Regional Urdu Text Bulletin, Aurangabad
Date: 30 January 2018
Time: 8.40am to 8.45am
آکاشوانی اورنگ آباد
علاقائی خبریں
تاریخ: ۳۰؍جنوری ۲۰۱۸ء
وقت : صبح ۴۰-۸ سے ۴۵-۸
صدر جمہوریہ جناب رام ناتھ کووِند نے کہا ہے کہ حکو مت معا شی نا برا بری کو کم کر نے کی لگا تار کوشش کر رہی ہے۔ پارلیمنٹ کے دو نوں ایوانوں کے مشتر کہ اجلاس سے خطاب کر تے ہوئے کل اُنھوں نے یہ بات کہی۔ صدر جمہوریہ نے کہا کہ اُنھیں امید ہے کہ مسلم خواتین کو انصاف دلا نے والے تین طلاق مخا لف بل کو جلد ہی پارلیمنٹ میں منظور کر لیا جائے گا۔
جناب کو وِند نے کہا کہ لوک سبھا اور ریاستی وِدھان سبھائوں کے انتخا بات ایک ساتھ منعقد کر نے کے بارے میں سبھی سیا سی جماعتوں کی ایک متفقہ رائے ہونا ضروری ہے۔ صدر جمہوریہ نے حکو مت کے ذریعے دفاع، صحت،تعلیم ، زراعت اور توا نائی جیسے شعبوں میں کیئے گئے کاموں کا ذکر کیا۔
اُنھوں نے پینے کے پا نی ، خواتین کو انصاف دلانے ،مزدوروں اور نو جوانوں کی بہبود، معذور افراد کے لیے تعلیم اور
نو کریوں میں ریزر ویشن ، خلائی تحقیق ، قدرتی آ فات جیسے شعبوں میں حکو مت کے کاموں کاجائزہ پیش کیا۔صدر جمہوریہ نے کہا
کہ حکو مت مختلف اسکیمیں چلا رہی ہے اور نقد رقم سے آ زاد یعنی کیش لیس لین دین سے قریب 75؍ ہزار کروڑ سے زیادہ کی بے ضابطگیوں پر روک لگائی جا سکی ہے۔
اِس بیچ وزیر اعظم نریندر مودی نے تمام سیاسی جماعتوں سے اپیل کی ہے کہ وہ تین طلاق سے متعلق بل کو منظور کر وانے کے لیے تعائون کریں۔ مودی نے کہا کہ اِس بل سے مسلم خواتین با اختیار ہونگی اور اِس معاملے پر کوئی سیا ست نہیں ہو نی چا ہیے۔ مو دی کل بجٹ اجلاس کے آ غاز سے قبل پارلیمنٹ کے با ہر اخباری نمائندوں سے گفتگو کر رہے تھے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ آ نے والے بجٹ سے عام آ دمی کی خواہشات کی تکمیل ہو گی اور ملک کی تر قی کو نئی جہت مِلے گی۔
۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰
ریاستی وزیر توا نائی چندر شیکھر با ون کُڑے نے کہا ہے کہ تحویل میں لی گئی کسا نوں کی زمینوں کا دو با رہ جائزہ لیا جائے گا ۔
با ون کُڑے منترا لیہ میں زہر پی لینے سے معمر کسان دھر ما پاٹل کی موت کے تنا ظر میں بول رہے تھے۔ واضح ہو کہ کسا ن دھر ما پا ٹل کا الزام تھا کہ تحویل میں لی گئی زمینوں کے معا وضے کے معا ملے میں انصاف نہیں ہو رہا ہے۔ با ون کُڑے نے کہا کہ تحویل میں لی گئی زمینوں کے دو بارہ جائزے کا عمل تیس دِنوں میں مکمل کر لیا جا ئے گا۔ دھر ما پا ٹل کے فرزند نریندر پاٹل کو لکھے خط میں اُنھوں نے تیقن دیا۔
اِس بیچ اِس معاملے پر اپو زیشن جماعتوں کانگریس اور این سی پی نے حکو مت پر سخت تنقید کی حکو مت کی حلیف جماعت شیو سینا نے بھی دھر ما پا ٹل کی موت پر ریاستی حکو مت پر سخت نکتہ چینی کی۔ این سی پی رہنما اور قا نون ساز کونسل میں حزب اختلاف رہنما دھننجئے منڈے نے کہا کہ دھر ما پا ٹل کی موت کے لیے ریاستی حکو مت ذمہ داری ہے ۔
