Regional Urdu Text Bulletin, Aurangabad.
Date: 23 September 2018
Time: 8:40 to 8:45 am
آکاشوانی اَورنگ آباد
علاقائی خبریں
تاریخ:23؍سِتمبر۲۰۱۸ئ
وَقت: صبح ۴۰:۸۔ ۴۵:۸
وزیراعظم نریندرمودی آج جھارکھنڈ میںرانچی سے ایوش مان بھارت پردھان منتری جن آریگیا یوجنا کاآغازکریںگے۔ اس اسکیم کے تحت دس کروڑسے زیادہ کنبوں کوہرسال پانچ لاکھ روپئے مالیت کاصحت کابیمہ فراہم کیاجائے گا۔ وزارت صحت نے ایک ریلیز میںکہاہے کہ حفظان صحت کایہ پروگرام دنیا کاسب سے بڑاپروگرام ہے اور اس اسکیم کوسرکارکی طرف سے مالی امدادفراہم کی جائے گی۔جس کے تحت 50کروڑسے زیادہ فیض یافتگان کااحاطہ کیاجائے گا۔ اس اسکیم کے تحت فائدہ اٹھانے والوں کو پوائنٹ آف سروس پرنقدی کے بغیر اورکاغذی کاورائی کے بغیر خدمات کی رسائی فراہم کی جائے گی۔
وزارت نے کہا ہے کہ اس یوجنا کے کئی مقاصدہیں۔وزارت نے کہا کہ ان خدمات میں 1350 طرح کی مختلف سہولتیں شامل ہیں۔ جن میںاسپتال میںداخل ہونے سے پہلے اوراسپتال میںداخل ہونے کے بعد کی سہولتیں تشخیص اوردوائیں شامل ہیں۔اس اسکیم کے تحت فیض پانے والے پروائڈرنیٹ ورک کے ذریعے بیرون ملک اورملک میںخدمات کی رسائی حاصل کرسکیںگے۔آکاشوانی نیوزسے بات کرتے ہوئے ایوشمان کے سی ای او اندو بھوشن نے بتایا کہ یہ صحت کی سب سے مطلوب بیمہ اسکیم ہے۔
***** ***** *****
2011 میں مردم شماری کے تحت ملک کے غریب خاندانوں کی فہرست حکومت نے تیارکرلی ہے۔ وہ اسکیم کے مستحقین ہوںگے۔ممبئی میں گورنر سی ودھیاساگررائو اوروزیراعلیٰ دیویندرپھڑنویس کی موجودگی میںاسکیم کوعوام کے نام موسوم کرنے کی تقریب ہوگی۔اسی طرح تمام ملک میںضلعی سطح پراس اسکیم کاآغازہوگا۔
***** ***** *****
کانگریس صدرراہل گاندھی نے رائفل لڑاکوطیاروں کی خریدی کے معاہدے میںبدعنوانی ہونے کاالزام عائدکیاہے۔وہ کل نئی دلّی میںصحافیوں سے مخاطب تھے۔رائفل معاہدے کے لئے ریلائسنس کمپنی کومنتخب کرنے میں فرانس کاتعلق نہیںتھا۔فرانس کے سابق قومی صدرنے یہ بات کہی۔اس کے پس منظر میںگاندھی نے کہا کہ ریلائنس کمپنی کوشراخت داربنانے میںحکومت کی دلچسپی تھی۔ اس معاملے پروزیراعظم وضاحت کریںایسا مطالبہ راہل گاندھی نے کیاہے۔
اسی بیچ رائفل معاہدے میں ریلائنس ڈیفنس کمپنی کومنتخب کرنے میں ہماراکسی قسم کارول نہیںتھا۔اس بات کادوبارہ ذکرمرکزی حکومت کی جانب سے کل کیاگیا۔اس سلسلے میںفرانس کے سابق قومی صدرکے بیان کاغیرضروری مطلب نکال کرتنازعہ پیداکیاجارہاہے۔یہ بات شعبہ دفاع کی جانب سے جاری کردہ بیان میںکہی گئی۔مرکزی وزیرروی شنکرپرسادنے کل نئی دلی میں ایک صحافتی کانفرنس میں مخاطبت میں کانگریس کے اس الزام کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ یہ معاہدہ 2012 میں ہی ہواتھا۔
***** ***** *****
معروف کہنہ مشق شاعرپروفیسرعبدالوہاب جذب طویل علالت کے باعث 21 ستمبر بروزجمعہ دس محرم کی شب رحلت کرگئے۔نماز جنازہ آج 23
ستمبر بروزاتواربعدنمازظہرجامع مسجد اورنگ آباد میں ادا کی جائے گی۔
***** ***** *****
آج گنیش اتسو کااختتام ہورہاہے۔مکانات اورعوامی گنیش منڈلوں کے گنپتیوں کاآج وسرجن کیاجارہاہے۔اس سلسلے میں آج تمام ریاست میں سخت پولس بندوبست کیاگیاہے۔ممبئی سمیت تمام اہم شہروں میںوسرجن جلوس پرپولس کی کڑی نظررہے گی۔اورنگ آباد شہر میںپولس کاسخت بندوبست رکھاگیاہے۔سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے سے وسرجن پرنظر رکھی جائے گی۔شہر کے سنستھان گنپتی راجہ بازارسے وسرجن کے جلوس کاآغازہوگا۔
سڈکو،ہڈکو،چکل تھانہ ، مکندواڑی ،نیااورنگ آبادوالوج صنعتی علاقے ، دولت آباداورہرسول وغیرہ مقامات پروسرجن کے جلوس نکالے جائیںگے۔چھائونی علاقے میںگنپتی وسرجن کل پیر کوکیاجائے گا۔ اسی بیچ ناندیڑ شہر کے ہفتہ واری بازارسے جلوس نکالاجائے گا۔جس کی وجہہ سے آج ہفتہ واری بازاربندرکھاجائے ایسا حکم ضلع کلکٹر نے دیا ہے۔یہ ہفتہ واری بازارکل رہے گا۔
***** ***** *****
کرکٹ۔ ایشیاء کپ کرکٹ مقابلے میںآج سپرفورگروپ میںبھارت اورپاکستان کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ اس مقابلے میں گذشتہ بدھ کواے گروپ میں ہوئے مقابلے میں بھارت نے پاکستان کوآٹھ وکٹس سے شکست دی تھی۔آج دوسرا مقابلہ بنگلہ دیش اورافغانستان ٹیموں کے درمیان ہوگا۔
***** ***** *****
صرف کتابی تعلیم نہ دیتے ہوئے کامیاب انسان تیارکرنے پررئیت تعلیمی ادارہ زوردے گا۔یہ بات ادارے کے صدررکن پارلیمنٹ شردپوارنے کہی ہے۔ساتارہ میں اس ادارے کے بانی پدم بھوشن ڈاکٹر کرم ویر بھائورائو پاٹل کی 139 ویں جینتی کے موقع پرمنعقدپروگرام سے وہ مخاطب تھے۔ رئیت تعلیمی ادارہ جلدہی اپنے سوسال مکمل کرے گا۔اس سلسلے میں کئی نئی اسکیموں پرادارے میںعمل درآمدکیاجائے گا یہ بات پوارنے کہی۔

No comments:
Post a Comment