Regional Urdu Text Bulletin, Aurangabad.
Date: 26 May 2018
Time 8:40 to 8:45 am
آکاشوانی اَورنگ آباد
علاقائی خبریں
تاریخ: ۲۶ ؍مئی ۲۰۱۸
وَقت: صبح ۴۰:۸۔ ۴۵:۸
ریاست میں شجر کاری کے لیے سبز سینا کا اندراج کر نے میں مراٹھواڑہ سر فہرست رہا ہے۔ اِس اندراج میں لاتور ضلع ریاست میں سر فہرست رہا۔ ضلع میں اب تک5؍لاکھ 15؍ ہزارافراد نے سبز سینا کی رکنیت حاصل کی۔ اِسکے بعد عثمان آباد ضلع میں چار لاکھ ایک ہزار تا ہم بیڑ ضلع میں 3؍لاکھ 55؍ہزار افراد نے سبز سینا میں اندراج کیا ہے۔ ریاست میں سبز سینا میں50؍ لاکھ12؍ ہزار رضا کاروں نے اندراج کیا اور سبز سینا تیار ہو گئی ہے۔
***** ***** *****
چھتر پتی شیواجی مہاراج کِسان اعزازی اسکیم کے تحت قرض معا فی کے لیے در خواستیں پیش کرنے کی مدت5؍ جون تک بڑھا دی گئی ہے۔ اِس سے قبل مختلف اوقات میں در خواستیں پیش کر نے سے محروم رہنے والے کسانو ں کو اِس مدت میں آن لائن در خواستیں پیش کرنے کی اپیل کی گئی تھی۔
***** ***** *****
دیڑھ لاکھ روپیوں سے زیادہ قرض بقا یہ جات والے کسا نوں کو یکمُشت سمجھو تہ اسکیم میں قر ض کی ادائیگی کے لیے 30؍ جون2018 تک اضا فی وقت دیا گیا ہے۔ فصل قرض سمیت ایمو پالن،شیڈ نیٹ،Poly House کے لیے یکم اپریل 2001 سے31؍ مارچ2009 تک اڈوانس رقم لینے والے اور30؍ جون2016 کو یہ رقم بطورقر ض باقی ہو تو ایسے کسان اِس اسکیم کے تحت اپنے قرضوں کی ادائیگی کر سکتے ہیں۔
***** ***** *****
برقی بِل ادا نہ کرنے کی وجہ سے ہمیشہ کے لیے بر قی فراہمی منقطع کیئے گئے صنعتی صارفین کے لیے ابھئے یو جنا کا اعلان کیا گیا ہے۔ یکم جون سے31؍ اگست اِن تین ماہ کی مدت کے لیے اِس اسکیم کے تحت صنعتی صا رفین کے اصل بقا یہ جات کا سود اسی طرح تاخیر سے ادا کر نے کی رقم معاف کی جائے گی۔ ریاست میں تقریباً 97؍ہزار464؍ صنعتی صارفین اِس اسکیم سے فائدہ حاصل کر سکتے ہیں۔
***** ***** *****
نندور بار ضلع کے شہا دہ میں35؍ سٹّے بازوں کو کل حراست میں لیا گیا۔ کلیان اور ممبئی میں سٹّہ چلا نے والی اِس ٹو لی کو ریا ستی کرائم برانچ اِنویسٹِگیسن CBI ناسک نے چھا پہ مار کر حراست میں لیا۔ اِن تمام افراد سے مو بائل فون، کاغذات، ہیڈ فون، لیپ ٹاپ اور نقد رقم بھی ضبط کی گئی۔
***** ***** *****
مانسونی موسمی بارش کل انڈو مان میں داخل ہو گئی ۔ محکمہ مو سمیات نے دی گئی اطلاع کے مطا بق جنوبی انڈو مان سمندر اور نِکو بار ساحل کے کچھ علا قوں میں مانسون داخل ہو گیا ہے۔ آئندہ دو یو م میں مانسون مزید آگئے بڑھنے کے لیے ماحول ساز گار ہے۔ آئندہ دو یوم میں جنو بی کو کن، جنو ب وسطی مہاراشٹر اور مراٹھواڑہ میں چند مقا مات پر با رش ہو نے کا قیاس محکمہ مو سمیات نے ظا ہر کیا ہے۔
***** ***** *****
وزیر اعظم نریندر مودی کل27؍ مئی کو آ کاشوانی سے من کی بات اِس پرو گرام کے تحت ملک کے عوام سے خطاب کریں گے۔ اِس سیریز کا یہ44؍ واں حصّہ ہے۔ آکاشوانی اور دور درشن کے تمام چینلس صبح گیا رہ بجے اِس پروگرام کو نشر کرینگے۔
***** ***** *****
مرکزی ثانوی تعلیمی بورڈ CBSE کے بار ہویں جماعت کے نتائج آج ظا ہر کیئے جائینگے۔ فروغ انسانی تر قیاتی وزارت سیکریٹری انیل سوَروپ نے ٹیو ٹر پر اِسکی اطلاع دی۔ CBSE کے بار ہویں کے امتحا نات میں اِس سال 12؍ لاکھ طلباء و طالبات نے شر کت کی ہے۔
***** ***** *****
دودھ پیدا وار کسان سنگھرش کمیٹی نے دودھ کے نرخ کے سلسلے یکم جون کو تمام ریاست کے تحصیل دفا تر کا گھیرائو کر کے احتجاج کر نے کا اشا رہ دیا ہے۔ احمد نگر ضلع کے آ کو لے تعلقے میں کڑس میں دودھ پروڈیوسر کی جانب سے کل راستہ رو کو احتجاج کیا گیا۔ اِس موقع پر اسکی اطلاع دی گئی۔ تمام ریاست میں ہونے والے اِس احتجاج میں دو دھ پرو ڈیوسربڑی تعداد میں شامل ہو ں گے۔ ایسا تیقن احتجاج میں شامل کسا نوں نے دیا۔ دودھ کو کم از کم 27؍ روپئے فی لیٹر کا نرخ حاصل ہوا اور کھیتی کے مال کو دیڑھ گنا قیمت حاصل ہو اِن مطالبات پر یہ احتجاج کیا جا رہا ہے۔
***** ***** *****
جالنہ شہر میں منٹھا چو راہے کے علاقے میں 12؍ دوکانیں کل دوپہر کو لگی آگ میں جل کر خاکستر ہو گئی۔ آتش فرو دستے کی تین گاڑیوں نے تقریباً دیڑھ گھنٹے کی جد و جہد کے بعد آگ پر قابو پا یا۔
***** ***** *****
اورنگ آباد میونسپل کار پوریشن اور ڈیو لپمنٹ فورم کے اشترک سے آج اور کل شہر میں مہا سوچھ ابھیان پر عمل در آ مد کیا جا رہا ہے۔ اِس مہم میں150؍ سے زیادہ ادارے اور تنظیمیں حصّہ لے رہی ہیں۔ عوامی شمو لیت سے چلائی جانے والی اِس مہم میں شہر میں جمع ہوا کچرا ہٹا یا جائے گا۔

No comments:
Post a Comment