Regional Urdu Text Bulletin, Aurangabad.
Date: 21 December 2018
Time: 8:40 to 8:45 AM
آکاشوانی اَورنگ آباد
علاقائی خبریں
تاریخ: ۲۱ ؍دِسمبر۲۰۱۸
وَقت: صبح ۴۰:۸۔ ۴۵:۸
پیاز کے کاشتکاروں کو اُنکی فروخت شدہ پیاز پر200؍ روپئے فی کوئنٹل اِمداد دینے کا فیصلہ کل ریاستی کا بینہ کے اجلاس میں کیا گیا۔
یکم نومبر سے 15؍دسمبر2018 کے دوران پیاز فروخت کر نے والے کسا ن اِسکے مستحق ہوں گے۔ اِمداد کی رقم براہ راست کسا نو ںکے بینک کھاتوں میں جمع کی جائے گی ۔اِسکے لیے 150؍ کروڑ روپئے کی رقم مختص کی گئی ہے۔
ریا ستی مقننہ کا بجٹ اجلاس 18؍ فروری کی بجائی25؍ فروری کو منعقد کر نے کے لیے گور نر سے در خواست کر نے کی تجویزکو بھی کا بینی اجلاس میں منظوری دی گئی ۔27؍ فروری کو ہنگامی بجٹ پیش کیا جائے گا جبکہ ماہِ جولائی میں ہونے والے مانسون اجلاس میں حسبِ معمول بجٹ پیش کیا جائے گا۔
اعلیٰ تعلیم کے معیار کو بہتر بنا نے اور ممبئی یونیور سٹی پر سے کام کا بوجھ کم کرنے کی غرض سے ممبئی کے چار کالجوں کو متحد کر کے ڈاکٹر ہو می بھا بھا یو نیور سٹی کے قیام کو بھی کل ہوئے کا بینی اجلاس میں منظور دی گئی۔
ستارہ سانگلی اور شو لا پور اضلاع کے مجموعی طور پرسات تعلقوں کی آ پاشی کے لیے اہمت کے حامل ٹیمبھو لِفٹ آبپاشی منصوبے کے لیے 4؍ہزار 88؍ کروڑ94؍ لاکھ روپیوں کی تجویز کو بھی کل کابینہ نے منظوری دی۔
ریاست میں راستوں کی حفاظت سے متعلق کام کاج سنبھالنے کے لیے خصوصی اِدارے کے قیام کو بھی کا بینی اجلاس میں منظوری دی گئی۔
اِس کے لیے 16؍ عہدوں کی تخلیق کو بھی منظوری دی گئی ہے۔
***** ***** *****
قانون ساز کونسل میں حزب اختلاف کے رہنما دھننجئے منڈے نے حکو مت پر شدید نکتہ چینی کر تے ہوئے کہا کہ پیاز کے کاشتکاروں کے لیے منظور کی گئی 200؍ روپئے فی کوئنٹل کی امداد نا کا فی ہے ۔ اُنھوں نے کہا کہ کسا نوںکی جانب سے500؍ روپئے فی کوئنٹل کے حساب سے امداد کا مطالبہ کیا گیا تھا۔
***** ***** *****
ریاستی حکو مت کی نے قحط زدہ قرار دیئے گئے علاقوں میں زرعی قرضہ جات کی وصولی کو ملتوی کر نے اور قلیل مُدتی قرضہ جات کی تشکیل نو کی ہدا یت دی ہے۔ریاست کے112؍ تعلقوں میں شدید اور39؍ تعلقوں کو در میانی درجے کے قحط سے متا ثرہ قرار دیا گیا ہے۔ اِ سلسلے میں جاری کیئے گئے حکو متی فیصلے میں وضا حت کی گئی ہے کہ اِن تمام تعلقوںسمیت دیگر268؍ تعلقوں میں قرض وصولی کے التواء سے متعلق احکا مات آئندہ31؍ اکتوبر تک نافذ العمل ہوں گے۔

