Regional Urdu Text Bulletin, Aurangabad.
Date: 20 July 2018
Time 8:40 to 8:45 am
آکاشوانی اَورنگ آباد
علاقائی خبریں
تاریخ: ۲۰؍ جولائی ۲۰۱۸
وَقت: صبح ۸:۴۰ - ۸:۴۵
دودھ پیدا وار کسا نوں کے دودھ کو فی لیٹر 5؍ روپئے فنڈ سمیت 25؍ روپئے فی لیٹر نر خ دینے کا فیصلہ ڈیری ڈیو لپمنٹ مملکتی وزیر ار جُن کھوتکر نے کل قا نون ساز اسمبلی میں ظا ہر کیا۔ سوابھیما نی شیتکری تنظیم اور دودھ پرو ڈیو سرس کی جانب سے گذشتہ چار یو م سے جا ری ہڑ تا ل کے پس منظر میں ریاستی حکو مت نے یہ فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ دیویندر پھڑ نویس ،قا نون ساز کونسل کے چیئر مین رام راجے نمبالکر اور حزب مخالف پارٹی کے رہنمائوں کے در میان کل ہوئی میٹِنگ کے بعد اِس فیصلے کا اعلان کیا گیا۔ اِس فیصلے کے تحت اب دودھ تنظیمیں کسا نوں کے دودھ کو 25؍ روپئے فی لیٹر سے کم نرخ نہیں دے سکتے۔5؍ روپئے فنڈ کی رقم دودھ پیدا وار کے کھاتوں میں راست نہ جمع کر تے ہوئے دودھ تنظیموں کی معرفت دی جائے گی۔
ریاست کے امداد باہمی اور نجی دودھ تنظیموں کے پرو ڈیو س کیئے گئے تھیلیاں بند دودھ کے لیے یہ فنڈ نہیں دیا جا ئے گا۔ دودھ پائو ڈر پرو ڈیو سرس اِس فنڈ کا استفا دہ کر سکتے ہیں ۔ یہ بات کھو تکر نے کہی ہے۔
اِس فیصلے کے بعد سوا بھیما نی شیتکری تنظیم نے تمام ریاست میں جا ری دودھ بند احتجاج واپس لے لیا ہے۔ اِس سے قبل کل مراٹھواڑہ میں اورنگ آباد، جالنہ ، پر بھنی،ہنگو لی سمیت کئی مقا مات پر چکّا جام احتجاج کی وجہ سے مختلف مقا مات پر آمد و رفت مفلوج ہو کر رہ گئی تھی۔
***** ***** *****
سر کا ری نوکریوں کے لیے ظاہر کی گئی ریا ستی حکو مت کی مہا بھر تی میں 16؍ فیصد نشستیں مراٹھا سماج کے لیے مختص رکھی جائے گی اور عدالت کا ریزر ویشن کے ضمن میں فیصلہ آ نے کے بعد یہ نشستیں بیک لاگ کے طور پر پُر کی جائیںگی۔ ایسا اعلان وزیر اعلیٰ دیویندر پھڑ نو یس نے کل قا نون ساز کونسل میں کیا۔ بیڑ ضلع کے پر لی میں مراٹھا سماج کی جانب سے شروع کیئے گئے احتجاج کے پس منظر میں حزب مخا لف پارٹی رہنما دھننجئے منڈے اور رکن اسمبلی وِنائک میٹے نے مراٹھا ریزر ویشن کے سلسلے میں حکو مت کے رول کی وضا حت کا مطا لبہ کیا۔ اِس کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ مراٹھا سماج کو ریزر ویشن دینے کے لیے حکو مت عدالت میں اپنا مسمم ارادہ پیش کر رہی ہے۔
***** ***** *****
ماتھا ڑی کامگاروں کو انصاف دینے کے نظر یہ سے حکو مت ضرورت اقدا مات کر رہی ہے۔ ما تھا ڑی قا نون میں کسی طرح کی تبدیلی نہیں کی جائیگی۔ ایسا تیقن کامگار وزیر سنبھا جی نیلنگیکر نے کل قا نون ساز کونسل میں دیا۔ ما تھا ڑی کامگاروں کے التواء میں پڑے ہوئے مطالبات ہنوز مکمل نہیں ہو ئے ایسا سوال راشٹر وادی کانگریس پارٹی کے نریندر پاٹل نے اُٹھا یا تھا۔
