Regional Urdu Text Bulletin, Aurangabad
Date: 25 June 2017
Time: 8.40am to 8.45am
آکاشوانی اورنگ آباد
علاقائی خبریں
تاریخ: 25؍جون ۲۰۱۷ء
وقت : صبح ۴۰-۸ سے ۴۵-۸
رِیاست کے مقروض کِسانوں کے لئے چھترپتی شیواجی مہاراج زرعی اعزازی اسکیم کی معرفت دیڑھ لاکھ روپیوں تک عام قرض معاف کرنے کا تاریخی فیصلہ کل رِیاستی حکومت نے لیا۔وَزیراعلیٰ دیویندرپھڑنویس نے کل صحافتی کانفرنس میںا س کااعلان کیا۔اس قرض معافی کی وجہہ سے 90 فیصد کسانوں کوقرض سے نجات حاصل ہوگی۔یہ بات کہتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ جملہ 34؍ہزار22؍کروڑ روپیوں کی یہ قرض معافی اسکیم ہے اس کا فائدہ رِیاست کے 89؍ لاکھ کِسانوں کوہوگا۔
یکم اپریل 2012 سے جون 2016 کے درمیان کے بقایہ جات والے کسانوں کاقرض معاف ہوگا۔اس قرض معافی کی وجہہ سے 40؍ لاکھ کسانوں کاسات بارہ کوراہوگا۔ اسی طرح دیڑھ لاکھ روپیوں سے زیادہ مقروض چھ لاکھ کسانوں کے لئے وقت واحد سمجھوتا اسکیم پرعمل درآمدکیاجائے گا۔ اس کے تحت جورقم کم ہو اس کافائدہ کسانوں کوحاصل ہوگا۔اسی طرح ریگولرقرض اداکرنے والے کسانوں کو25؍ہزارروپیوں کاترغیبی عطیہ دیا جائے گا۔ جوکسان 30؍ جون تک قرض اداکرتے ہیں اُن کے بینکس کھاتوں میںفوراً ترغیبی عطیے کی رقم جمع ہوگئی۔ یہ بات وزیراعلیٰ نے کہی۔
یہ اب تک کی سب سے بڑی قرض معافی ہے ۔تمام سیاسی پارٹیوں ،کسانوں کی تنظیموں اورسُکانوکمیٹی سے بات چیت کرکے ہی یہ فیصلہ لیاگیا۔ یہ بات کہتے ہوئے وزیراعلیٰ نے اس موقع پرسب کاشکریہ اداکیا۔
اسی بیچ دیڑھ لاکھ روپیوں تک قرض معافی کی سوابھیمانی شیتکری تنظیم نے مخالفت ظاہرکی ہے۔تنظیم کے ترجمان مہیش کھراڑے نے سانگلی میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کو عام قرض معافی کااعلان کرناچاہئے تھا۔اس فیصلے کی وجہہ سے ایک کروڑ کسان قرض معافی سے محروم رہیںگے۔یہ بات مہیش کھراڑے نے کہی۔
****************************
قرض معافی کے فیصلے کے ضمن میں بھارتیہ جنتاپارٹی کے ریاستی صدر رائوصاحب دانوے نے ریاستی حکومت کاخیرمقدم کیاہے۔بھارتیہ جنتاپارٹی نے دیاگیاتیقن مکمل کرلیا۔ایساخیال اُنہوں نے ظاہرکیا۔شیوسینا رہنماوزیرٹرانسپورٹ دیواکررائوتے نے کہا کہ اس فیصلے کی وجہہ سے کسان خوش ہوجائیںگا۔ حکومت نے سات بارا کوراکرنے کاوعدہ پورانہیں کیا ۔قانون سازاسمبلی میںحزب مخالف پارٹی رہنمارادھاکرشن ویکھے پاٹل نے یہ بات کہی۔ حکومت تمام کسانوں کا قرض معا ف کریں ایسا مطالبہ اُنہوں نے کیا۔
کانگریس کے رِیاستی صدر اشوک چوہان نے کہا کہ حد نہ لگاتے ہوئے عام قرض معافی کامطالبہ قائم ہے۔حکومت نے لیاگیا فیصلہ کسانوں کی اتحاد اور جدوجہد کانتیجہ ہے۔حکومت نے لئے گئے قرض معافی کے فیصلے کے مّدِ نظر سُکانو سمیتی کی آج ممبئی میںمیٹنگ ہورہی ہے۔
****************************
پارلیمنٹ کامانسونی اجلاس 17؍ جولائی سے شروع ہورہاہے۔یہ اجلاس 11؍اگست تک جاری رہے گا۔مرکزی وَزیرراجناتھ سنہہ کی صدارت میںپارلیمانی اُمورکمیٹی کی پرسوں میٹنگ ہوئی۔اس میں یہ فیصلہ کیاگیا۔صدرجمہوریہ ہندپرنب مکھرجی کے پاس متعلقہ تواریخ کی سفارش کی گئی تھی۔
****************************
وزیراعظم نریندرمودی آج آکاشوانی سے ـ’’من کی بات‘‘ اس پروگرام کے تحت ملک کے عوام سے خطاب کریںگے۔یہ اس سیریزکا33؍ واں حصّہ ہے۔آکاشوانی اوردُوردرشن کے تمام چینلس پرصبح گیارہ بجے یہ پروگرام نشرکیاجائے گا۔
****************************
شہیدفوجی سندیپ جادھوکے جسدِ خاکی پرکل اورنگ آبادضلع کے سلّوڑ تعلقے کے کھیڑگائوں اُن کے رہائشی مقام پرسرکاری اہتمام کے ساتھ آخری رسومات اداکردی گئی۔جمّوں وکشمیرمیںپاکستان کے حملے میں22؍جون کوسندیپ جادھوشہیدہوگئے تھے۔ہوائی فائرنگ کرکے اُنہیں گارڈ آف آنر پیش کیاگیا۔اس موقع پرقانون سازاسمبلی صدرہری بھائوباگڑے ،ضلع کلکٹر نول کشوررام، رکن پارلیمنٹ چندرکانت کھیرے،رکن اسمبلی عبدالستار موجود تھے۔ جادھو کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے کثیر تعدادمیں دیہی عوام موجودتھیں۔
کولہاپورضلع کے فوجی ساون مانے بھی اس حملے میںشہید ہوئے۔کولہاپورضلع کے گوگاوے اس رہائشی مقام پرکل اُن کے جسدخاکی پرتمام سرکاری اعزاز کے ساتھ آخری رسومات اداکردی گئی۔
****************************
گیارہویں خواتین عالمی کپ کرکٹ مقابلے میںکل پہلے مقابلے میںہندوستانی کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ سے 35؍ رنوں سے کامیابی حاصل کی۔ پہلی بلے بازی کرتے ہوئے ہندوستانی ٹیم نے 50 اوورس میں تین وکٹس کے نقصان پر281؍ رنزبنائے۔اس کے جواب میںانگلینڈ کی ٹیم صرف 246؍ رنزبناسکی۔

No comments:
Post a Comment