Regional Urdu Text Bulletin, Aurangabad
Date: 28 September 2017
Time: 8.40am to 8.45am
آکاشوانی اورنگ آباد
علاقائی خبریں
تاریخ: ۲۸ ؍ ستمبر .۲۰۱۷ء
وقت : صبح ۴۰-۸ سے ۴۵-۸
پولس فورس کی جد ید کا ری کے لیے کل مرکزی کا بینہ نے 25؍ہزار60؍ کروڑ روپیوں کی ایک اسکیم کو منظوری دی ہے۔ آئندہ 3؍ برسوں میں داخلی سلا متی، خواتین کے تحفظ،جدید اسلحہ کی خریدی اور CCTV کیمروں کی تنصیب وغیرہ کام اِس کے تحت کیے جائیں گے۔ مرکزکے زیر اہتمام طِبّی خد مات انجام دے رہے شعبۂ آیوش،ریلوے اور محکمۂ دفاع میں کام کر رہے ڈاکٹروں کی سبکدوشی کی عمر62؍ سال سے بڑھا کر 65؍ سال کیے جانے کی تجویز کو بھی مرکزی کا بینہ نے کل منظوری دے دی۔ اِسی طرح سبھی فوجی چھائو نیوں میں مو بائل ٹا ور نصب کر نے کی اجازت دینے کا فیصلہ بھی کل ہوئے کا بینی اجلاس میں کیا گیا۔
****************************
مہا راشٹر کی تیز رفتار تر قی کے با عث صنعتی شعبۂ میں پیدا ہو رہے مواقعوں کا فائدہ اٹھا نے کے لیے جنو بی کو ریا کے صنعتکار ریاست میں زیادہ سے زیادہ سر ما یہ کا ری کریں ۔ وزیر اعلیٰ دیویندر پھڑ نویس نے کل جنو بی کو ریا کے نائب وزیر اعظم اور وزیر مالیات Kim Dong-yeon. سے
Seoul میں گفتگو کے دوران یہ بات کہی۔ اُنہوں نے کہا کہ ریاست میں ہو رہی بڑے پیما نے پر سر ما یہ کا ری کے سبب تر قی کی رفتار میں اضا فے کے ساتھ ساتھ روز گار کے مواقع بھی بڑھیں گے ۔ مہا راشٹر کے ساتھ تجا رتی تعلقات کو مزید وسعت دینے کے ساتھ ساتھ مہا راشٹر سمرُدّھی مہا مارگ، استعمال شدہ پا نی کی Processingسمیت بنیادی سہو لیات سے متعلق پرو جیکٹس کے لیے جنو بی کو ریا نے اپنے بھر پور تعائون کا تیقن دیا ہے۔
****************************
دیہی سیا حت کے فروغ کے لیے کل ریاست کی ز ر عی سیا حتی پا لیسی کا اعلان کیا گیا۔ ریاست کے وزیر سیا حت جئے کمار را ول نے کہا کہ اِس پا لیسی کا مقصد دیہی علا قوں میں روز گار کے مواقع پیدا کر نا اور دیہی معیشت کا استحکام ہے۔ جناب راول نے ممبئی میں ایک پریس کانفرنس سے
مخا طبت کے دوران کہا کہ اِس پا لیسی کے تحت اورنگ آ باد ، ممبئی ،سندھو دُرگ اور ناگپور اِن مقا مات کے4-4؍ سو نو جوانوں کو خصو صی تر بیت دی جائے گی جبکہ ہر ضلع کے کم از کم20؍ نو جوانوں کو تر بیت دی جائے گی۔
****************************
ریاست کے116؍ مقا مات کے تر قی کے منصو بوں کوMaharashtra Natural Tourism Corporation
نے منظوری دے دی ہے۔ یہ بات وزیر جنگلات Sudhir Mungantiwar نے کہی ہے۔ کل عالمی یو م سیا حت کے موقع پر ریاست میں قدرتی سیا حت کے موضوع پرگفتگو کر تے ہوئے Mungantiwarنے یہ بات کہی۔ اُنہوں نے کہا کہ ریاست کے جنگلات میں جنگلی جانوروں کے لیے مختص جنگلات کے علا وہ جنگلا تی علاقوں میں واقع ،مذہبی مقا مات،قلعوں اور حیا تی تنوع کی بقاء کے لیے مختص جنگلات کے قدر تی سیا حتی مراکز کے طور پر فروغ پر غور کیا جا رہا ہے۔
****************************
جن بینکوں میں کسا نوں کے قر ض کے کھا تے ہیں اُن بینکوں میں کسان اپنے آ دھار نمبرات کا اندراج کر وائیں۔ وزیر امداد با ہمی سبھاش دیشمکھ نے کسا نوں سے یہ اپیل کی ہے۔ کسا نوں کے قرضۂ جات سے متعلق ایک جائزہ اجلاس کا کل ممبئی میں انعقادکیا گیا تھا۔ اِس اجلاس میں بینکوں سے حاصل شدہ تفصیلات میں کہا گیا ہے کہ کسا نوں کی سبھی معلو مات دستیاب ہے صرف قر ض دار کسا نوں کے آ دھار نمبرات کا بینکوں میں انداراج نہیں ہے۔ جس کے سبب قر ضۂ جات کی ادائیگی کی کار وائی میں رُکا وٹ پیدا ہو رہی ہے۔
****************************
ملک بھر کے کسا نوں کے 7/12 کو رے کر نے اور زر عی پیدا وار کو سوا می نا تھن کمیشن کی سفا رشات کے مطا بق امداد ی قیمت دیے جانے وغیر مطالبات کی یکسو ئی کے لیے پورے ملک میں احتجاجی مظا ہرے کیئے جائیں گے۔ یہ بات سوا بھیما نی شیتکری سنگٹھنا کے صدر اور رکن پارلیمنٹ راجو شیٹّی نے کل اورنگ آباد میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کہی۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ ملک بھر میںیہ مظا ہرے کسا نوں کی سبھی تنظیموں کی رابطہ کمیٹی کے طئے شدہ پرو گرام کے مطا بق ہوں گے۔
****************************
جالنہ ضلع کے تعلقہ جعفر آ باد کے40؍ گرام پنچا یتوں کے انتخا بات کے ووٹوں کی گنتی کل مکمل ہوئی۔40؍ میں سے 22 ؍گرام پنچا یتوں کے سر پنج BJP کے جبکہ14؍ گرام پنچا یتوں کے سر پنچ کے عہدوںپر NCP کے امید واروں کی کا میابی کا دعویٰ دو نوں پار ٹیوں نے کیا ہے جبکہ بقیہ4؍ سر پنچ شیو سینا کے نامزد امیدوار تھے۔ تعلقہ کی بقیہ15؍ گرام پنچا یتوں کے انتخا بات آئندہ 7؍ اکتو بر کو ہوں گے۔ اورنگ آباد ضلع کے تعلقہ ویجا پور کی 4؍ گرام پنچا یتوں کے انتخا بات کے نتائج کا بھی کل اعلان کیا گیا۔ شیو سینا نے دعویٰ کیا ہے کہ اِن چا روں گرام پنچا یتوں پر اُس کے امید وار کامیاب ہو ئے ہیں۔

No comments:
Post a Comment