Regional Urdu Text Bulletin, Aurangabad.
Date: 19 September 2018
Time: 8:40 to 8:45 am
آکاشوانی اَورنگ آباد
علاقائی خبریں
تاریخ: ۱۹ ؍سِتمبر۲۰۱۸
وَقت: صبح ۴۰:۸۔ ۴۵:۸
ریاستی کا بینہ نے مقا می خود مختار اداروں کی محفوظ نشستوں پر انتخابات میں حصّہ لینے والے امید واروں کو توثیق شدہ ذات صداقت نامہValid Cast Certificateپیش کر نے کی مدت 12؍ مہینے کر نے کا فیصلہ کیا ہے۔ قبل ازیں یہ مدت 6؍ ماہ تھی۔
تا ہم امید واری کی در خواست داخل کر تے وقت جانچ کمیٹی کو دی گئی در خواست کی نقل یا دیگر کوئی ثبوت پیش کر نا ضروری ہو گا۔ سپریم کورٹ نے اِس مدت میں تصدیق شدہCast Certificate پیش نہ کر نے والے عوامی نمائندوں کی رکنیت منسوخ کر نے کا حکم دیا تھا جس سے ریاست کے کم و بیش 9؍ ہزار اراکین کے عہدے خطرے میں ہیں۔ ذات کی جانچ کر نے والی کمیٹی پر کام کا دبائو زیادہ ہو نے کے سبب کا بینہ کے کل منعقدہ اجلاس میں مدت میں اضافے کا فیصلہ کیا گیا۔
***** ***** *****
Medical Service Directorateکے تحت طِبّی خد مات کے’’A‘‘زمرے میں شامل میڈیکل افسران کے تقررات اسٹیٹ پبلک سر وِس کمیشن MPSC کے بجائے Selection Boardکے ذریعے کر نے کا فیصلہ بھی کابینہ نے کیا۔
Value Added Tax(VAT) قا نون کے تحت رضا کا را نہ طور پر Registrationکر نے والے تا جروں سےDepositوصولی کی شِق
منسوخ کر نے کو بھی کا بینہ نے منظوری دی۔ ’’مہا نیٹ‘‘ اِس قو می اِنٹر نیٹ خد مات کے دوسرے مر حلے میں ریاست کے26؍ اضلاع میں
''E"سر کاری خد مات فراہم کر نے ،مرکزی حکو مت کے قو می آ بی ماحو لیاتی تحفظ منصوبےNPCA پر ریاست میں عمل در آمد کے لیے اور پو نا، احمد نگر، شو لا پور اضلاع میں آبپاشی شعبے میں کار آمد کُکڑی آبی منصو بے کے لیے 3؍ ہزار 9؍سو 78؍ کروڑ روپیوں کا فنڈ فراہم کرنے کی منظوری بھی کا بینہ نے دی۔
***** ***** *****
ریاست کا دو رہ کر رہے 15؍ ویں ما لی کمیشن کی ٹیم سر دست مختلف جماعتوں سے ملا قات کر رہی ہے۔ اِسی دوران نیشنلِسٹ کانگریس پارٹی نے اپیل کی ہے کہ ما لی کمیشن ما لی اصلا حات میں جماعتی سیا ست نہ کر ے۔ پارٹی کے رکن اسمبلی جینت پاٹل نے کمیشن سے مراٹھواڑہ اور وِدربھ کے لیے تر قیا تی فنڈ میں اضا فے کا مطالبہ کیا ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی نے فروغ اِنسا نیت کے رہنما خطوط کے مطا بق 10 ؍ پسماندہ اضلاع کے لیے خصوصی فنڈ کی فراہمی کا مطالبہ کیاہے۔ جبکہ شیو سینا نے انگریزی دورحکو مت کے قوا نین بدل دینے کی ضرورت پر زور دیا اور زرعی شعبے کے لیے خصو صی فنڈز کی مانگ کی۔ FIKKI اورCII نا می صنعتی تنظیموں نے کمیشن سے صنعتوں کے لیے منا سب شرحِ سود پر قرض اور مختلف مقا صد کے لیے منظور شدہ فنڈ زکی وقت پر فراہمی کو پیش نظر رکھنے کا مطالبہ کیا ہے۔
