Regional Urdu Text Bulletin, Aurangabad
Date: 01 June 2017
Time: 8.40am to 8.45am
آکاشوانی اورنگ آباد
علاقائی خبریں
تاریخ: 01 ؍جون ۲۰۱۷ء
وقت : صبح ۴۰-۸ سے ۴۵-۸
رِیاست کے کِسان نصف شب سے ہڑتال پرگئے ہوئے ہیں۔سبزیاں اسی طرح دودھ کی فروخت کِسانوں نے بند کردی ۔شہروں اسی طرح بڑے شہروں میںجانے والے زرعی اشیاء بھی آج صبح سے بند ہوجائے گی۔بازارسمیتوں اسی طرح کئی دودھ مراکزنے ہڑتال میںشامل ہونے کا فیصلہ کیاہے۔ کِسانوں سے متعلقہ چالیس سے زیادہ تنظیمیں اِس ہڑتال میںشامل ہوئیں ہیں۔اِس کی اطلاع کِسان کرانتی کوآرڈینیشن کمیٹی نے دی۔
اسی بیچ اس ہڑتال کے پس منظر میںکل شب ستارامیںکِسانوں کی تنظیم کے ورکرس نے ممبئی کی جانب دودھ لے جارہے ایک ٹینکر کی توڑپھوڑ کی اس کی اطلاع ہمارے نمائندے نے دی۔
دریںاثناء دودھ اورسبزیاں یہ ضروری اشیاء ہونے کی وجہہ سے اُن کی فروخت نہیں کی گئی توکِسانوں کانقصان ہوگا۔اس لئے آج کی ہڑتال میں کِسان شامل نہ ہو ایسی اپیل وَزیرزراعت پانڈورنگ پھُنڈکرنے کی ہے۔وہ کل ممبئی میںمخاطب تھے۔اُنہوں نے کہا کہ اس ہڑتال کی وجہہ سے دودھ اورسبزی ترکاری بازارمیںفروخت کرنے کے لئے نہیں آئی توعام شہریوں کوپریشانی نہ ہواس لئے متبادل انتظام کیاگیاہے۔
****************************
ممبئی۔ناگپورایکسپریس ہائی وے کے خلاف شیوسینا کی جانب سے کل اورنگ آبادمیںراستہ روکواحتجاج کیاگیا۔شیوسینک احتجاجیوں نے اورنگ آباد۔جالنہ راستہ اسی طرح اورنگ آباد۔ناسک راستہ کچھ دیر کے لئے بندکردیاتھا۔جس کی وجہہ سے اِن دونوں راستوں کاٹریفک نظام کچھ دیر کے لئے مفلوج ہوگیاتھا۔
****************************
پٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میںاضافہ کردیاگیاہے۔پٹرول فی لیٹر ایک روپیہ 23 پیسے اورڈیزل فی لیٹر 89 پیسے مہنگاہوگیا۔نصف شب سے نئے نرخ عائدکردئیے گئے ۔ بین الاقوامی بازارمیںخام تیل کے نرخ میںاضافے کے باعث یہ قیمتوں میںاضافہ کیاگیا۔اس کی اطلاع تیل کمپنیوں نے دی۔
****************************
مہاراشٹر رِیاستی آفات انتظامیہ اتھاریٹی کے لئے علیحدہ ڈائریکٹریٹ قائم کیاجائے گا۔وَزیراعلیٰ دِیویندرپھڑنویس کی صدارت میں آفات انتظامیہ اتھاریٹی کی کل ہوئی میٹنگ میں اس کے ساتھ مختلف فیصلے کئے گئے۔اس کے تحت ٹاٹاسماجی سائنس ادارے کی معرفت رِیاست کے تقریباً چھ ہزار افسران کوتربیت دیناشامل ہے۔
رِیاست میں34؍اضلاع میںتین ہزار400؍ اِسکولوں میں’’مہاراشٹر رِیاستی اسکولی تحفّط پروگرام‘‘ پرعمل درآمدکرنے کوبھی اتھاریٹی نے منظوری دی۔
****************************
یونین پبلک سروس کمیشن UPSC کے 2016 میںلئے گئے امتحانات کے نتائج کل ظاہرکردئیے گئے۔پونا کی وشوانجلی گائیکواڑ رِیاست میں سرِ فہرست تاہم ملک میںگیارہویں نمبرپررہی۔
اورنگ آبادکے نتن بگاٹے نے ملک میں673؍ واں اورانیل بھگورے نے ایک ہزارساتواں مقام حاصل کیا۔تمام رِیاست سے 80؍ اور تمام ملک سے ایک ہزار19؍اُمیدواراس امتحان میںکامیاب ہوئے ہیں۔
****************************
جل یوکت شیواراسکیم پرمزیدبہتر طریقہ سے عمل درآمدکرنے کے لئے عوام کی شمولیت ضروری ہے۔یہ بات قانون سازاسمبلی کے صدر ہری بھائو باگڑے نے کہی۔Confideration of Industries کی جانب سے اورنگ آبادمیںمنعقد قحط کے عنوان پرایک روزہ رِیاستی سطح کے مذاکرے کی افتتاحی تقریب سے وہ مخاطب تھے۔
****************************
تمباکومخالف دن کل منایاگیا۔اورنگ آبادمیںضلع جنرل اسپتال کی جانب سے سینٹرل بس اسٹینڈ کے احاطے میںایک ورک شاپ کااہتمام کیاگیاتھا۔اس موقع پرتمباکوکی اشیاء کونذرِ آتش کیاگیا۔اس سلسلے میںایک ہفتے تک مختلف پروگرامس کااہتمام کیاگیاہے۔
****************************
جنوب وسطی ریلوے نے چند اہم ریلوے گاڑیوں میں کچھ عرصے کے لئے ائیرکنڈیشن ڈبوں میںاضافہ کرنے کافیصلہ کیاہے۔ناندیڑ۔ ممبئی تپون ایکسپریس میںایک ائیرکنڈیشن Yan ، ناندیڑ بیکانیراس ہفتے وارریلوے گاڑی میںایک سیکنڈکلاس ڈبّے کااضافہ ماہ جون کے لئے کیاگیاہے۔
تروپتی شرڈی اس ہفتے وارگاڑی میںبھی چھ جون سے پانچ جولائی کے درمیان ایک سیکنڈکلاس ڈبّے کااضافہ کیاجائے گا۔
****************************
جالنہ شہر کے التواء میں پڑے ہوئے کام فوراً مکمل کرنے کے احکام انیمل ہسبنڈری اورڈیری ڈیولپمنٹ مملکتی وَزیرارجن کھوتکر نے متعلقہ افسران کودئیے ہیں۔ کل منترالیہ میںجالنہ شہر ترقیاتی جائزہ میٹنگ سے وہ مخاطب تھے۔کچرے کاانتظام ،پانی فراہمی،انڈرگرائونڈ،گٹر اسکیم وغیرہ دیگر اسکیموں سمیت راستوں اسی طرح ٹریفک کے مسائل کاجائزہ لے کرکھوتکر نے ضروری احکامات صادرکئے۔

No comments:
Post a Comment