Regional Urdu Text Bulletin, Aurangabad.
Date: 02 October 2018
Time 8:40 to 8:45 am
آکاشوانی اَورنگ آباد
علاقائی خبریں
تاریخ: 02؍اکتوبر ۲۰۱۸ئ
وَقت: صبح ۴۰:۸۔ ۴۵:۸
***** ***** *****
سوچھ بھارت ابھیان کے تحت ریاست کوکھلے میں رفعہ حاجت سے پاک کرنے کے بعد اب سب کے لئے مکان فراہم کرنے پروزیراعظم آواس یوجنا پرتوجہہ مرکوزکی گئی ہے۔دسمبر 2019 کے اواخر تک دیہی علاقوں میںسب کے لئے مکانات حاصل ہواس نظریہ سے منصوبہ بندی کی گئی ہے۔ یہ بات وزیراعلیٰ دیویندرپھڑنویس نے کہی۔دلی میںمہاتماگاندھی بین الاقوامی سوچھتا کنونشن سے کل وہ مخاطب تھے۔ اب تک دیہی علاقوں میںچارلاکھ مکانات تعمیر کئے گئے ہیں۔فی الحال 6؍لاکھ مکانات تعمیر کرنے کی تجاویز مرکزی حکومت کوروانہ کی گئی ہے۔آئندہ سال میںمزیددولاکھ مکانات تعمیر کرنے کی منظوری حاصل کرکے دسمبر 2019 تک 12؍لاکھ مکانات تعمیرکئے جائیںگے۔یہ بات وزیراعلیٰ نے کہی ہے۔
***** ***** *****
دیہی صفائی سروے 2018 اس ملک گیر سروے میںریاست کے ساتاراہ ضلع میں اول مقام حاصل کیاہے۔ناسک اورشولاپوران اضلاع نے خاص ایوارڈس حاصل کئے ہیں۔آج نئی دلی میںمنعقد ایک تقریب میںساتارہ ضلع کاوزیراعظم کے ہاتھوں استقبال کیاجائے گا۔تاہم شولاپوراورناسک اضلاع کاخیرمقدم پانی فراہمی اورصفائی وزیراومابھارتی کے ہاتھوں کیاجائے گا۔اس کی اطلاع صفائی اورپانی فراہمی وزیرببن رائولونیکرنے کل ممبئی میں صحافیوں سے مخاطبت میںدی۔
***** ***** *****
اس سال کاموسم باراں ختم ہوگیاہے۔ اس کااعلان محکمہ موسمیات نے کیاہے۔ اس سال ملک میں طویل مدت کے اوسط کی 91 فیصد بارش درج کی گئی۔ یہ بارش عام درجہ میں سب سے آخرکے درجے کی بارش ہے۔ موسم باراں ختم ہوگیاہے تاہم مہاراشٹر اورگوامیں اس ہفتے بارش ہونے کاقیاس محکمہ موسمیات نے ظاہرکیاہے۔
***** ***** *****
ریاست میںپلاسٹک پابندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایسی اشیاء تیارکرنے والی کمپنیوں کے خلاف کاروائی کرنے کے احکام مہاراشٹر آلودگی کنٹرول بورڈ نے اپنے افسران کودئیے ہیں۔ ریٹیل تاجروں نے خرید کئے ہوئے پلاسٹک کی اشیاء واپس لینے کی مشنری کودی گئی مدت پرسوں ختم ہونے کے بعد بورڈ نے یہ احکام جاری کئے۔اس سال 23؍مارچ کوریاستی حکومت نے پلاسٹک پرپابندی کااعلان کیاتھااور اسے 24؍جون سے عائد کیاگیاتھا۔
***** ***** *****
رائفل طیارے خریدی کے سلسلے میںوزیراعظم نریندرمودی کی حمایت نہیں کی ہے۔ ایسی وضاحت کرتے ہوئے راشٹروادی کانگریس کے صدررکن پارلیمنٹ شردپوارنے کہا کہ فرانس سے یہ طیارے خریدی کرتے وقت ملک کودھوکہ دیاگیاہے۔وہ کل بیڑ میں راشٹروادی کانگریس پارٹی کے کامیابی عزم کانفرنس سے مخاطب تھے۔ اس سلسلے میں حکومت نے رائفل طیاروں کی قیمت 650؍کروڑروپیوں سے 1600؍کروڑروپیوں تک کیسے پہنچ گئی ۔ اس ضمن میں پارلیمنٹ میںمعلومات دی جائے ایسا مطالبہ کرتے ہوئے بفورس خریدی پرتنقید کرنے والے رائفل خریدی کے بارے میںخاموش کیوں ہیں؟ ایسا سوال پوارنے دریافت کیا۔ ریاستی حکومت تمام سطحوں پرناکام ہوگئی ہے۔ایسی تنقید بھی اس موقع پرشردپوار نے کی۔
***** ***** *****
بزرگ سماجی خدمتگارانناہزارے ، لوک پال عوامی نمائندوں کاانتخاب اسی طرح کسانوں کے مسائل حل کرنے کے مطالبات پرآج سے احمدنگر ضلع کے رانے سدھی میںغیرمعینہ بھوک ہڑتال کررہے ہیں۔
***** ***** *****
آج بابائے قوم مہاتما گاندھی کی 150ویں سالگرہ کی تقریبات کاآغازہورہاہے۔ ملک انہیں خراج عقیدت پیش کررہاہے۔ مہاتماگاندھی کی جینتی سوچھ بھارت دن کے طورپربھی منائی جاتی ہے۔ اس سلسلے میںاورنگ آبادضلع میں مختلف پروگرامس کااہتمام کیاگیاہے۔ اس میں پربھات پھیریاں ، مختلف پارٹیوں ،تنظیموں کی جانب سے صفائی کے سلسلے میں پروگرامس منعقد کئے گئے ہیں۔ سابق وزیرعظم لال بہادری شاستری کے یوم پیدائش کے سلسلے میں بھی انہیں تمام ملک میں خراج عقیدت پیش کیاجارہاہے۔
مہاتماگاندھی کی جینتی کے سلسلے میں بھارتیہ جنتاپارٹی کی جانب سے آج سے تمام ملک میںسوچھتا پیدل یاترا کااہتمام کیاگیاہے۔ 30؍جنوری تک یہ پیدل جاترا جاری رہے گی۔
گاندھی جینتی کے ضمن میں تعطیل ہونے کے باعث اورنگ آباد شہر کاگورنمنٹ میڈیکل کالج واسپتال گھاٹی کااوپی ڈی بند رہے گا۔
***** ***** *****
بیڑ ضلع کی رابطہ وزیرپنکجہ منڈے کے ہاتھوں کل ضلع کے دھاروراوروڑونی تعلقوں میں وزیر اعلیٰ دیہی سڑک اسکیم کاڈیجیٹل بھومی پوجن دھارورمیں کیاگیا۔

No comments:
Post a Comment