دوسری جانب کانگریس کے ریاستی صدر اشو ک چو ہا ن نے دھر ما پا ٹل کی موت کو ریاستی حکو مت کی جانب سے کیا گیا قتل قرار دیا۔ سابق وزیر اعلیٰ پر تھوی راج چو ہان نے اِس معا ملے میں عدالتی تحقیقات کا مطا لبہ کیا۔
ریاستی حکو مت کی اتحا دی جما عت شیو سینا کے رکن پا رلیمنٹ سنجئے رائوت نے اِس معا ملے میں حکو مت کے خلاف قتل کا مقد مہ درج کر نے کا مطالبہ کیا۔ اِس بیچ دھر ما پاٹل کی موت کے بعد احتجاج کر رہے کسا نوں نے دھو لیہ -دونڈائی شاہراہ کی ٹریفک روک دی تھی۔ آندو لن کر رہے کسا نوں کی وجہ سے کچھ دیر تک گاڑیوں کی آ مد و رفت ٹھپ رہی۔
۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰
بابائے قوم مہاتما گاندھی کی بر سی آج منائی جا رہی ہے۔ اِس موقع پر بھارت کی آزادی کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر نے والے شہداء کو خراج عقیدت پیش کر نے کے لیے ملک بھر میں صبح گیارہ بجے خا موش رہ کر اُنھیں یاد کیا جا ئے گا۔
۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰
نئی دِلّی کے تاریخی وِجئے چوک پر Beating Retreatیعنی طبل باز گشت کی تقریب کے ساتھ ہی کل یوم جمہوریہ کی تقریبات ختم ہو گئیں۔ تقریب میں صدر جمہوریہ جناب رامناتھ کووِند ،نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو، وزیر اعظم نریندر مودی ، وزیر دِفاع نِر ملا سیتا رمن اور تینوں افواج کے سر براہان موجود تھے۔ فوج ، بحریہ ،فضا ئیہ اور ریاستی پولس اور مرکز ی مسلح پولس فورس کے بینڈس نے شائقین کے سامنے 26؍ مختلف پرو گرام پیش کیئے۔ یہ تقریب سارے جہاں سے آچھا کی شہر آ فاق دھن پر ختم ہوئی۔
۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰
یوم جمہوریہ کے موقع پر نئی دِلّی میں ہوئی پریڈ میں ایئر فورس وِنگ بیسٹ کیڈیٹ کے طور پر بیڑ ضلع کے پر لی تعلقے کے پر چُنڈی کے طالب علم سر ویش نا وندے کو وزیر اعظم نریندر مودی کے ہاتھوں سو نے کے میڈل سے نوازا گیا۔ ملک بھر کے ڈھائی ہزار طلباء میں سے سر ویش کو منتخب کیا گیا۔
۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰
جالنہ کے رابطہ وزیر ببن رائو لو نیکر نے کہا ہے کہ ریاستی حکو مت کے ذریعے کیئے جا رہے کا موں کا مرکز عام لوگ اور کسا ن ہیں۔ لو نیکر کل گھن سائونگی میں سما دھان شِبیر کی پیشگی تیار یوں سے متعلق جائزہ اجلاس میں بول رہے تھے۔ اُنھوں نے کہا کہ سما دھان شِبیر کے ذریعے حکو مت کے فلا حی کاموں کے فائدے عوام کی آخری صف تک پہنچائے جائیں گے۔
۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰
نیوزی لینڈ میں جا ری انڈر 19؍ کر کٹ عالمی کپ مقابلے کے دوسرے سیمی فائنل میںروا یتی حریف بھارت اور پا کستان کے در میان مقا بلہ جا ری ہے۔ بھا رت نے پہلے بلّے بازی کر تے ہوئے پا کستان کے سامنے 273؍ رنوں کا نشا نہ رکھا ہے۔ انڈر19؍ عالمی کپ کے کل کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل مقابلے میں آ سٹریلیا نے افغا نستان کو چھ وکٹوں سے ہرا تے ہوئے فائنل میں داخلہ حاصل کر لیا ہے۔ آج بھارت اور پا کستان کے مقابلے کی فاتح ٹیم فائنل میں آسٹریلیا سے ٹکرائے گی ۔ فائنل مقابلہ تین فرو ری کو ہو گا۔

No comments:
Post a Comment