***** ***** *****
مرکزی حکو مت نے فصل بیمہ اسکیم کے دعوے فیصل کر نے میں تاخیر کر نے والی ریاستوں اور بیمہ کمپنیوں پر جر ما نہ عائد کر نے کی وزیر اعظم فصل بیمہ اسکیم میں گنجائش رکھی ہے۔ نئے رہنما اصو لوں کے تحت مقررہ 2؍ ماہ کی مدت ختم ہو نے کے بعد فصل بیمہ کے دعووں کو حل کر تے وقت کسا نوں کو کمپنی کی جانب سے12؍ فی صد سود جر ما نے کے طور پر ادا کر نے کی تر میم کی گئی ۔ ریاستی حکو مت کو بھی مقررہ 3؍ ماہ کی مدت بعد کسا نوں کو دیئے جانے والے گرانٹ پر12؍ فیصد سود ادا کر نا ہو گا۔ وِزارعت زراعت کی جانب سے جاری مکتوب میں کہا گیا ہے کہ یکم اکتوبر سے شروع ہو نے والے ربیع مو سم سے اِن رہنما خطوط کو نافذ کیا جائے۔
***** ***** *****
فضا ئیہ کے رافیل جنگی جہاز خرید نے کے معا ہدے کو ملتوی کر نے کے مطالبے پر مبنی در خواست کی سماعت سپریم کورٹ نے موخر کر دی ہے۔ اب اِس درخواست پر سماعت10؍ اکتوبر کو ہو گی۔جسٹِس رنجن گو گوئی ، جسٹِس نوین سِنہا اور جسٹِس کے ایم جوزف کی بینچ نے سماعت کے دوران در خواست گذار کو مزید دستا ویزات داخل کر نے کے لیے وقت مانگنے پر یہ سماعت ملتوی کی ۔
***** ***** *****
اورنگ آباد شہر کے سابق میئر اور نیشنلِسٹ کانگریس پارٹی کے ریا ستی نائب صدر منمو ہن سنگھ اوبیرائے کل صبح قلبی حملے کے سبب چل بسے ۔
وہ70؍ برس کے تھے۔ آج صبح اُن کی آخری رسو مات ادا کی جائے گی۔ منمو ہن سنگھ اوبیرائے اورنگ آباد میونسپل کا ر پو ریشن میں قائد ِ حزب اختلاف ، قائد ایوان،ڈِپٹی میئر اور میئر کے عہدوں پر فائز رہ چکے تھے۔ اورنگ آباد کی گُرو تیغ بہادر تعلیمی اِدارے کے وہ سر براہ تھے۔
***** ***** *****
بزرگ ماہر تعلیم وی وی چِپلونکر کل صبح اورنگ آباد میںچل بسے وہ90؍ برس کے تھے۔ اُنھوں نے قو می تعلیمی منصوبہ بندی انتظا میہ کے صلا ح کار اور بال بھارتی کے ڈائریکٹر کے طور پر بھی کئی برس خد مات انجام دی۔ اُن کی آخری رسو مات کل شام اورنگ آباد میں ادا کی جائے گی۔
***** ***** *****
جلگائوں میو نسپل کار پو ریشن کے میئر عہدے پر بی جے پی کی سیما بھو لے کا بلا مقا بلہ انتخاب عمل میں آیا جبکہ بی جے پی کے ہی اشوِن سو نو نے کو ڈپٹی میئر منتخب کیا گیا۔ ماضی قریب میں ہوئے میونسپل کار پو ریشن انتخا بات میں بی جے پی نے 75؍ میں سے 57؍ نشستوں پر کامیابی حاصل کی تھی۔
***** ***** *****
اورنگ آباد ضلع کے کنڑ، سوئے گائوں سے رکن اسمبلی ہر ش وردھن جا دھو نے سماجی عدم مسا وات دور کر نے کے لیے نئی سیاسی جماعت قائم کر نے کا اعلان کیا ہے۔

No comments:
Post a Comment