Regional Urdu Text Bulletin, Aurangabad
Date: 26 March 2018
Time: 8.40am to 8.45am
آکاشوانی اورنگ آباد
علاقائی خبریں
تاریخ: ۲۶ ؍مارچ ۲۰۱۸ء
وقت : صبح ۴۰-۸ سے ۴۵-۸
بھارت رتن ڈاکٹر با با صاحب امبیڈکر کی جینتی کے حوالے سے 14؍ اپریل تا 5؍ مئی کے دوران ملک بھر میں گرا م سو راج مہم چلائی جائے گی۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے کل آ کاشوانی پر من کی بات پروگرام میں یہ اعلان کر تے ہوئے عوام کو تر غیب دی کہ وہ اِس مہم میں حصّہ لیں۔ اُنھوں نے کہا کہ ڈاکٹر با با صاحب امبیڈکر نے مستحکم صنعتی تر قی یافتہ بھارت کا خواب دیکھا تھا اور اُن کی دور اندیشی ہما ری رہنمائی کرتی ہے۔ من کی بات سلسلے کے
42؍ ویں پروگرام میں کل وزیر اعظم نے زراعت اور کسا نوں کے مسائل کا بھی ذکر کر تے ہوئے کہا کہ زرعی پیدا وار کو دیڑھ گنا ضما نتی نرخ دینے کے لیے حکو مت کوشاں ہے اور اِس کے لیے اِس سال کے مالی بجٹ میں فیصلہ کیا گیا ہے۔ صحت عامّہ ، یوگ کی تعلیم اور سوچھّ بھارت ابھیان جیسے موضو عات پر بھی وزیر اعظم نے حکو متی عزائم کااظہار کیا۔
۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰
مرکزی وزیر برائے سماجی انصاف رام داس آٹھولے نے کہا ہے کہ دلِت -مراٹھا کشید گی ریاست کے مفاد میں نہیں ہے اور اِس بات کا اعا دہ کیا کہ مراٹھا ریزر ویشن کی وہ حما یت کر تے ہیں۔ کل عثمان آ باد میں اخباری نمائندوں سے گفتگو کر تے ہوئے اُنھوں نے کہا کہ دلتوں پر مظا لم روکنے سے متعلق قا نون ایٹرا سِٹی ایکٹ پر عدالت عظمیٰ کے فیصلے پر مرکزی حکو مت نظر ثا نی در خواست داخل کریگی اور حکو مت مہا راشٹر سے بھی عر ضداشت داخل کر نے کی وہ در خواست کریں گے۔ آٹھولے نے مطالبہ کیا کہ بھیما کو رے گائوں واقعات کی مکمل تحقیقات کر کے خا طی پائے جانے پر شیو پر تِشٹھا ن کے سمبھا جی بھِڑے کے خلاف مقد مہ درج کیا جائے ۔اُنھوں نے مزید کہا کہ کانگریس پار ٹی اِس واقعے پر سیاست کر رہی ہے اور بی جے پی دلِت مخا لف جماعت نہیں ہے نیز آئین تبدیل کر نے کا بھی بی جے پی حکو مت کا حکومت کا کوئی رادہ نہیں ہے۔
۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰
جن لوک پال قا نون اور کسا نوں کے مسائل کے حل کے لیے بزرگ سماجی کار کن انا ہزار ے کی بھوک ہڑ تال کل تیسرے دن بھی جا ری رہی۔ انا ہزار نے کی بھو ک ہڑ تال ختم کرا نے کے لیے ریاستی حکو مت بھی کوشش کر رہی ہے۔ اِس ضمن میں بقائے آب کے وزیر گریش مہا جن ، انا ہزار ے سے گفت و شنید کے لیے نئی دہلی روانہ ہوئے۔ اِس سلسلے میں مو صو لہ اطلا عات میں کہا گیا ہے کہ انا ہزارے نے یہ کہتے ہوئے گریش مہا جن سے ملا قات کر نے سے انکار کر دیا کہ گفتگو اُس وقت ہو سکتی ہے جب وہ حکو مت کا یہ اقرار نا مہ اپنے ساتھ لائیں کہ حکو مت کو اُن کے مطالبات منظور ہیں۔
۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰
ریاست کے مختلف مقا مات پر در جہ حرا رت میں اضا فہ ہو رہا ہے اور متعدد مقا مات پر کل در جہ حرا رت 40؍ ڈگری سیلسِیس کو پار کر گیا۔ ممبئی میں41؍ ڈِگری اور رائے گڑھ ضلع کے بھِرا میں در جہ حرارت 42؍ ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ کل چندر پور میں40.4 ؍ اور بیڑ میں40؍ ڈِگری در جہ حرارت ریکارڈ ہوا۔ مراٹھواڑہ میں درجہ حرارت بیڑ کے علا وہ پر بھنی میں39.9؍ عثمان آ باد میں38.1؍ اور اورنگ آباد میں
36.4؍ ڈگری تک پہنچ گیا۔
۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰
راشٹر وادی کانگریس پارٹی کے سر براہ شرد پوار نے کہا ہے کہ کسی بھی تر قیا تی کام کے وہ مخالف نہیں ہے لیکن اِس تر قیاتی کام کے قا بل عمل اور واجبی ہونے پر بھی غور کر نا ضروری ہے۔ وہ کل پال گھر میں راشٹر وادی کانگریس پارٹی کے ایک اجتماع سے خطاب کر رہے تھے۔ اُنھوں نے کہا کہ ممبئی -بڑو دہ ایکسپریس وے ،ممبئی-احمد آ باد بُلٹ ٹرین اور صنعتی راہدا ری کی تعمیر میں ڈہا نو اور پال گھر کے علاقے کے کسا نوں کی زمینیں بڑے پیما نے پر اِن پرو جیکٹ میں جا رہی ہیں۔
۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰
بہبود اطفال و خواتین کی وزیر پنکجا منڈے نے تیقن دیا ہے کہ وید نا تھ اِمداد با ہمی شکر کار خا نے اور کسا نوں کو کسی دشوا ری کا شکار ہونے نہیں دیا جائے گا۔ پر لی سے قریب واقع اِس شکر کار خا نے کا لائسنس فوڈ اینڈ ڈرگ انتظا میہ نے10؍ یوم کے لیے معطل کر دیا ۔ اِس ضمن میں وہ کل اورنگ آ باد میں اخبا ر نویسوں سے گفتگو کر رہیں تھیں۔ اُنھوں نے الزام عائد کیا کہ کچھ مخا لفین اُنھیں مشکلات میں ڈالنا چا ہتے ہیں۔ پنکجا منڈے نے کہا کہ مراٹھواڑہ میں بند پڑے شکر کا رخا نوں کو دو با رہ شروع کر نے کے لیے وہ وزیر اعظم نریندر مودی سے ملا قات کرینگی۔
۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰
جالنہ صنعتی علاقے میں مو جود دو کمپنیوں میں مسلح ڈکیتی کر نے والے گروہ کے سات مشتبہ افراد کو کل جالنہ پولس نے ممبئی کے گھاٹ کو پر علاقے سے گرفتار کر لیا۔ چوری کی گئی اشیاء میں13؍ لاکھ 87؍ ہزار روپئے کی اشیاء اور ایک ٹرک اِن افراد کے قبضے سے برآ مد کر لیا گیا ۔ یہ اطلاع پولس ذرائع نے دی۔

No comments:
Post a Comment