Regional Urdu Text Bulletin, Aurangabad
Date: 22 February 2018
Time: 8.40am to 8.45am
آکاشوانی اورنگ آباد
علاقائی خبریں
تاریخ: ۲۲ ؍فروری ۲۰۱۸ء
وقت : صبح ۴۰-۸ سے ۴۵-۸
نیشنلِسٹ کانگریس پارٹی کے سر براہ شردپوار نے کہا ہے کہ ذات پات، مذہب اور لسا نیات کی بنیادوں پر سماج میں پیدا ہونے والے اختلا فات تشویشناک امر ہے۔ مہا راشٹر نو نِر مان سینا کے سر براہ راج ٹھا کرے کو کل پو نا میں ایک پرو گرام میں اِنٹر ویو دیتے ہوئے شرد پوار نے کہا کہ ذات پات کے تنا زعات کے باعث ریاست کی فضا نا خوشگوار ہو چکی ہے جب راج ٹھا کرے نے سوال کیا کہ آپ کی نظر میں سب سے زیادہ تشویش کا موضوع کیا ہے تو شرد پوار نے کہا کہ سماجی یکجہتی اور پھُلے -شاہو-امبیڈکر کے افکار سماج کو یک جُٹ رکھ سکتے ہیں۔
اِس خصو صی اِنٹر ویو میں راج ٹھا کرے کے سما جی ،سیاسی اور اقتصا دی صورتحال سے متعلق کیئے گئے سوالوں کے شرد پوار نے کھلے دل سے جوابات دیئے۔
۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰
مرکزی وزیر زراعت گجیندر سنگھ شیکھا وت نے قو می زرعی امداد باہمی تجا رتی فیڈریشن (نا فیڈ) سے چنا خرید نے کے لیے ریاستی حکو مت کو تین تا چار دنوں میں اجا زت دینے کا تیقن دیا ہے۔ اجازت موصول ہونے کے فوری بعد چنے کی خرید کا آغاز کیا جا سکے گا۔ شرح زرعی پیدا وار پینل کے سر براہ پا شاہ پٹیل نے یہ اطلاع دی۔ ملک سے چنے کی بر آ مد کی حوصلہ افزائی کے لیے خصو صی تر غیبی فنڈ دینے پر حکو مت غورکر رہی ہے۔ مرکزی وزارت زراعت نے تیقن دیا کہ اِس سلسلے میں وہ مرکزی وزیر سُریش پر بھو سے ملا قات کر کے تر غیبی فنڈ جا ری کرنے کے لیے تبا دلۂ خیال کریں گے۔
۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰
مرکزی حکو مت نے ملازمین کے جنرل پرا ویڈنٹ فنڈ کے شرح سود میں ایک بار پھر کٹو تی کی ہے۔ جی پی ایف کے شرح سود میں یہ مسلسل تیسری بار تخفیف کی گئی ہے اور اِسے8.65؍ فیصد سے کم کر کے 8.55؍ فیصد کر دیا گیا ہے۔ مرکزی وزیر محنت سنتوش گنگوار نے کل نئی دہلی میں اخباری نمائندوں کو یہ اطلاع دی۔
۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰
مراٹھواڑہ کی پانی کی قلت مستقل طور پر دور کر نے کے لیے گائوں اور شہر کو آبرستا نی کی غرض سے تیار کر دہ واٹر گرِڈ منصو بے پر عمل در آ مد کے لیے حکو مت مہا راشٹر اور اسرائیلی حکو مت کے تحت کام کر نے والی کمپنی کے ما بین ایک معا ہدے پر دستخط کیئے گئے۔ آبرسانی کے وزیر ببن رائو لو نیکر اور مملکتی وزیر سدا بھائو کھوت کی مو جود گی میں اِس مفا ہمت پر دستخط ہوئے۔ اسرائیلی کمپنی میکوروٹ ، مراٹھواڑہ میں موجود