***** ***** *****
نجی اسپتالوں کی نر سیس کی تنخواہوں کے لیے کم از کم تنخواہ قا نون پر سختی سے عمل در آ مد کیا جائے گا۔ یہ بات مملکتی وزیر صحت وِجئے دیشمکھ نے قا نون ساز کونسل میں کہی۔ رکن کونسل نا گو رائو گانار نے اِس سلسلے میں سوا ل اٹھا یا تھا۔
***** ***** *****
مرکزی حکو مت کے خلاف پیش کیئے گئے عدم اعتماد تحریک پر آج لوک سبھا میں بحث ہو گی۔ لوک سبھا اسپیکر سُمِتّرا مہاجن نے اِس بحث کے لیے 7؍ گھنٹوں کا وقت طئے کیا ہے ۔ بحث کے بعد آج ہی اِس تجویز پر رائے دہی ہو نے کا قیاس ہے۔
***** ***** *****
سینئر شاعر ،کوی ،نغمہ نگار گو پال داس سکسینا عرف نیرج کل ضعیف لعمری کے باعث چل بسے وہ93؍ برس کے تھے۔ گذشتہ کئی یوم سے وہ علیل تھے۔ اُنکا دِلّی میںAIIMS میں علاج جاری تھا۔ کل دوران علاج وہ چل بسے۔ اردو اور ہندی زبانوں میں اُنھوں نے شاعری کی۔’’ جینا یہاں مر نا یہاں‘‘ ، ’’ اے بھائی ذرا دیکھ کے چلو‘‘ ایسے مشہور فلمی گیت اُنھوں نے تحریر کیئے ۔ تا ہم گذشتہ کئی مہینوںسے فلموں کے لیے نغمے تحریر کر نے کا سلسلہ اُنھوں نے بند کر دیا تھا۔ نیرج کو پدم شری اور پدم بھو شن سمیت کئی خطا بات و اعزا ز سے نوازا گیا تھا۔
***** ***** *****
اورنگ آ باد شہر کے کچرے کا مسئلہ سنگین ہو تا جا رہا ہے۔ اِس کی وجہ سے شہر میں آلود گی پھیل رہی ہے ایسی تنقید مہا راشٹر نو نِر مان سینا کے صدر راج ٹھاکرے نے کی ہے۔ ٹھا کرے مہاراشٹر کے دورے پر آئے ہوئے ہیں۔ وہ اورنگ آباد میں صحا فتی کانفرنس سے مخا طب تھے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی الیکٹرانک رائے دہی مشنریEVM کی وجہ سے کامیا بی حاصل کر رہی ہے ۔ EVM مشینوں میں گھپلے ہیں یہ بات کہتے ہوئے اُنھوں نے کہا کہ کسی امید وار کو صفر ووٹ کیسے حاصل ہو سکتے ہیں۔
اِسی بیچ اورنگ آ باد شہر کے کچرے کے مسئلے پر شیو سینا نے سخت رول اختیار کر تے ہوئے کل اورنگ آ باد ضلع کلکٹر آفس کے احا طے میں دو ٹرک کچرا ڈال کر حکو مت کی مذمت کی ۔شہر میں پانچ مہینوں سے پیدا ہوئے کچرے کے مسئلے پر میونسپل کار پو ریشن بر خا ست کر نے کا اشا رہ وزیر اعلیٰ دیویندر پھڑ نویس نے دیا تھا۔ اِسکی مذمت کر تے ہوئے کچرے کا مسئلہ حل کر نے کی ذمہ داری حکو مت کی ہے۔ ایسا میمو رینڈم شیو سینا کی جانب سے ضلع کلکٹر کو پیش کیاگیا۔ اِسی بیچ ضلع کلکٹر اُدئے چو دھری نے اِس واقعے کی مذ مت کر تے ہوئے کہا ہے کہ یہ کچرا شیو سینا کے ور کرس نے قو می پرچم کے سامنے ڈال دیا۔اِس واقعے پر کار وائی کر نے کا حکم دیا۔شب دیر گئے اِس سلسلے میں جرم داخل کیا گیا۔

No comments:
Post a Comment