لوک سبھا میں کل گاہکوں کے تحفظ سے متعلق بل 2018 منظور کیا گیا۔اِس بل میں ضلعی ، ریاستی اور قو می سطح پر گا ہکوں کی شکا یتوں کے تدا رُک کے لیے کمیشن کے قیام کے اقدامات کیئے گئے ہیں۔اِس بل میںضلعی کمیشن کوایک کروڑ ، ریاستی کمیشن کو 15؍ کروڑ اور قومی کمیشن کو اِس سے زیادہ رقم کے دعوں پر
کا ر وائی کر نے کے اختیار ات دیئے گئے ہیں۔اِسکے علا وہ اِس بل میں غذا میں ملا وٹ کرنے والوں کے خلاف سخت کار وائی کرنے کی گنجائش رکھی گئی ہے۔
***** ***** *****
پارلیمنٹ کے دو نوں ایوانوں میں کل مختلف معاملات پر ہنگا مہ آرائی کی وجہ سے کار وائی متاثر ہوئی۔ راجیہ سبھا میں رافیل خریدی معاملے کی تحقیقات مُشتر کہ پارلیمانی کمیٹی سے کر وانے ، کا ویری ندی کے کسا نوں کے مسائل اور آندھرا پر دیش کو خصو صی ریاست کا درجہ دینے کے مطالبے پر کانگریس، انّا در مُک اور تیلگو دیسم پا رٹی کی ہنگا مہ آرائی کی وجہ سے ایوان کی کار وائی دِن بھر کے لیے ملتوی کر دی گئی۔
دوسری جانب لوک سبھا میں ہنگامہ آرائی کے سبب اسپیکر سُمترا مہاجن نے ایوان کا کام کاج پہلے 12؍ بجے تک اور بعد میں دو پہر2؍ بجے تک ملتوی کر دیا۔
***** ***** *****
وزیر اعلیٰ دیویندر پھڑ نویس نے اورنگ آباد ، نئی ممبئی اور نا سک شہر میں CIDCOکی 99؍ سالہ معاہدے کے تحت لیزپر دی گئی رہائشی اور تجارتی زمینات کو مستقل طور پر موجودہ مالکوں کی ملکیت میں رکھنے کی ہدایت دی ہے۔اِس حوالے سے CIDCOکی جانب سے قرارداد منظور کر کے حکومتی منظور کے لیے پیش کی گئی تھی جسے ریاستی حکو مت نے کل منظور کر لیا۔اِسکے لیے رقم کی یکمُشت منتقلی چارجیز مقررکیئے گئے ہیں۔رہائشی مکا نات کے لیے یہ شرح 5؍ سے20؍ فیصد اور کمرشل زمینات کے لیے 25؍ سے 30؍ فیصد شرح مقرر کیئے گئے ہے۔
***** ***** *****
جالنہ میں کھیلے جا رہے 62؍ ویں مہاراشٹر کیسیر کُشتی مقابلوں میں کل شولا پور کے کھلاڑیوں نے سونے کے3؍ تمغے حاصل کیئے۔
گادی مقابلوں کے57؍ کلو وزن زمرے میں جیوتی با اٹکلے نے ستارہ کے پر دیپ سُڑ کو شکست دی۔جبکہ79؍ کلو وزن زمرے میں آشیش واورے نے پونا کے اکشئے چور گھے کو شکست دی۔
دوسری جانب مٹی مقا بلوں میں 79؍ کلو وزن زمرے میں ویتال شیلکے نے عثمانا آ باد کے ہنومنت پوری کو مات دے کر جیت درج کی۔ اور57؍کلو وزن زمرے میںپو نا کے ساگر مار کڑ نے کو لہا پور کے سنتوش ہڑ گوڑے کو0-10؍ کے فرق سے شکست دے کر سونے کا تمغہ حاصل کیا۔

No comments:
Post a Comment