Regional Urdu Text Bulletin, Aurangabad.
Date: 05 October 2018
Time: 8:40 to 8:45 am
آکاشوانی اَورنگ آباد
علاقائی خبریں
تاریخ : ۵ ؍اکتوبر ۲۰۱۸
وَقت: صبح ۴۰:۸۔ ۴۵:۸
ریاست بھر میں پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹرپانچ روپے اور ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹرڈھائی روپئے کی کمی کی گئی ہے۔
مرکزی حکو مت کی جانب سے کل پیٹرول اور ڈیزل کیExcise Duty میں فی لیٹر دیڑھ روپئے کٹو تی کر نے کا فیصلہ کرنے بعد تیل کمپنیوں نے بھی تیل کی قیمتوں میں ایک روپئے فی لیٹر کی کمی کر نے کا فیصلہ کیا ہے۔ریاستی حکو مت کی جانب سے بھی
Value Added Taxمیں کٹو تی کر نے کی وجہ سے پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر ڈھائی روپئے کی کمی ہوئی ۔جسکی وجہ سے ریاست بھر میں پیٹرول کی قیمت میں مجموعی طور پر پانچ روپئے فی لیٹر کی کمی آئی ہے۔مہاراشٹر سمیت دیگر ریاستوں میں بھی ٹیکس میں کمی کیئے جانے کے با عث پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے ۔
***** ***** *****
فروغِ انسانی وسائل کے مر کزی وزیر پر کاش جائو ڑیکر نے کہا ہے کہ تحقیق اور تجربے پر مبنی تعلیم وقت کی ضرورت ہے۔وہ کل ستارہ میں رئیت ایجو کیشن سو سائٹی کے قیام کے99؍ برس مکمل ہونے کے موقع پر منعقدہ صد سالہ تقریب میں خطاب کر رہے تھے۔اِس موقع پر تنظیم کے صدر اور رکن پارلیمنٹ شرد پوار اور سکِم کے سابق گور نر شری نِواس پاٹل بھی مو جود تھے۔ اپنی تقریر میں جائو ڑیکٹر نے کہا کہ رئیت ایجو کیشن سو سائٹی کے زیر انصرام متعدد اسکول اور کالجیس کام کر رہے ہیں۔اُنھوں نے کہا کہ رئیت کو یو نیور سٹی کا در جہ ملنا چاہیے ۔وزیر موصوف نے بتا یا کہ اِس سلسلے میں وہ آئندہ ہفتے دہلی میں ایک میٹِنگ کا اہتمام کریں گے۔
***** ***** *****
با با ئے قوم مہاتما گاندھی کی ایک سو پچاس ویں جینتی سال کے موقع پر مرکزی وزارت برائے فروغِ اِنسانی وسائل کی جانب سے اُننت بھارت مہم کے لیے ریاست بھر کے160؍اعلیٰ تعلیمی اِداروں کا انتخاب کیا گیا ہے۔اِن میں 33؍ اضلاع کے75؍ تکنیکی اور
85؍ غیر تکنیکی تعلیمی اِدارے شامل ہیں۔اِن میںمراٹھواڑہ کے29؍ تعلیمی اِدارے شامل ہیں۔
***** ***** *****
مرکزی حکو مت کی کار کر دگی کی مذمت میں کانگریس پارٹی کی جانب سے نکالی جا رہی جن سنگھرش یاترا کے دوسرے مر حلے کا کل جلگائوں میں آ غاز ہوا۔ جلگائوں ضلعے کے فیض پور میں کانگریس کی ریاستی کمیٹی کی جانب سے نکا لی گئی اِس ریلی کی قیادت کانگریس پارٹی کے ریا ستی صدر اور رکن پارلیمنٹ اشوک چو ہان نے کی۔اِس موقع پر کانگریس پارٹی کے جنرل سیکریٹری ملِک ار جُن کھر گے ، سابق وزیر اعلیٰ سُشیل کُمار شِندے اور حُسین دلوائی سمیت دیگر رہنمائوں نے بر سر اقتدار بی جے پی حکو مت کی مختلف پا لیسیوں پر شدید نکتہ چینی کی۔
***** ***** *****
اسمبلی کے اسپیکر ہری بھائو باگڑے نے کہا ہے کہ حکو مت خواتین کو با اختیار بنا نے کے اپنے عہد کی پا بند ہے ۔اُنھوں نے کہا کہ اِس سلسلے میں حکو مت کی جانب سے خواتین کے لیے مختلف اسکیموں پر عمل آ وری کی جا رہی ہے۔وہ کل اورنگ آباد میں بیٹی بچائو بیٹی پڑھائو خواتین کے تحفظ کے اعزازیہ تقریب میں خطاب کر رہے تھے۔باگڑے نے کہا کہ خواتین کے خلاف جرائم کے لیے مجرموں کو جلد سے جلد
سزا دینے کی ضرورت ہے۔اِس تقریب میںاورنگ آباد کی صنعت کار خواتین سُپریا بڑ وے، دیوِکا کلکر نی اور ایوریسٹ چو ٹی سر کر نے والی کوہ پیمامنیشا واگھ مار ے کا استقبال کیا گیا۔
***** ***** *****
پانی فراہمی اور صاف صفائی کے وزیر ببن رائو لو نیکر نے کہا ہے کہ پر بھنی ضلعے میں مختلف آبرسانی منصوبوں اور بیت الخلاء کی تعمیر کے لیے364؍ کروڑ روپیوں کی امداد فراہم کی جائے گی۔وہ کل پر بھنی ضلعے میں جِنتور تعلقے کے چارٹھا نہ میں پانی فراہمی منصوبے کے بھو می پو جن کے موقع پر خطاب کر رہے تھے۔وزیر موصوف نے بتا یا کہ قو می دیہی پینے کے پانے منصو بے کے تحت اِس برس 101؍ دیہاتوں کے لیے 85؍ پانی فراہمی منصبوں کو منظوری دی گئی ہے۔
***** ***** *****
لاتور ضلعے میں وِویکا نند کینسر اسپتال کی جانب سے لاتور میں کینسر کے مرض پر قا بو پا نے کے لیے خصو صی اسکیم پر عمل آ وری کی جا رہی ہے۔اِدارے کی صدر ڈاکٹر ارونا دیو دھر نے بتا یا کہ اِس پرو گرام کے تحت کینسر کی تشخیس اور کینسر سے متعلق عوامی بیداری پیدا کر نے کی غرض سے ریاستی حکو مت کے محکمہ صحت، آشا اور آنگن واڑی کا ر کنان کے تعائون سے دس مقا مات پرکیمپ منعقد کیئے گئے ہیں۔
ماہر ِ کینسر ڈاکٹربرِج موہن جھنور نے بتا یا کہ فی الحال لاتور میں منہ کے کینسر کا تناسب سب سے زیادہ ہے۔
***** ***** *****
ناندیڑ سے جموں تا وی کے لیے نئی ہم سفر ہفتے واری ٹرین آج سے شروع ہو رہی ہے۔ یہ گاڑی ناندیڑ سے ہر جمعے کو صبح دس بجے نکل کر آکو لہ ہو تے ہوئے دوسرے روز رات گیارہ بجے جمو تا وی پہنچے گی۔ واپسی کے سفر میں یہ گاڑی جموں تا وی سے ہر اتوار کے روز صبح سات بجکر پچیش منٹ پر روانہ ہو گی اوراگلے روز پیر کے دن رات آٹھ بجکر45 ؍ منٹ پر ناندیڑ پہنچے گی۔

No comments:
Post a Comment