Regional Urdu Text Bulletin, Aurangabad.
Date: 27 October 2018
Time: 8:40 to 8:45 am
آکاشوانی اَورنگ آباد
علاقائی خبریں
تاریخ : ۲۷ ؍اکتوبر ۲۰۱۸
وَقت: صبح ۴۰:۸۔ ۴۵:۸
عدالت عظمیٰ نے Centeral Vigiliance Commission کو ہدا یت دی ہے کہ مرکزی تفتیشی ایجنسی CBIکے جبری رخصت پر بھیجے گئے ڈائریکٹر آلوک ور ما کے خلاف اندرون دو ہفتے تحقیقات مکمل کر لی جائے۔ اِس معاملے میں سپریم کورٹ کے سبکدوش جج اے کے پٹنائک کی زیر نگر ا نی جانچ کر نے کی ہدا یت عدالت نے دی ہے۔ بد عنوانی کے الزام کا سا منا کر رہے CBIکے ڈائریکٹر آلوک ور ما نے مرکزی حکو مت کی جانب سے اُنہیں جبری رخصت پر بھیجنے کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔ عدالت نے وضا حت کی ہے کہ CBI کے عارضی ڈائریکٹر ایم ناگیشور رائو کو ئی بھی پا لیسی ساز فیصلہ نہیں کر سکتے ۔ اِس معا ملے کی آئندہ سما عت12؍ نومبر کو ہو گی۔
مرکزی وزیر خزا نہ ارون جیٹلی نے سپریم کورٹ کے اِس فیصلے کو اہم قدم قرار دیا ہے ۔ وزیر مو صوف نے کہا کہ اِس معا ملے کی شفا فیت کے ساتھ جانچ کی جائے گی۔ اُنھوں نے کہا کہ حکو مت CBIکی ساکھ قائم رکھنے کے اپنے عہد کی پا بند ہے اور وہ کسی ایک شخص کے خلاف نہیں ہے۔ دریں اثناء آلوک ور ما کو جبری رخصت پر روانہ کر نے کے حکو مت کے فیصلے کے خلاف کل نئی دہلی میں کانگریس پارٹی نے راہل گاندھی کی قیادت میں جلو س نکا لا جسے پولس نے CBI Head Quarterکے قریب روک دیا اور گاندھی سمیت دیگر کارکنان کو گرفتار کر لیا۔
***** ***** *****
Naxalites سے تعلقات رکھنے کے الزام کے تحت نظر بند سُدھا بھاردواج ، ویران گونسالویس اور ارون پریرا کی ضما نت کی در خواست کو کل پو نا میں شیواجی نگر عدالت نے مسترد کر دیا۔ عدالت کے اِس فیصلے سے تینوں افراد کو پو نا پولس کی جانب سے گرفتا ر کر نے کی راہ کھل گئی ہے۔
تا ہم ملزمین کے وکیل اِس فیصلے کے خلاف ممبئی ہائی کورٹ میں اپیل کریں گے۔ پو نا پولس نے بھیما کو رے گائوں تشدد معا ملے میں اِن تینوں ملزمین سمیت ور ا ورا رائو اور گو تم ن ولکھا کو بھی حراست میں لے رکھا ہے۔
***** ***** *****
وزیر ما حو لیات رام داس کدم نے بتا یاکہ ریاست میں پلا سٹک بندی پر سختی سے عمل آ وری کی جا رہی ہے۔ وزیر موصوف کل منترا لیہ میں پلا سٹک بندی کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس سے مخا طب تھے۔ اُنھوں نے بتا یا کہ اِس مہم میں اب تک 800؍ ٹن پلا سٹک ضبط کر تے ہوئے 3؍ کروڑ روپئے جر ما نہ وصول کیا گیا ہے۔ خبر ہے کہ اِس مہم میں مراٹھواڑہ کی9؍ کمپنیوں کے خلاف کار وائی کی گئی ہے جس میں اورنگ آباد کی5؍ ناندیڑ اور لاتور کی2-2؍ کمپنیاں شامل ہیں۔
