Regional Urdu Text Bulletin, Aurangabad
Date: 23 February 2018
Time: 8.40am to 8.45am
آکاشوانی اورنگ آباد
علاقائی خبریں
تاریخ: ۲۳ ؍فروری ۲۰۱۸ء
وقت : صبح ۴۰-۸ سے ۴۵-۸
ریاست میں دیہی پا نی فراہمی پروگرام کے تحت قائم کیئے گئے گرام پانی فراہم اور سوچھتا کمیٹی کے دور کروڑ روپیوں تک کاموں پر عمل در آ مد کا اختیار مسترد کر نے کا فیصلہ ریاستی کا بینہ نے کل لیا۔ کمیٹی کے معرفت کیئے جانے والے کاموں کی کوالیٹی کے ضمن میں اور فنڈس کے غلط استعمال کے سلسلے میں بڑے پیما نے پر آئی ہوئی شکا یتوں کی وجہ سے یہ فیصلہ لیا گیا ہے۔ اِس کے علا وہ ضلع پریشد کے اختیا رات میں بھی تخفیف کی گئی ہے۔ اب ضلع پریشد کو پانچ کروڑ روپیو ں تک کا موں کا اختیار رکھا گیا ہے۔ اِس سے قبل سات کروڑ روپیوں تک کا موں کا اختیار ضلع پریشد کوتھا۔
۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰
انتخا بات میں کامیا بی حاصل کر نے کے بعد6؍ مہینے میں ذات صداقت نامہ پیش کر نے کو بھی کل ہوئی کا بینی میٹِنگ میں منظوری دی گئی۔ یہ فیصلہ اِس سلسلے میں قوا نین پر عمل در آ مد کی جا نے والی تاریخ سے30؍ جون 2019 تک ہونے والے انتخا بات پر عائد رہیگا۔
۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰
مراٹھی زبان شعبے کی جانب سے دیا جانے والا اِس سال کا وِندا کرندِکر جیون گورو ایوارڈ مشہور ادیب مدھو منگیش کار نِک کو ظا ہر کیا گیا ہے۔ اِس کے علا وہ دیگر ایوارڈس کا بھی اعلان کیا گیا۔ 27؍ فروری کو یہ ایوارڈ تقسیم کیئے جائینگے اِس کی اطلاع مراٹھی زبان کے وزیر وِنود تائوڑے نے دی۔
۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰
معاشی بنیاد پر ریزر ویشن عائد کر نے کی کوشش کو پوری طا قت کے ساتھ ختم کر دیا جائے گا۔ ایسا اِشارہ ریپبلیکن پارٹی آف اِنڈیا کے قو می صدر مرکزی سماجی انصاف مملکتی وزیر رام داس آٹھولے نے ایک پریس کانفرنس میں دیا۔ راشٹر وادی کانگریس کے صدر شرد پوار سے مہاراشٹر نو نِر مان سینا کے چیف راج ٹھا کرے نے لیے گئے اِنٹر ویو میں پوار نے ذات کی بنیاد کے بجائے معا شی بنیاد پر ریزر ویشن ہو ایسی تجویز پیش کی تھی۔ اِس ضمن میں ذرائع ابلاغ کو جا ری کر دہ بیان میں آٹھولے نے پوار کے اِس رول کی مخالفت کی ہے۔
۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰
اورنگ آباد شہر میں نا رے گائوں علاقے کا کچرا ڈِپو منتقل کر نے کے مطالبے پر مقا می شہر یوں نے شروع کیا گیا احتجاج جاری ہے۔ ہنوز میونسپل کار پوریشن کو کچرا ڈالنے کے لیے متبا دل جگہ نہیں ملی ہے۔ اِس بیچ مسئلے کا حل نکالنے کے لیے وزیر اعلیٰ دیویندر پھڑ نویس نے کل ممبئی میں رابطہ وزیر سمیت میئر ، میونسپل کار پو ریشن کے افسران، ملا زمین کے ساتھ میٹِنگ لی۔ گیلا اور سو کھا کچرا 100؍ فیصد علٰحدہ کیا جائے ۔ ممبئی ، پو نا اِن شہروں کے طرح کچرے پر پرو سیس کر نے والی مِشنری چار مہینوں میں لگائی جائے۔ایسے فیصلے اِس میٹِنگ میں لیے گئے۔ اِس احتجاج کے مدّنظر رابطہ وزیر ڈاکٹر دیپک سا ونت آج شہر میںاحتجاجیوں سے گفت و شنید کریںگے۔
۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰
عظیم شخصیت کا پوسٹر پھاڑ نے کی وجہ سے کل اورنگ آ باد شہر کے چند علاقوں میں پیدا ہوئی کشید گی کل شب ہی ختم ہو گئی۔ اِ س واقعے کے بعد شہر کے چند تا جِرو نے دکا نیں بند کر دی تھی ۔ اِس کے بعد پولس بندوبست میں فوراً اضا فہ کر دیا گیا۔ پو سٹر پھاڑ نے والے مشتبہ تین افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔
۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰
اورنگ آ باد ضلع میں لِمبے جلگائوں میں کل سے شروع ہونے والے تبلیغی اجتماع کے مد ِ نظر اورنگ آ باد - احمد نگر راستے کے نظام ٹریفِک میں تبدیلی کی گئی ہے۔ اورنگ آ باد سے احمد نگر جانے والی گاڑیاں پیٹھن رِنگ روڈ-کنچن واڑی- بِڑ کِن- ایسار واڑی پھاٹہ ہوتے ہوئے احمد نگر کی جانب
یا پیٹھن- شیو گائوں-احمد نگراِس راستے کا استعمال کریں۔ پو نا-احمد نگر کی جانب سے اورنگ آباد آ نے والی گاڑیاں کائے گائوں ٹو کا -بھینڈا ڑا پھا ٹہ- گنگا پور-لا سور اسٹیشن اِس راستے کا استعمال کریں ایسی اپیل اورنگ آباد ٹریفِک پولس نے کی ہے۔
۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰
اورنگ آ باد میں اینٹی کرپشن محکمہ نے اورنگ آباد میونسپل کار پو ریشن کے ایک اِنجینئر کے مکان پر غیر حسابی مِلکیت کے سلسلے میں چھا پہ مارا۔
با بو لا گائیکواڑ اِس اِنجینئر کا نام ہے۔ آمدنی سے زیادہ مِلکیت نظر آ نے پر با بو لال گائیکواڑ اور اُ س کی اہلیہ مندا بائی گائیکواڑ کے خلاف فرد جرم داخل کر دیا گیا۔ گائیکواڑ کے مکان، کھیتی، اراضی وغیرہ مِلکیت کی جانچ جاری ہے۔ اِس کی اطلاع اینٹی کرپشن محکمہ نے دی۔
۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰
اِسی بیچ سوشل میڈیا کی معرفت فیس بُک پر متنا زعہ تحریر کر نے کے سلسلے میں اورنگ آ باد میونسپل کار پو ریشن کے سیکشنل اِنجینئر جینت کھر وڑ کر کو کل معطّل کر دیا گیا۔ میونسپل کمِشنر ڈی ایم مُگلیکر نے اِس ضمن میں حکم نا مہ جا ری کیا۔

No comments:
Post a Comment