Regional Urdu Text Bulletin, Aurangabad.
Date: 25 April 2018
Time 8:40 to 8:45 am
آکاشوانی اَورنگ آباد
علاقائی خبریں
تاریخ: ۲۵ ؍ اپریل ۲۰۱۸
وَقت: صبح ۴۰:۸۔ ۴۵:۸
چھتر پتی شیواجی مہاراج سنما ن یو جنا کا فائدہ 2001 تا 2009 کے در میان قر ض حاصل کر نے والے افراد کو بھی پہنچا نے کافیصلہ ریاستی کا بینہ نے کیا ہے۔ کل ممبئی میں منعقدہ کابینی اجلاس میںیہ فیصلہ کیا گیا۔اجلاس میں ممبئی کے کیمیاوی تیکنالو جی ادارے کی شاخ جالنہ میں بھی کھولنے کو منظوری دی گئی اور اِس کے لیے 396؍ کروڑ روپئے کے مصا رف اور ضروری اسا میوں پر تقرر کو بھی کا بینہ نے منظور کر لیا۔ تقسیم ہند کے وقت مغر بی پا کستان سے بھارت ہجرت کر نے والے افراد کو دی گئی زمینوں کے مالکانہ حقوق کا سر وے کر کے از سر نو اندارج کا فیصلہ بھی کا بینہ نے کیا۔
زرعی بازار کمیٹیوں کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے انتخا بات کے لیے تاجروں اور ذخیرہ کنندگان کو ووٹ کا حق دینے کے لیے
1963 کے آرڈیننس میں تر میم کو بھی کا بینہ نے منظوری دی۔ محکمۂ جنگلات منصو بوں کے تحت جاری کر دہ فنڈز سے تنخواہ حاصل کر نے والے اور مستقل ہونے کے حقدار 539؍ ملازمین کی ملازمت مستقل کرنے کا فیصلہ بھی کا بینہ نے کیا۔
***** ***** *****
نکسل سر گر میوں سے متا ثرہ گڈ چِرولی ضلع میں مسلسل دو دن جاری رہنے والی نکسلائٹس مخا لف کار وائیوں میں ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 37؍ ہو گئی ۔ اتوار اور پیر کو ہوئی اِس کار وائی کے بعد جائے وقو عہ سے 22؍ نکسلائٹس کی لاشیں بر آ مد کی گئی تھیں۔ کل اِس علاقے میں کیئے گئے سرچ آپریشن میں مزید 15؍ لاشیں ملی ہیں۔ یہ اطلاع محکمۂ پولس کے رابطہ ٔ عامّہ کے افسر پر شانت دیو ٹے نے دی۔ اُنھوں نے بتا یا کہ یہ اب تک کی تاریخ کی سب سے بڑی نکسل کار وائی ہے۔
***** ***** *****
یکم مئی سے ڈیجیٹل دستخط شدہ 7/12 دینے کا آ غاز کیا جا رہا ہے۔ وزیر محصول چندر کانت پاٹل نے کل ممبئی میں اخباری نمائندوں کو بتا یا کہ اب تک ریاست کے43؍ ہزار948؍ میں سے 40؍ ہزار دیہاتوں کے 7/12 کے کمپیو ٹرائز یشن کا کام مکمل کیا جا چکاہے۔ یوم مہا راشٹر سے دیئے جانے والے اِس ڈیجیٹل 7/12 پر تلا ٹھی کے دستخط کی ضرورت نہیں ہو گی اور یہ تمام سر کا ری و نیم سر کا ری کاموں کے لیے استعمال کیا جاسکے گا۔
***** ***** *****
تعمیرات عامّہ کے وزیر چندر کانت پاٹل نے ہدایت کی ہے کہ عالمی سطح پر شاہرا ہوں کی تعمیر کے لیے استعمال ہونے والی اشیاء اور ٹیکنا لو جی کا مطالعہ کر کے ریاست میں سڑ کوں کی تعمیر کے عمل میں بہتری لائی جائے۔ کل ممبئی میں ریاست کے تعمیرات عامّہ اور توا نائی شعبے کے افسران کے لیے منعقدہ ایک ورکشاپ سے وہ خطاب کر رہے تھے۔
***** ***** *****
مرکزی وزیر مملکت برائے سماجی انصاف رام داس آٹھو لے نے مطالبہ کیا ہے کہ بھیما کو رے گائوں پُر تشدد واقعات کی گواہ پو جا سکٹ کی مشکوک موت کی مکمل تحقیقات کی جائے اور اُس کی موت کے ذمہ دار پائے جانے والے افراد کو سخت سزا دی جائے۔ اپنے ایک اخباری بیان میں آٹھو لے نے کہا کہ سکٹ خاندان کی باز آ باد کا ری کے لیے وہ کوشش کرینگے۔
***** ***** *****
مرکزی ثا نوی تعلیمی بورڈ سی بی ایس ای کے بار ہویں کے طلباء کا معا شیات مضمون کا امتحان آج دو بارہ لیا جا رہا ہے۔
پچھلے امتحا نات کے ہال ٹکٹ پر پچھلی امتحان گاہوں میں ہی یہ پر چہ دیا جا سکے گا۔ ٹائم ٹیبل کے مطا بق معا شیات کے پر چے کے دن وقت سے پہلے پر چہ افشاء ہو جا نے کے با عث یہ دو بارہ امتحان لیا جا رہاہے۔ یہ اطلاع بورڈ کی جانب سے دی گئی۔
***** ***** *****
مرکزی حکو مت کی مختلف اسکیموں کو دیہی علاقوں تک کامیا بی کے ساتھ پہنچا نے کے لیے جدید تیکنا لو جی کے بہترین استعمال پر ریا ست کے دیہی تر قیات کے محکمے کو تیسرا قو می ای- پنچا یت انعام دیا گیا۔ کل قو می پنچا یت راج دن کی منا سبت سے مد ھیہ پر دیش کے مانڈ لا میں وزیر اعظم نریندر مودی کے ہاتھوں دیہی تر قیات کی ریاستی وزیر پنکجا منڈے کو یہ انعام دیا گیا۔ ڈیجیٹل اِنڈیا کے تحت دیا جانے والا یہ انعام ریاست نے دوسری بار حاصل کیا ہے۔
***** ***** *****
جالنہ ضلع میں کل پولس نے 6؍ لاکھ17؍ ہزار روپئے کی ما لیت کے100؍ روپئے کے جعلی نو ٹ ضبط کر کے ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔ پولس کی خصو صی ٹاسک فورس نے عنبڑ-جالنہ راستے پر ایک گاڑی سے یہ نقلی نوٹ برا ٓ مد کیئے اِس سلسلے میں شیخ سمیر شیخ منا نا می شخص کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ملزم نے بتا یا کہ وہ عنبڑ سے یہ نقلی کر نسی لا رہا تھا۔
***** ***** *****
پر بھنی ڈِسٹرکٹ سینٹرل کو آپریٹیو بینک کے چیئر مین کے انتخا بات اب 11 ؍ جون تک ملتوی کر دیئے گئے ہیں۔ بینک کے ڈائریکٹر
با با درا نی کی ڈائریکٹر شپ کا لعدم قرار دیئے جانے کے فیصلے کو بابا درا نی نے ممبئی عدالت عا لیہ کی اورنگ آباد بینچ میں چینلج کیا ہے۔ اِس عرضداشت کی سماعت ملتوی ہونے کے با عث یہ انتخا بات بھی ملتوی کر دیئے گئے۔

No comments:
Post a Comment