a Comment