Regional Urdu Text Bulletin, Aurangabad.
Date: 21 April 2018
Time 8:40 to 8:45 am
آکاشوانی اَورنگ آباد
علاقائی خبریں
تاریخ: ۲۱ ؍ اپریل ۲۰۱۸
وَقت: صبح ۴۰:۸۔ ۴۵:۸
کانگریس سمیت حزب اختلاف کی7؍ جماعتوںنے منصف اعلیٰ دیپک مِشرا کے خلاف تحریک موا خذہ جمع کر وائی ہے۔
راجیہ سبھا کے چیئر مین اور نائب صدر جمہوریہ وینکیا نائیڈو کو کل یہ تحریک پیش کی گئی۔ جسٹِس بی ایچ لو یا کی موت کی تحقیقات سے متعلق در خواست مسترد کر نے کے پر سوں عدالت عظمیٰ کے فیصلے کے پس منظر میں یہ تحریک مواخذہ لائی گئی ہے۔ نائب صدر جمہوریہ اِس تحریک کی جانچ کے بعد اِسے ایوان میں پیش کر نے یا نہ کرنے سے متعلق فیصلہ کریں گے۔
دریں اثناء مرکزی وزیر مالیات ارون جیٹلی نے کہا ہے کہ چیف جسٹِس دیپک مِشرا کے خلاف یہ تحریک مواخذہ سیا سی مقا صد رکھتی ہے۔
عدالت عظمیٰ نے بھی اِس تحریک موا خذہ پر نا راضی ظا ہر کی ہے۔ جسٹِس اے کے سیکری اور جسٹِس اشوک بھو شن کی بینچ نے ایک مقد مے کی سما عت کے دوران کہا کہ چیف جسٹِس کے خلاف عوامی نمائندوں اور دیگر رہنمائوں کے بیا نات افسوسنا ک ہیں۔
***** ***** *****
دہلی عدالت عا لیہ کے سبکدوش جج راجندر سچر کل دہلی میں چل بسے وہ 94؍ برس کے تھے۔ ہندوستانی مسلمانوں کی سماجی، اقتصا دی اور تعلیمی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے بنائی گئی کمیٹی کی اُنھوں نے قیادت کی تھی اورمسلمانوں کے حالات بہتر بنا نے کے لیے کی گئی اِس سچر کمیٹی کی سفا رشات کے بعد سے وہ کا فی سر خیوں میں رہے۔
***** ***** *****
مرکزی حکو مت نے نا بالغوں سے جنسی زیادتی کی انسداد سے متعلق قا نون’’ پا سکو‘‘ میں تر میم کے عمل کا آغا ز کر دیا ہے۔
اِس طرح کے مقد مات میں خاطی پائے جانے والے مجر موں کو پھا نسی کی سزا دینے سے متعلق تر میم اِس قا نون میں کی جائے گی۔ عدالت عظمیٰ میں ایک مفاد عامّہ کی عرضداشت پر سما عت کے دوران مرکزی حکو مت کی جانب سے داخل کر دہ حلف نامے میں یہ اطلاع دی گئی۔
***** ***** *****
26/11 کے ممبئی دہشت گر د حملوں کے ملزم ذبیح الدین انصا ری عرف ابو جِندال کے خلاف جاری مقد مہ کی سما عت ممبئی عدالت عالیہ نے 11؍ جون تک ملتوی کر دی ہے۔2012 میں ابو جِندال کو سعو دی عرب سے گرفتار کر کے بھارت لا یا گیا تھا۔ گذشتہ ماہ زیریں عدالت نے ابو جِندال کے وکیل کو ہدا یت کی کہ سعو دی عرب تا دہلی کے سفری کا غذات عدالت میں پیش کیئے جائیں ۔ اِس کے خلاف دہلی پولس نے عدالت عالیہ سے رجوع کیا جس پر سما عت کے دوران کل عدالت عالیہ نے یہ حکم التواء جاری کیا۔
