Regional Urdu Text Bulletin, Aurangabad.
Date: 22 May 2018
Time 8:40 to 8:45 am
آکاشوانی اَورنگ آباد
علاقائی خبریں
تاریخ: ۲۲؍مئی ۲۰۱۸ئ
وَقت: صبح ۴۰:۸ سے ۴۵:۸
مقا می خود مختار اداروں کے ذریعے ریاستی قا نون ساز کونسل میں منتخب کر نے کے لیے 6؍ آسامیوں کے لیے رائے دہی کا عمل کل پُر امن طور پر مکمل ہوا۔ اِس میں سے نا سک میں 100؍ فیصد، امرا وتی میں99.8؍ فیصد، ور دھا ، چندر پور ، گڈ چِرولی 99.72؍فیصد تا ہم رائے گڑھ ، رتنا گیری ، سندھو دُرگ اِس حلقہ انتخاب میں 99.57؍ فیصد رائے دہی ہوئی۔ عثمان آ باد، لاتور، بیڑ حلقہ انتخا ب میں بیڑ ضلع میں99.9؍ فیصد تا ہم لاتور اور عثمان آباد اضلاع میں 100؍ فیصد رائے دہی ہو ئی اور پر بھنی، ہنگولی حلقہ انتخا ب میں ہنگو لی ضلع میں
98.16؍ فیصد اور پر بھنی ضلع میں99.6؍ فیصد رائے دہی ہو ئی۔ اِسکی اطلاع ہمارے نمائندے نے دی 24؍ مئی کو ووٹوں کی گنتی کی جا ئے گی۔
***** ***** *****
بیرونی صنعت کار سر ما یہ کا ری کے لیے مہا راشٹر کو فو قیت دے رہے ہیں ایسے صنعت کاروں کو ریاستی حکو مت حتی الامکان مدد کرینگی۔ یہ بات وزیر اعلیٰ دیویندر پھڑ نویس نے کہی ہے۔ کل ملک ِ چین کے سِچوآن علاقے کے صنعت کاروں کے خاص وفد نے مہا راشٹر میں سر ما یہ کا ری کے مقصد سے ملا قات کی اِس موقع پر وزیر اعلیٰ مخا طب تھے۔ ہندوستانی معیشت میں مہا راشٹر سر فہرست ہونے کی وجہ سے یہاں اِنفا ر میشن تیکنا لو جی ، الیکٹرانِک صنعت، ٹرانسپورٹ ،راستے اور شاہراہوں کے کام سیا حت ، فن ،توا نائی وغیرہ شعبوں میں سر ما یہ کاری کرنے کی تیاری ہے یہ بات خاص وفد نے کہی۔
اِسی بیچ اِس وفد نے کل قا نون ساز اسمبلی صدر ہری بھائو باگڑے اِسی طرح وزیر صنعت سُبھاش دیسائی سے بھی ملا قات کر کے گفت و شنید کی۔
***** ***** *****
ریاست میں سمرُدّھی ہائی وے سمیت مختلف پرو جیکٹس کے تر قیاتی کاموں کا جائزہ کل وزیر اعلیٰ نے لیا۔ سمرُدّھی ہائی وے کے لیے راست خریدی اسکیم کے تحت 77؍ فیصد اراضی تحویل میں لی گئی ہے۔اِسکی اطلاع اِس موقع پر دی گئی۔ ور دھا-ناندیڑ ریلوے لائن، احمد نگر -بیڑ-پر لی ریلوے لائن کا کام مجوزہ وقت میں مکمل کر نے کے احکام وزیر اعلیٰ نے اِس موقع پر دیئے۔
***** ***** *****
حکو مت پیٹرول ، ڈیزل کے نرخ کم کریں ایسا مطا لبہ قا نون ساز اسمبلی میں حزب مخا لف پارٹی رہنما رادھا کرشن وِکھے پاٹل نے ایک مکتوب کے ذریعے کیا ہے۔ پیٹرول ، ڈیزل کے نرخ کم نہ ہوئے تو احتجاج کرنے کا اشا رہ اُنھوں نے دیا۔
***** ***** *****
قو می خوراک تحفظ اسکیم کے تحت ریاست میں اب نئے99؍ لاکھ راشن کارڈس ہولڈرس انا ج حاصل کر سکتے ہیں۔
