Regional Urdu Text Bulletin, Aurangabad.
Date: 30 May 2018
Time 8:40 to 8:45 am
آکاشوانی اَورنگ آباد
علاقائی خبریں
تاریخ: ۳۰ ؍مئی ۲۰۱۸
وَقت: صبح ۴۰:۸۔ ۴۵:۸
وزیر اعظم مُدرا یو جنا ظا ہر ہو نے کے بعد سے بینکس اور مالی اِداروں نے اب تک 12؍ کروڑ نو جوانوں کو 6؍لاکھ کرور روپئے قرض تقسیم کیا ہے ۔ اِسکی اطلاع وزیر اعظم نریندر مودی نے کل دی۔12؍ کروڑ فائدہ حاصل کر نے والوں میں 28؍ فیصد یعنی 3؍ کروڑ25؍ لاکھ نو جوانوں نے پہلی مر تبہ صنعتیں شروع کر نے کے لیے قرض حاصل کیا ہے۔ اِن فائدہ حاصل کر نے والوں میں74؍ فیصد یعنی 9؍ کروڑ خواتین شامل ہیں اور اِس میں
55؍ فیصد مستحقین درج فہرست ذاتوں ،جماعتوں اور دیگر پچھڑے ہوئے طبقوں سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہ بات وزیر اعظم نے کہی۔
***** ***** *****
صدر جمہوریہ ہند رام ناتھ کووِند کل پو نا تشریف لا ئے۔ اِس موقع پر گور نر سی وِدیا ساگر رائو ،وزیر اعلیٰ دیویندر پھڑ نویس وغیرہ نے اُنکااستقبال کیا۔ آج پو نا میں این سی سی کی تقسیم اسنادات تقریب، ماتو شری رما بائی امبیڈکر کے مجسمے کی رسم نقاب کشائی وغیرہ تقا ریب میں صدر جمہو ریہ موجود رہیں گے۔
***** ***** *****
ریا ست کے میونسپل کار پو ریشنس ،بلدیہ جات،نگر پنچا یت اور صنعتی شہر کے ضابطوں میں نا جائز تعمیرات کے سلسلے میں جر ما نے کی گنجائش میں تر میم کر نے کا فیصلہ کل کی کا بینی میٹنگ میں لیا گیا۔ اِس کے تحت اب 600؍ مربع فِٹ کے رہائشی تعمیرات پر جر ما نہ معاف کر دیا گیا ہے۔ 601؍ سے 1000؍ مر بع فٹ رہائشی تعمیرات کے لیے مِلکیت ٹیکس کا50؍ فیصد جر ما نہ کر دیا گیاہے۔ تا ہم ایک ہزار ایک مر بع فٹ سے زیادہ رہائشی تعمیرات کو فی الحال کے نرخ سے جر ما نہ عائد کر نے کا فیصلہ میٹنگ میں لیا گیا ۔
***** ***** *****
ریاستی ٹرانسپورٹ )ایس ٹی( کار پو ریشن کی شیو شا ہی اِس ایئر کنڈیشن بس میں بزرگ شہریوں کے لیے سفر کے کرایوں میں سہو لت دینے کا اعلان وزیر ٹرانسپورٹ دیواکر رائوتے نے کیا ہے۔ یکم جون سے یہ سہو لت دی جائے گی۔ شیو شاہی کی سیٹِنگ بس میں بزرگوں کو سفر کے کرایوں میں
45؍ فیصد اور سلیپِنگ بس میں30؍ فیصد سہو لت دی جائے گی۔ فی الحال ایس ٹی کے جنرل، رات رانی اِسی طرح نیم آرام بسوں میں بزرگ شہر یوں کو کرایے میں 50؍ فیصد سہو لت دی جا تی ہے۔
***** ***** *****
لوک سبھا کے بھنڈا را-گوندیا حلقہ ٔ انتخا ب کے49؍ رائے دہی مراکز پر آج دو بارہ رائے دہی ہو رہی ہے۔ پر سو ں ہوئی ووٹِنگ کے دوران اِن رائے دہی مراکز پر ووٹِنگ مشینیںبند ہو جانے کی شکا یت کے بعد یہ دو بارہ رائے دہی کا فیصلہ لیا گیا۔ دو با رہ رائے دہی ہونے والے علاقوں میں رائے دہی کر نے کے لیے سر کاری تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔
اِسی بیچ گو ند یا کے ضلع کلکٹر Abhimanyu Kaleکا تبا دلہ کر دیا گیا ہے۔ کاڑے یہ بھنڈا را-گو ند یا حلقۂ انتخا ب کے ضلع الیکشن آ فیسر تھے۔ اُن کی جگہ پر ناگپور ضلع پریشد کے چیف آفیسرBhagat Balkawade کا ضلع الیکشن آ فیسر کے طور پر تقرر کیاگیا ہے۔
***** ***** *****
ریاستی ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کی جانب سے لیے گئے بارہویں جماعت کے نتائج آج دو پہر کو ایک بجے ظا ہر کیئے جائیںگے۔ بورڈ کے کار گذرا سیکریٹری ڈاکٹر اشوک بھونسلے نے کل اِسکی اطلاع دی۔ ریاستی بورڈ کی جانب سے فر وری-مارچ میں با رہویں جماعت کے امتحا نات لیے گئے تھے۔ جملہ14؍ لاکھ45؍ ہزار132؍ طلباء و طالبات اِس امتحان میں شریک ہو ئے۔ یہ نتیجہ بوورڈ کے
www.maharashtraeducation.comاِس ویب سا ئٹ سمیت دیگر 6؍ ویب سائٹس پر مہیا ہو گا۔
***** ***** *****
دریں اثناء مرکزی ثانوی تعلیمی بورڈCBSE کے دسویں جماعت کے نتائج کل دو پہر کو ظا ہر کر دیئے گئے ۔ اِس سال 86.7؍ فیصد طلباء و طالبات اِس امتحان میں کامیاب ہوئے۔ جملہ 4؍ طالبات نے ملک میں اول مقام حاصل کر نے کا اعزاز حاصل کیا۔ اِن چاروں طلبات کو
500؍ میں سے499؍ نشا نات حاصل ہوئے۔
***** ***** *****
اورنگ آ باد شہر میں کل ایک کوریئر کمپنی کے آفس پر پولس نے چھا پہ مار کر آ ن لائن خریدی کے ذریعے سے منگوائے گئے ہتھیار ضبط کیئے۔ شہر میں حال ہی میں ہوئے فساد کے تحت یہ ہتھیار منگوائے گئے ایسا پولس کا قیاس ہے۔ اِن ہتھیا روں میں تلوار، چاقو سمیت دیگر28؍ ہتھیار شامل ہیں۔ اِس سلسلے میں کو ریئر کمپنی کے مقامی منجیر کو حراست میں لیا گیا ہے۔
اِسی بیچ کل اورنگ آباد پولس کمشنر کے عہدے کا چارج چِرنجیوپر ساد نے قبول کیا۔ شہر میں مذہبی ہم آہنگی قائم رکھنے پر ہم زور دینگے یہ بات اُنھوں نے اِس موقع پر کہی۔
***** ***** *****
آل اِنڈیا چھا وا تنظیم کا گیار ہواں اجلاس کل اورنگ آ باد میں ہوا۔ مراٹھا سماج کو فوراً ریزر ویشن دیا جائے، کسا نوں کو مکمل قرض معا فی دی جائے، زرعی پمپوں کو مفت بر قی فراہمی وغیرہ مطالبات کی تجویز اِس موقع پر منظور کی گئی۔

No comments:
Post a Comment