Regional Urdu Text Bulletin, Aurangabad.
Date: 02 September 2018
Time 8:40 to 8:45 am
آکاشوانی اَورنگ آباد
علاقائی خبریں
تاریخ: 02؍ستمبر۲۰۱۸ئ
وَقت: صبح ۴۰:۸۔ ۴۵:۸
ڈاک دفاتر میںبینکنگ سہولت فراہم کرنے والی اسکیم کاکل آغازہوا۔انڈیا پوسٹ پیمنٹ بینک یہ ایک تاریخی واقعہ ہے۔ یہ بات وزیراعظم نریندرمودی نے کہی۔نئی دلی میں اس طریقہ کارکی افتتاحی تقریب سے وہ مخاطب تھے۔اس کی وجہہ سے بینکنگ خدمات گھرگھرمیں پہنچ جائے گی اورنئے سماجی نظام کاآغازہوگا۔یہ بات انہوںنے کہی۔
ریاست میں ڈاک دفاتر کے 42 شاخوں اور168 آٹومیٹک مراکزپرانڈین پوسٹ بینکس کا افتتاح ہوا۔وزیراعلیٰ دیویندرپھڑنویس نے ممبئی میں بینک کے مہاراشٹر سرکل گیرگائوں شاخ اورگورنر سی ودھیا ساگررائو نے راج بھون میں اندھیری شاخ کا افتتاح کیا۔اورنگ آباد،جالنہ،پربھنی،ہنگولی، ناندیڑ،لاتوراورعثمان آباداوربیڑ سمیت ریاست کے تمام اضلاع میں اس بینک کاکل متعلقہ اضلاع کے اراکین پارلیمنٹ اوردیگر معززشخصیتوں کی موجودگی میں آغازعمل میںآیا۔
***** ***** *****
کچراانتظام کے سلسلے میںپالیسی اورضوابط ریاستی حکومت نے اس سے قبل ہی تیار کرلئے ہیں۔ یہ سات سپریم کورٹ کو بتانے کی ہدایت وزیر اعلیٰ دیویندرپھڑنویس نے دی ہے۔اسی کے ساتھ ریاست کے ہائوزنگ کامپلیکس اوردیگر تعمیرات پرعائد کی گئی پابندی ختم کرنے کی اپیل سپریم کورٹ سے کرنے کی ہدایت متعلقہ مشنری کوپھڑنویس نے دئیے۔بڑھتی ہوئی بستیوں میں کچراانتظام کے سلسلے میںمناسب پالیسی پرعمل درآمد نہ کرنے پرمہاراشٹر سمیت کئی ریاستوں پرسپریم کورٹ نے جرمانہ عائدکرنے کی خبر کل نشر ہوئی تھی۔مناسب پالیسی اختیار کرنے تک ان ریاستوں میںتعمیرات نہیں کی جاسکتی یہ بات حکمنانے میںکہی گئی۔اس کے مدنظر یہ ہدایتیں دی گئی۔
***** ***** *****
ریاست میں چمڑا تیارکرنے والے سماج کی ہمہ رخی ترقی کے لئے چمڑا تیارکرنے والوں کاکمیشن قائم کیاجائے گا۔ اس کمیشن کے ذریعے سے اس سماج کی روکاوٹیں دورکی جائے گی۔یہ بات وزیراعلیٰ دیویندرپھڑنویس نے کہی ہے۔ممبئی میںتعمیر کئے جانے والے سنت روہی داس بھون کی بھومی پوچن اور سنگ بنیاد تقریب کے موقع پروزیراعلیٰ مخاطب تھے۔
***** ***** *****
ریاست میںگڑھوں کی وجہہ سے راستوں کی خراب حالت پرراشٹروادی کانگریس پارٹی نے حکومت پرسخت تنقید کی ہے۔راستوں کی حالت اتنی خراب ہے کہ عالمی ریکارڈ کے گنیز بک میں اس کااندراج ہوگااورایسا اندراج ہونے کے بعد ہی پھڑنویس حکومت کوراستے خراب ہونے کااحساس ہوگا۔ایسی تنقید قانون سازکونسل میں حزب مخالف رہنمادھننجے منڈے نے کی ہے وہ کل ممبئی میں صحافیوں سے مخاطب تھے۔
***** ***** *****
گوپی ناتھ منڈے کامگارمہامنڈل کاحتمی مسودہ تیارہوگیاہے۔جلدہی یہ مہامنڈل اپنا کام کاج شروع کردیگا۔ایسی کوشش جاری ہے۔ یہ بات دیہی ترقیاتی وزیرپنکجامنڈے نے کہی ہے۔بیڑ میں منعقد ریاستی سطح کی گناتوڑکامگارکانفرنس سے وہ کل مخاطب تھیں۔گناتوڑمزدوروں کے مطالبات پرحکومت کامثبت رول ہے۔یہ بات وزیرموصوفہ نے کہی۔
***** ***** *****
اس سے قبل حکومت نے مسلمانوں کے لئے ظاہر کیاگیاپانچ فیصد ریزرویشن عائد کیاجائے۔ اس کے لئے ریاست میںتمام ڈیویژن میں ریزرویشن کانفرنس کے ذریعے سے بیداری پیدا کی جائے گی۔اس کی اطلاع رکن پارلیمنٹ حسین دلوائی نے دی ہے۔وہ کل عثمان آباد میںریاستی سطح کی مسلم ریزرویشن کانفرنس سے مخاطب تھے۔تعلیم میں پچھڑاپن ، ملازمتوں میںقلیل تعداد وغیرہ مسائل پربیداری پیدا کی جائے گی۔یہ بات حسین دلوائی نے اپنی مخاطبت میں کہی۔
***** ***** *****
انڈونیشیاء میںجاری اٹھارہویں ایشیائی کھیلوں کے مقابلوں میںبھارت نے کل دوسونے کے ایک چاندی کاتمغہ حاصل کیا۔باکسنگ کے مقابلے میں 49کلووزن کے گروپ میں امیت پنگلم اور بریچ ٹیم کے مقابلے میںبھارت کے شیوناتھ سرکار اور پرنو وردھن مردوں کی اس ٹیم نے سونے کے تمغے حاصل کئے۔دوسری جانب بھارتی خواتین اسکاش ٹیم کوآخری رائونڈ میںہانگ کانگ سے شکست کاسامناکرناپڑااورچاندی کے تمغے پراکتفاکرناپڑا۔مردوں کے ہاکی مقابلے میںبھارت نے کل پاکستان کوشکست دے کرکانسے کاتمغہ حاصل کیا۔ ان مقابلوں میںپندرہ سونے کے چوبیس چاندی کے اورتیس کانسے کے تمغے حاصل کرکے بھارت تمغے حاصل کرنے والوں کی فہرست میں آٹھویں نمبر پرہے۔اب تک ہوئے مقابلوں میںبھارت کی یہ سب سے بہترین کارکردگی ہے۔
***** ***** *****
چوتھے ٹیسٹ کرکٹ مقابلے میں کل کھیل ختم ہونے تک انگلینڈ نے دوسری اننگز میں 8؍وکٹ پر260 رن بنائے اور233 رنوں کی برتری حاصل کرلی ۔ اس سے قبل پہلی اننگز میںانگلینڈ نے 246 رن اوربھارت نے 273 رن بنائے تھے۔پانچ مقابلوں کی سیریز میں انگلینڈ کو2-1 کی سبقت حاصل ہے۔

No comments:
Post a Comment