خو راک اور شہری فراہمی وزیر گریش باپٹ نے کل ممبئی میں صحا فتی کانفرنس میں اسکی اطلاع دی۔ نئے مستحقین کو منتخب کر نے کے لیے دیہی اِسی طرح شہری علا قوں میں خاندانوں کی کم از کم آمدنی کی حد کے تحت 30؍ اپریل 2018 تک قا بل راشن کارڈس پر غور کیا جائے گا۔
یہ بات با پٹ نے کہی ہے۔
***** ***** *****
سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کی برسی کل تمام ملک میں دہشت گردی اور تشدد مخا لفت دن کے طور پر منا ئی گئی۔ اِس سلسلے میں تمام سر کا ری دفا تر میں دہشت گر دی مخا لفت اور تشدد مخا لف حلف دلوائے گئے۔ منترا لیہ میں وزیر تعلیم وِنود تائوڑے نے راجیو گاندھی کی تصور کو پھول پہنا کر خراج عقیدت پیش کیا اور ملازمین کو وہشت گر دی اور تشدد مخا لفت حلف دلوا یا۔
اورنگ آ باد میں ڈویژنل کمشنر آفس میں ڈویژنل کمشنر ڈاکٹر پُرشوتّم بھا پکر نے بیڑ ضلع کلکٹر آفس میں ڈِپٹی ضلع کلکٹر چندر کانت سوریہ ونشی نے تا ہم جالنہ ضلع کلکٹر آفس میں رہائشی ڈپٹی کلکٹر راجیش جو شی نے افسران ،ملازمین کو دہشت گر دی اور تشدد مخا لفت حلف دلوا یا۔
***** ***** *****
INSV Tarini بحریہ کے اِس جہاز سے کُرہ ارض کے دورے پر گئے ہوئے 6؍ خواتین بحریہ افسران نے کامیابی کے ساتھ اپنی مہم مکمل کر لی کل یہ بحری جہاز گوا میں داخل ہوا۔ وزیر دفاع نر ملاسیتا رمن نے اِن خواتین افسران کا اسقتبال کیا۔ اِ ن خواتین نے 21؍ ہزار606؍ سمندری میل کا فاصلہ طئے کیا۔ ستمبر2017 میں گوا ہی سے اِس مہم کا آ غاز ہوا تھا۔
***** ***** *****
اورنگ آ باد کے مہیلا کالج کی پرو فیسر منیشا واگھما رے نے کل دنیا کی سب سے بلند ایوریسٹ چو ٹی کو سر کر لیا۔
کل صبح 8؍ بجکر10؍ منٹ پراُنھوں نے ایوریسٹ کی چڑھائی مکمل کی۔ گذشتہ سال وہ خراب مو سم کی وجہ سے اپنی مہم ادھو ری چھوڑ کر واپس آگئی تھی۔
***** ***** *****
اورنگ آ باد میں ہوا فساد سیا سی اور معا شی فائدے کے لیے کیا گیا۔ یہ بات ایڈو کیٹ عر فان انجینئر نے کہی وہ کل اورنگ آ باد میں صحا فیوں سے مخا طب تھے۔سینٹر فار اسٹڈی آف سو سائٹی اینڈ سیکو لریزم اور بھارتیہ کمیو نسٹ پار ٹی کی جانب سے فساد کی جانچ کے لیے ستیہ شو دھن کمیٹی قائم کی گئی تھی۔ اِس کمیٹی کے ڈائریکٹر کے طور پر وہ مخا طب تھے۔ اِس فساد میں شہر میں مذہبی تفریقہ نہیں ہے ۔ اِس بات پر اُنھوں نے اطمینان کا اظہار کیا۔ فساد یوں کو مبینہ طور پر مدد کر نے والے پولس ملازمین پر کار وائی کر نے کا مطالبہ بھی کمیٹی نے کیا۔

No comments:
Post a Comment