Regional Urdu Text Bulletin, Aurangabad.
Date: 28 October 2018
Time: 8:40 to 8:45 am
آکاشوانی اَورنگ آباد
علاقائی خبریں
تاریخ :28؍اکتوبر ۲۰۱۸ئ
وَقت: صبح ۴۰:۸۔ ۴۵:۸
میونسپل کارپوریشن اپنی آمدنی کے ذرائع پیداکرکے شہر کی ہمہ رخی ترقی پرزوردیں۔ ایسی اپیل وزیراعلیٰ دیویندرپھڑنویس نے کی ہے۔ناگپورمیں کل اٹھارہویں میئرس کانفرنس کاافتتاح کرنے کے بعدوہ مخاطب تھے۔دو ہزار30 تک الیکٹریک گاڑیاں یاحیاتی ایندھن پرمنحصر اطلاعات ونشریات کاانتظام لانے کے بعد شہروں کی آلودگی میںتخفیف ہوگی۔پانی کی نکاسی اوراطلاعات ونشریات کے انتظامات میں کمی کی وجہہ سے شہر کاماحول آلودہ ہوگیاہے۔کم کاربن اخراج کرنے والانظم قائم کرنے کی ضرورت پرانہوں نے زوردیا۔اس کے بعد شہر کاکچراذخیرہ کرنے کے لئے جگہ نہیں ملیں گی۔تاہم صرف کچراانتظام پلانٹ قائم کرنے کے لئے جگہ ملیںگی۔یہ بات وزیراعلیٰ نے کہی ہے۔
***** ***** *****
ریاست میںدیہی علاقوں میں بچت گٹس کی خواتین نے تیارکی گئی اشیاء کی نمائش اب راست امریکہ میں ہورہی ہیں۔اس میںخاص طورپروارلی پروڈکشن ،دست کاری،مہاراشٹر کے خاص کپڑے،کھانے کی شفافیت ،ہاتھماگ وغیرہ اشیاء شامل ہوگئی ۔ ریاست میں بچت گٹس کی تحریک اب صرف بچت کی حدتک محدودنہیں رہ گئی ہے۔اس تحریک کے ذریعے سے کئی خواتین صنعتکارآگے آرہی ہیں۔دیہی ترقیاتی وزیرپنکجامنڈے نے اس دورے کے سلسلے میں معلومات فراہم کرتے ہوئے یہ بات کہی۔
***** ***** *****
آلودگی پھیلانے والی کمپنیوں پرکاروائی کرنے کی ہدایتوں پرعمل درآمد نہ کرنے کے سلسلے میں National Greeen Tribunalنے مہاراشٹر آلودگی کنٹرول بورڈ پرایک کروڑروپیوں کاجرمانہ عائدکیاہے۔یہ فنڈ ایک نومبر سے قبل ماحولیات کی بازآبادکاری کے لئے مرکزی آلودگی بورڈ کے پاس جمع کرناہوگا۔National Greeen Tribunalنے آلودگی کے لئے ذمہ دارکمپنیوں پربھی فی کس پانچ لاکھ روپیوں کاجرمانہ عائدکیاہے۔
***** ***** *****
ریاست کے تمام معذورافرادکی فلاح کے لئے ریاستی معذورفلاحی اسکیم ظاہر کی جائے گی۔اس کی اطلاع سماجی انصاف اورخاص امدادی وزیروزیرراجکماربڑولے نے دی ہے۔لاتورمیں کل معذوروں کے لئے دو روزہ ورکشاپ کاافتتاح کرتے ہوئے وہ مخاطب تھے۔
***** ***** *****
آئندہ گنے کی کشید ہنگام میںمغربی مہاراشٹر کے لئے کسانوں کے گنے کی پہلی قسط یکمشت تین ہزار127 روپئے اور باقی ماندہ مہاراشٹر کے لئے دو ہزار928 روپئے فی کوئنٹل دئیے بغیر ایک بھی شکرکارخانہ شروع ہونے نہیں دیا جائے گا۔ایسااشارہ سوابھیمانی شیتکری تنظیم کے رہنمارکن پارلیمنٹ راجوشیٹی نے دیاہے۔کالہاپورضلع کے جئے سنگھ پور میں ساتویں گناکانفرنس سے وہ مخاطب تھے۔وزیراعلیٰ فوراً کارخانوں کے مالکوں ، کسانوں کی تنظیموں کے رہنمائوں کی میٹنگ طلب کریں۔ ایسا مطالبہ انہوں نے کیا۔
***** ***** *****
وزیراعظم نریندرمودی آج آکاشوانی پراپنے ـ’’من کی بات‘‘ پروگرام میںبھارت اوربیرون ملک کے لوگوں کے ساتھ اپنے خیالات کااظہارکریںگے۔یہ ماہانہ پروگرام کا49 واں ریڈیونشریہ ہوگا۔ یہ پروگرام صبح 11 بجے آل انڈیا ریڈیو اور دوردرشن کے پورے نیٹ ورک پرنشرکیاجائے گا۔اس کے علاوہ یہ پروگرام وزیراعظم کے دفتر کے یوٹیوب چینلز،وزارت اطلاعات ونشریات ،آل انڈیا ریڈیواورDDنیوزاورAIR کی ویب سائٹ www.allindiaradio.gov.in پرایک ساتھ دستیاب ہوگا۔ہندی نشریے کے فوراً بعد آل انڈیا ریڈیو سے یہ پروگرام علاقائی زبانوں میں نشر کیاجائے گا۔علاقائی زبانوں میں یہ پروگرام شام آٹھ بجے دوبارہ نشر کیاجائے گا۔
***** ***** *****
احمدنگرضلع کے بھنڈاردراڈیم سے جائیکواڑی کوپانی چھوڑنے پرہماری مخالفت نہیں ہے۔ تاہم اس علاقے میں خشک سالی ظاہر کی جائیں۔نہیں تو نل ونڈے ڈیم سے جائیکواڑی کے لئے پانی جانے نہیں دیاجائے گا۔ایسا رول کل اکولے تعلقہ شیتکری سنگھرش کمیٹی کی جانب سے اختیارکیاگیا۔اسی بیچ بھنڈاردراڈیم سے جائیکواڑی ڈیم کے لئے پانی چھوڑانہ جائے۔ اس مطالبے کے لئے کل اکولے تعلقے میں بند منایاگیا۔
***** ***** *****
ناسک ۔احمدنگراضلاع کے ڈیمس سے جائیکواڑی ڈیم میں چھوڑے گئے پانی کامناسب منصوبہ تیارکرنے کی ہدایت ڈیویژنل کمشنرڈاکٹر پرشوتم بھاپکر نے متعلقہ مشنری کودی ہے۔وہ ایک میٹنگ سے مخاطب تھے۔
***** ***** *****
بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پونا میں کھیلے گئے تیسرے ایک روزہ مقابلے میں کل ویسٹ انڈیز نے بھارت کو43 رنز سے شکست دے دی۔پہلے بلے بازی کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز نے بھارت کے سامنے جیت کے لئے 284 رنز کانشانہ رکھاتھا۔ تاہم بھارتی ٹیم 240 رنز پر آل آئوٹ ہوگئی۔

No comments:
Post a Comment