آ بی ذخائر ،زیر زمین سطح آب ،بہہ کر ضائع ہوجانے والے پا نی اور قابل استعمال دستیاب پانی جیسے نکات کا تفصیلی جائزہ لے کر مو ثٔر آبرسانی کی حکمت عملی تیار کرے گی اور اِس سلسلے میں اپنی رپورٹ پیش کرے گی ببن رائو لو نیکر نے بتا یا کہ اِس واٹر گرِڈ میں مراٹھواڑہ کے تمام پُشتے ایک دوسرے سے جوڑے جائیں گے۔
۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰
مہاراشٹر پر دیش کانگریس کمیٹی کے سر براہ اشوک چو ہا ن نے کہا ہے کہ میگنیٹِک مہا راشٹر کنور جنس کانفرنس آئندہ انتخا بات کو نظر میں رکھ کر منعقد کی گئی۔ اُنھوں نے وزیر اعلیٰ دیویندر پھڑ نویس سے مطالبہ کیا کہ اِس کانفرنس کے انعقاد کے لیے ہونے والے اخر جات پر قا طا س ابیض جاری کیا جائے اور اِسے آئندہ ہفتے شروع ہونے والے اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں پیش کیا جائے۔ کل ممبئی میں اخباری نمائندوں سے گفتگو کر تے ہوئے اُنھوں نے کہا کہ مو جود ہ ریاستی حکو مت کا کام صرف اعلا نات کی حد تک ہی محدود ہے اور اِن اعلا نات پر عمل در آ مد نہیں ہو تا۔
۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰
ریاستی ثانوی اور اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کے امتحان کا کل سے آغاز ہوا۔ کل پہلے دن ہی امتحا ن شروع ہونے کے ایک گھنٹے کے اندر سوا لیہ پر چے کے افشاء ہونے کا واقعہ پیش آ یا۔ شو لا پور ضلع کے بھا تمبرے گائوں میں وسنت جو نیئر کالج سے یہ سوا لیہ پر چہ واٹس ایپ پر افشاء کیا گیا۔ اِس سلسلے میں سائبر قا نون کے تحت متعلقہ افراد کے خلاف مقد مہ درج کیا گیا ہے۔ یہ اطلاع بورڈ کی سر براہ شکُنتلا کاڑے نے دی۔ ریاست کے متعدد امتحا نی مراکز پر نقل کر نے کے معا ملات سا منے آ نے کے بعد قا نو نی کار وائی کی گئی۔
اِسی دوران با رہویں کا امتحا ن دینے کے لیے جانے والے 2؍ طلباء جالنہ ضلع کے بھو کر دن میں ایک سڑک حادثے میں ہلاک ہو گئے۔ بھو کر دن زر عی دفتر کے رو برو ایک ٹرک کی زد میں ٹو وہیلر کے آ جانے سے یہ دو طلباء ہلاک اور ایک شدید زخمی ہو گیا۔
۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰
راشٹر وادی کانگریس نے مطالبہ کیا ہے کہ بیڑ ضلع کی تقسیم کر تے وقت پر لی ویجناتھ کو علٰحدہ ضلع بنا یا جائے۔ پارٹی کی جانب سے تحصیلدار کو پیش کر دہ محضر میں کہاگیا ہے کہ پر لی میں توا نائی مرکز ،ہندو مذہب کا متبرک جیو تیر لنگ اور ضلع کے لیے ضروری تمام ترسہو لیات موجود ہیں۔
۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰
مراٹھوارہ میں 24؍ فروری یعنی سنیچر کو غیر مو سمی بارش کے ساتھ ژالہ باری کے امکا نات کا اظہار محکمۂ مو سمیات نے کیا ہے۔ اِس پس منظر میں ریاستی انتظا میہ نے کسا نوں کو ہدا یت کی ہے کہ وہ اپنی کٹی ہوئی فصلوں کی حفاظت کے لیے خاطر خواہ انتظا مات کریں۔

No comments:
Post a Comment