***** ***** *****
پانی فراہمی اور صفائی کے مملکتی وزیر ببن رائو لو نیکر نے تمام سما جی تنظیموں ، عہدیداروں ، افسران اور شہر یا ن سے جل یُکت شیوار مہم میں حصہ لینے کی اپیل کی ہے۔ سال2015-16؍ میں جل یُکت شیوار مہم کے تحت جالنہ ضلعے میں عمدہ کار کر دگی انجام دینے والے دیہاتوں ، تعلقوں ، صحا فیوں ، عہدیداروں اور ملازمین کو جل مِتر ایوارڈ کل جالنہ میں لو نیکر کے ہاتھوں عطا کیئے گئے۔ اِس تقریب میں جالنہ میں آکاشوانی کے نما ئندے بابا صاحب مہسکے کو بھی جی جائو جل مِتر ایوارڈ سے سر فراز کیا گیا۔
***** ***** *****
احمد نگر ضلع کے بھنڈا ردرہ آ بی منصو بے سے مراٹھواڑہ کے جا ئیکواڑی ڈیم کے لیے پانی دیئے جانے کے خلاف آج اکولے شہر بند کر نے اور بھنڈار درہ میں چکّہ جام احتجاج کر نے کا اکولے کسان سنگھرش کمیٹی نے اعلان کیا ہے۔کمیٹی نے کل اِس خصوص میں آ کو لہ کے تحصیلدار کو محضر پیش کیا۔ ضلع کے شے گائوں، پا تھر ڈی سمیت جنو بی احمد نگر ضلع کے علاقوں کو قحط سے متا ثرہ قرار دینے سمیت دیگر مطالبات پر کل راشٹر وادی کانگریس پارٹی کی جانب سے پا تھر ڈی تحصیل دفتر پر جلو س نکا لا گیا۔ اِس جلوس میںNCP کے سیکریٹری پر تاپ ڈھا کنے کی زیر قیادت پا تھر ڈی اور شے گائوں تعلقہ جات کے کسا نوں نے کثیر تعداد میں شر کت کی۔
***** ***** *****
گور نر سی ودیا ساگر رائو نے تیقن دیا ہے کہ ریاست کی یو نیور سیٹیوں کے اردو ا ور فا ر سی زبا نوں کے شعبہ جات کی از سر ِ نو بحا لی کے لیے مدد کی جائے گی۔ گور نر مو صوف کل ممبئی میں مہا تما گا ندھی کے150؍ ویں یوم پیدائش کے موقعے پر مرکزی وزا رت برائے اقلیتی امور کی جانب سے چلائی جا رہی ہما ری دھر وہر اسکیم کے تحت منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔
***** ***** *****
وزیر اعظم نریندر مودی کل آکاشوانی سے نشر ہونے والے پرو گرام من کی بات کے ذریعے قوم سے خطاب کریں گے۔ اِس سلسلے کی یہ 49؍ ویں قسط ہو گی۔
***** ***** *****
اِنگلینڈ کے لیڈس میں کھیلا گیا عالمی Billiardsچیمپئن شپ مقا بلہ بھارت کے سورو کو ٹھا ری نے جیت لیا ہے۔ کو ٹھا ری نے آخری رائونڈ میں سنگا پور کے Peter Gilchristکو1134؍ کے مقابلہ944؍ پوائنٹس سے شکست دی۔
بھارت اور ویسٹ اِنڈیز کے در میان پانچ ایک روزہ کر کرٹ ٹور نا منٹ کی سیریز کا تیسرا مقا بلہ آج پو نا میں کھیلا جائے گا۔ میچ کا آغاز دو پہر دیڑھ بجے ہو گا۔ اِس سے قبل ہوئے دو میچیس میں سے ایک بھارت نے جیتا ہے جبکہ دوسرا مقابلہ برا بری پر ختم ہوا۔

No comments:
Post a Comment