Regional Urdu Text Bulletin, Aurangabad.
Date: 23 October 2018
Time: 8:40 to 8:45 am
آکاشوانی اَورنگ آباد
علاقائی خبریں
تاریخ : ۲۳ ؍اکتوبر ۲۰۱۸
وَقت: صبح ۴۰:۸۔ ۴۵:۸
صدرِ جمہوریہ جناب رامناتھ کووِند نے کہا ہے کہ عدم تشدّد کا مفہوم کا فی وسیع ہے جسے دنیا کو سمجھنا ہو گا۔ صدر جمہوریہ نا سک کے قریب مانگی تُنگی میں منعقدہ وِشواہِنسا سمیلن کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ اُنھوں نے کہا کہ مانگی تُنگی میں نصب جین تیرتھنکر رِشبھ دیو کا عظیم الشان مجسمہ ہمیں کر دار اور شخصیت کو عظیم بنا نے کی تر غیب دیتا ہے۔ صدر جمہوریہ نے کہا کہ ریاست مہاراشٹر نے ملک کو سنت تُکا رام ،
سنت نامدیو اور ڈاکٹر با با صاحب امبیڈکر جیسی عظیم شخصیات دی ہیں۔ صدرِ جمہوریہ نے مزید کہا کہ وہ مہاراشٹر کی بھائی چارہ ، رواداری اور حب الوطنی جیسی عظیم روا یات کا احترام کر تے ہیں۔ تقریب میں مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ دیویندر پھڑ نویس کے علا وہ دِفاع کے مملکتی وزیر سُبھاش بھامرے بھی مو جود تھے۔
***** ***** *****
ریاستی حکو مت ایس ٹی کار پو ریشن کے ملازمین کو ڈھائی ہزار روپئے اور افسران کو پانچ ہزار روپئے دیوالی کے تحفے کے طور پر دیگی۔ ٹرانسپورٹ کے ریاستی وزیر دِوا کر رائو تے نے یہ اعلان کیا۔ اِسکے علا وہ افسران کو اُنکی تنخواہ میں تنخواہ کا 10؍ فیصد اضا فہ کر نے کا بھی اُنھوں نے اعلان کیا۔ یہ اضا فہ جا ری ماہ سے لا گو ہو گا۔ افسران اور ملازمین کے مہنگائی بھّتے میں اضا فے کا بھی کل اعلان کیا گیا۔ رائو تے نے متعلقین سے کہا کہ دیوا لی پر دی جا نی والی اضا فی رقم فوری ادا کی جائے۔ رائو تے نے بتا یا کہ اُنھوں نے ایس ٹی کار پو ریشن کے ملازمین کی تنخواہوں میں کیئے گئے اضا فے کی گذشتہ پانچ قسطوں کی واجب الادا رقم بھی دیوالی کے موقعے پر ایک نو مبر کو ادا کر نے کی ہدا یت دی ہے۔
***** ***** *****
شیو سینا صدر اُدھو ٹھا کرے آج مراٹھواڑہ کے دورے پر ہیں۔ ٹھا کرے لاتور،بیڑ اور اورنگ آ باد میں شیو سینا گٹ پر مُکھوں کے جلسے سے خطاب کریں گے۔ لاتور میں صبح10 ؍ بجے ، بیڑ میں دو پہر ایک بجے اور اورنگ آباد میں سہ پہر 4؍ بجے وہ کار کنوں سے خطاب کریں گے۔
***** ***** *****
گذشتہ کئی سالوں سے رُکے پرو فیسروں کے تقررات 15؍ دنوں میں دو بارہ شروع کیئے جا ئیں۔ اس طرح کی قرارداد کل اورنگ آ باد میں منعقدہ شکشن روز گار حق پر یشد میں منظور کی گئی۔ پریشد نے انتباہ دیا کہ اِس مدت میں اگر تقررات شروع نہ کیئے گئے
تو سبھی ضلعوں احتجاج کیئے جائیں گے۔ پرو فیسر جئے دیو ڈوڑے کی صدا رت میں ہوئی اِس کانفرنس میںClock Hour Basisیعنی
CHB پر کام کر رہے پرو فیسروں کی تنخواہیں 30؍ ہزار روپئے کر نے کا بھی مطالبہ کیا گیا۔
***** ***** *****
ریپبلیکن پارٹی آف اِنڈیا ، بہو جن مہا سنگھ کے صدر بالاصاحب امبیڈکر نے کہا ہے کہ وہ آ نے والے لوک سبھا انتخا بات میں ونچِت بہو جن آگھاڑی کے ٹکٹ پر میدان میں اُترینگے۔ پر بھنی میں اخباری نمائندوں سے گفتگو کر تے ہوئے با لا صاحب امبیڈکر نے یہ بات کہی ۔ اُنھوں نے واضح کیا کہ انتخا بی اتحاد کے بارے میںMIM سے بات چیت ہورہی ہے ۔ دوسری جانب کانگریس سے بات چیت کی بات سے اُنھوں نے انکار کیا۔
***** ***** *****
بجلی کی لوڈ شیڈِنگ ختم کر نے اور پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی لا نے کے مطالبے پر NCP کی خواتین شاخ کی جانب سے کل پر بھنی ضلع کلکٹر دفتر پر احتجاجی جلوس نکا لا گیا۔ NCP کی خواتین شاخ کی قو می صدر فوزیہ خا ن کی قیا دت میں نکا لے گئے جلو س میں کار کنوں نے بیل گاڑیوں کے ذریعے شِر کت کر کے اپنا احتجاج درج کر وا یا۔
***** ***** *****
راشن کارڈ رکھنے والوں کو اناج نہ دے کر سیدھے اُن کے بینک کھا توں میں سبسیڈی کی رقم منتقل کر نے کے حکو متی فیصلے کے خلاف راشن دکانداروں کی تنظیم نے کل لاتور میں ایک روزہ دھر نا احتجا ج کیا۔ احتجاج میں شر یک رکن اسمبلی امت دیشمکھ نے الزام لگا یا کہ اِس فیصلے کے ذریعے حکو مت ریاست میں عوامی نظام ِ تقسیم کو ختم کر نا چاہ رہی ہے۔
***** ***** *****
`تھا جب اورنگ آباد سے پو نے کی جانب جارہی لکژری بس کھڑے ہوئے ٹرک سے جا ٹکرائی تھی۔ یہ حادثہ پار نیر تعلقے کے واڑے گوان پھاٹے کے قریب ہوا تھا۔ ایک دیگر حادثے میں گجرات سے اورنگ آ باد کی جانب آ رہی ایک تیزر رفتار کار نے کل ایک شخص کو کچل دیا۔ یہ حادثہ کل شام پانچ بجے دولت آ باد کے قریب پیش آ یا۔
***** ***** *****
اورنگ آباد ضلعے کے رابطہ وزیر ڈاکٹر دیپک سا ونت نے کل سوئیگائوں ،پھلمبری اور ا ورنگ آباد تعلقے کے گائووں کا دورہ کیا اور فصلوں کا جائزہ لیا۔ دوسری جانب ناندیڑضلعے میں گّلہ بانی اور دودھ تر قیات کے وزیر مہا دیو جا نکر نے مُکھیڑ اور نا ئیگائوںکا دورہ کر تے ہوئے قحط کی صورتحال سے واقفیت حاصل کی۔ اپنے دورے کے دوران ڈاکٹر سا ونت نے اورنگ آ باد ضلعے میں پانی کی قلت کی صورتحال کا بھی جائزہ لیا۔

No comments:
Post a Comment