***** ***** *****
مرکزی حکو مت نے ریاستی حکو متوں کو ہدا یت کی ہے کہ ٹیکسی اور دیگر ہلکی کمر شیل گاڑیاں چلا نے کے لیے خانگی لائسنس استعمال کر نے کی اجازت ڈرائیوروں کو دی جائے۔ تا ہم ٹرک، بس اور دیگر در میا نی و بڑی گاڑیوں کے لیے کمر شیل لائسنس لازمی ہو گا۔ یہ اطلاع مرکزی وزا رت ِ حمل و نقل کے ریاستوں کو روانہ کر دہ مکتوب میں دی گئی۔
***** ***** *****
وزیر جنگلات Sudhir Mungantiwar نے کہا ہے کہ اگر شیو سینا آئندہ انتخا بات کے لیے بی جے پی کے ساتھ انتخا بی اتحاد
نہ کر نا چا ہیے تو بی جے پی بھی اِس کے لیے زور نہیں دے گی۔ کل پی ٹی آئی سے گفتگو کر تے ہوئے Mungantiwar نے شیو سینا سر براہ اُدّھو ٹھا کرے کی جانب سے آئندہ انتخا بات تنہا لڑ نے کے بیان کے پیش نظر یہ بات کہی۔
***** ***** *****
وزیر اعظم فصل بیمہ اسکیم پر بہترین عمل آ وری کے لیے بیڑ ضلع کو پر دھان منتر اُتکرُشٹ لوک پر شا سن ایوارڈ دیا جائے گا۔
بیڑ کی رابطہ وزیر پنکجا منڈے نے یہ اعلان کیا۔ آج دہلی میں بیڑ کے ضلع کلکٹر ایم ڈی سنگھ اور ضلع زرعی سُپرنٹنڈنٹ ایم ایل چپڑے کو یہ ایوارڈ تفویض کیا جائے گا۔
***** ***** *****
اورنگ آ باد اِنڈسٹریل ٹائون شِپ لِمیٹیڈ اوَرِک بِڑکن صنعتی زون کا آج سنگ بنیاد رکھا جائے گا۔ اسمبلی اسپیکر ہری بھائو باگڑے مرکزی وزیر صنعت سُریش پر بھو، وزیر اعلیٰ دیویندر پھڑ نویس اور ریاست کے وزیر صنعت سُبھاش دیسائی اِس تقریب میں شِر کت کریں گے۔ اِس کے علا وہ اورنگ آ باد سے قریب آ سے گائوں میں وزیر صنعت سُبھاش دیسائی کے ہاتھوں آبرسانی پرو جیکٹ قوم کو وقف کیا جائے گا۔
***** ***** *****
گرام سوراج مہم کے تحت کل ملک بھر میں اُجولا دِن منا یا گیا۔ اِس خصوص میں جگہ جگہ اُجولا پنچا یت منعقد کی گئی۔ اِس موقع پر خط غر بت سے نیچے زندگی گزار نے والے خاندا نوں میں گیس کنکشن مفت تقسیم کیئے گئے ۔ اورنگ آ باد میں درج فہرست ذاتوں اور قبائل ، نہا یت پسماندہ طبقے اور پنت پر دھان آواس یو جنا کے تحت آنے والے خاندا نوں کو کل گیس کنکشن دیئے گئے۔ عثمان آ باد ضلع کے دو دیہاتوں میں 20؍ خاندانوں کو بھی کیش کنکشن دیئے گئے۔
***** ***** *****
احمد نگر ضلع کے شِر ی رام پور پنچا یت سمیتی کے برانچ اِنجینئر اشوک مونڈھے کو رشوت خوری کے جرم میں10؍ سال قید با مشقت اور
85 ؍لاکھ روپئے جر ما نے کی سزا سنائی گئی ہے۔ سری رام پور ڈِسٹرکٹ سیشن کورٹ نے کل یہ سزا سنائی۔ جر ما نے کی عدم ادا ئیگی کی صورت میں اُسے مزید ڈھا ئی سال قید کاٹنا ہو گی۔ 2016 میں ایک سڑک کے کام کا بل ادا کر نے کے لیے ٹھیکیدار سے دیڑھ لاکھ روپئے رشوت لیتے ہوئے مونڈھے کو رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا تھا۔

No comments:
Post a Comment