Regional Urdu Text Bulletin, Aurangabad.
Date - 05 August 2018
Time 8.40am to 8.45am
آکاشوانی اَورنگ آباد
علاقائی خبریں
تاریخ : 5؍اگست ۲۰۱۸ئ
وَقت : صبح ۴۰: ۸ - ۴۵ :۸
***********************
Rupay Debit Card بھیم ایپ اسی طرح unstoncthordsupplimentary ڈاٹا یوایس ایس ڈی اس طرح کے ڈیجیٹل کاروبار کے ذریعے سے خریدی کرنے والے گاہکوں کواشیاء اورخدمات ٹیکس میں بیس فیصد تک سہولت دینے کافیصلہ کل اشیاء اورخدمات ٹیکس کونسل کی میٹنگ میں لیاگیا۔جی ایس ٹی کونسل کی 29؍ویں میٹنگ کل نئی دلّی میںہوئی۔بعدازاں وَزیرمالیات پیوش گوئیل نے صحافیوں کو اس کی اطلاع دی۔
<<>><<>><<>><<>><<>><<>>
مراٹھواڑہ میں راستوں اورآبپاشی کے 75؍ہزارکروڑروپیوں کے کام ہوںگے۔اس کی اطلاع مرکزی روڈ ٹرانسپورٹ وَزیرنتن گڈکری نے دی ہے۔اورنگ آباد میں کل اس سلسلے میںایک جائزہ میٹنگ کے بعد وہ صحافیوں سے مخاطب تھے۔اورنگ آبادشہرمیںجالنہ راستے پرنگرناکہ سے کیمبرج اسکول، اورنگ آباد سے جلگائوں، اورنگ آباد سے پیٹھن اور شیوگائوں سے پنڈرپوران راستوں کاکام جلد ہی شروع ہوگا۔ اس کی اطلاع مرکزی وزیر ٹرانسپورٹ نے دی۔
<<>><<>><<>><<>><<>><<>>
ریاستی سرکاری ملازمین کوجنوری 2019 سے ساتواں تنخواہ کمیشن کے مطابق تنخواہیں ادا کی جائے گی۔یہ بات وزیراعلیٰ دیویندرپھڑنویس نے کہی۔ کل مختلف افسران ، ملازمین تنظیموں کے نمائندوں کے ساتھ ہوئی میٹنگ میں انہوں نے اس کی اطلاع دی۔ملازمین تنظیموں نے سات اگست سے تین یوم ہڑتال پرجانے کااشارہ دیاتھا۔اس کے پس منظر میں تنظیموں سے وزیر اعلیٰ نے گفت وشنید کی۔یکم جنوری 2016 سے بنیادی متاثرہ ملازمین کوتنخواہ کمیشن کا فائدہ دیاجائے گا۔اسی طرح سن 2017 کے چودہ مہینوں کے باقی ماندہ مہنگائی بھتوں کی رقم بھی اس کے ساتھ ادا کی جائے گی۔یہ بات وزیر اعلیٰ نے کہی۔
ساتواں تنخواہ کمیشن کے ضمن میں سبکدوش چیف سیکریٹری کے پی بخشی کی صدارت میںتشکیل دی گئی کمیٹی کاکام آخری مرحلے میںہے۔جلدہی اُن کی جانب سے رپورٹ پیش کی جائے گی۔یہ بات پھڑنویس نے کہی۔اس بیچ اس میٹنگ میں کہاگیا کہ پانچ یوم کام کاج کے ہفتے سمیت ریٹائرمنٹ کی عمر 60؍سال کرنے کے سلسلے میں بھی جلد ہی فیصلہ کیاجائے گا۔یہ بات کہتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ Fourth Grade ملازمین اور اساتذہ کے مسائل پر علیحدہ سے فیصلہ لیاجائے گا۔
<<>><<>><<>><<>><<>><<>>
بھارتی بیڈمنٹن کھلاڑی پی وی سندھوعالمی بیڈ منٹن چمپئن شپ کے خواتین سنگلز کے فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔سیمی فائنل میںانہوں نے جاپان کی
Akane Yamaguchi کواکیس سولہ۔ چوبیس بائیس سے ہرادیا۔سندھوآج فائنل میںاسپین کی کیرولینا میرن کاسامنا کریںگی۔
<<>><<>><<>><<>><<>><<>>
انگلینڈ نے اپنے ایک ہزارویں کرکٹ ٹیسٹ مقابلے میںکامیابی حاصل کرتے ہوئے پانچ ٹیسٹ مقابلوں کی سیریز میںصفر ایک سے سبقت حاصل کرلی۔دوسراکرکٹ ٹیسٹ مقابلہ جمعرات سے لندن کے لارڈس گرائونڈ پرکھیلا جائے گا۔
<<>><<>><<>><<>><<>><<>>
لاتورمیںکل شیواجی چوک میںچھاواودھیارتھی فرنٹ تنظیم کے ورکرس نے خودکشی کرنے کی کوشش کی۔تاہم پولس نے انہیں حراست میں لے لیا اور علاج کے لئے سرکاری اسپتال میںشریک کردیا۔اس کی اطلاع ہمارے نمائندے نے دی۔
<<>><<>><<>><<>><<>><<>>
ناندیڑ ضلع کے نائیگائوں تعلقے میںکیداروڑگائوں میںایک 23؍سال کے نوجوان نے مراٹھاریزرویشن کے مطالبے پرجراثیم کش دواپی لی۔ اسے پرائمری علاج کرکے ناندیڑ کے سرکاری اسپتال میںشریک کردیاگیا۔
<<>><<>><<>><<>><<>><<>>
ناندیڑمیں کل گوداوری ندی میں ڈوب کرتین بچے ہلاک ہوگئے۔اس کی اطلاع ہمارے نمائندے نے دی۔شہر کے قدیم مونڈھا علاقے کے یہ تین بچے ندی میںتیرنے کے لئے گئے تھے۔

No comments:
Post a Comment