Regional Urdu Text Bulletin, Aurangabad.
Date: 23 May 2018
Time 8:40 to 8:45 am
آکاشوانی اَورنگ آباد
علاقائی خبریں
تاریخ: ۲۳ ؍مئی ۲۰۱۸
وَقت: صبح ۴۰:۸۔ ۴۵:۸
وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے کل اعلان کیا کہ نیم فو جی فورسیز کا جو بھی جوان ڈیو ٹی پر شہید ہو تا ہے اُس کے خاندان کے لیے کم از کم ایک کروڑ روپئے معا وضہ ہو نا چا ہیے۔اُنہوں نے کہا کہ شہیدوں کے کنبے والوں کو کوئی دشوا ری نہیں ہو نی چا ہیے۔ BSFکو تو صیفی تقریب میں خطاب کر تے ہوئے سنگھ نے کہا کہ ملک کی سر حدوں کی حفا ظت کر نا سر حدی حفا ظتی فورسیز کی ذمہ داری ہے لیکن اُن کی ذمہ داریوں کی کوئی حد نہیں ہے ۔ BSF کے فو جیوں کو اِس موقع پر راج ناتھ سنگھ کے ہاتھوں بہادری کے ایوارڈس اور تمغے تقسیم کیئے گئے۔
***** ***** *****
مرکز نے ٹکٹ بک کرنے کے24؍ گھنٹے کے اندر اندر طیارے کے ٹکٹوں کو واپس کر نے پر اُس کی فیس نہ لینے کی تجویز پیش کی ہے ۔ شہری ہوا بازا ی کے وزیر مملکت جینت سِنہا نے کل مسا فروں کے حقوق کا اب تک کا پہلا مسودہ پیش کیا۔ نئی دہلی میں کل صحا فیوں کو تفصیلات بتا تے ہوئے سِنہا نے کہا کہ چار ٹر کے مطا بق اگر کوئی گھریلو ایئر لائنس پر واز منسوخ کر تی ہے یا چار گھنٹے سے زیادہ تا خیر کر تی ہے تو مسا فر مکمل ریفنڈ کا حقدار ہو گا۔ اُنہوں نے کہا کہ چار ٹر کا مسودہ مزید تبصروں کے لیے عوام میں پیش کیا جا چکا ہے۔
***** ***** *****
ایمر جنسی حالات میں مریضوں کا علاج کر نے کے لیے سود مند ثابت ہونے والی ٹو وہیلر ایمبو لنس خد مات میں تو سیع کی گئی ہے ۔ اِن خد مات میں کل 20؍ ٹو وہیلر ایمبو لنس شامل کیئے گئے ۔ کل ممبئی میں منترا لیہ میں وزیر ٹرانسپورٹ دیواکر رائو تے اور عوامی طِبّی وزیر ڈاکٹر دیپک سا ونت کی مو جو د گی میں یہ ایمبو لنس عوام کے نام موسوم کی گئی۔ ممبئی میں جہاں فور وہیلر ایمبو لنس کو دِقت پیش آ تی ہے وہاں یہ ٹو وہیلر ایمبو لنس خد مات اہمیت کی حامل ہے۔
***** ***** *****
کیرا لا میںپھیلاNipahوائرس کے مرض کی طرح ایک بھی مریض مہا راشٹر میں نظر نہیں آ یا۔ اِس سلسلے میں گھبرا نے جیسے حالات نہیں ہے۔ یہ بات صحت عامّہ وزیر ڈاکٹر دیپک سا ونت نے کہی۔ احتیا طی تدا بیر کے طور پر تمام سر کاری اور نجی اسپتالوں کو محتا ط کر دیا گیا ہے۔ اِس طرح کے مرض کے آثار نظر آئیں تو فوراً ڈاکٹرس سے رابطہ قائم کریں۔ یہ بات سا ونت نے کہی ہے۔
***** ***** *****
مہنگائی کم کر نے کا تیقن دے کر اقتدار میں آئی بھارتیہ جنتا پارٹی حکو مت پیٹرول اور ڈیزل پر غیر ضروری ٹیکس عائد کر نے کی وجہ سے ملک میں ایندھن کی قیمتیں بام عروج پر پہنچ گئی ہیں۔ ایسی تنقید کانگریس ریاستی صدر اشوک چو ہان نے کی۔ ممبئی میں کل پر دیش کانگریس نے جاری کیئے گئے مکتوب میں چو ہان نے کہا کہ مرکزی اور ریاستی حکو متیں پیٹرول اور ڈیزل پر عائد کیا گیا ٹیکس اور اضا فی بوجھ مسترد کر کے ایندھن فروخت کرنے کو اشیاء اور خد مات ٹیکسGST کے زمرے میں شامل کریں۔
***** ***** *****
اورنگ آباد میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے اضا فے پر پیڑے تقسیم کر کے انو کھی مذمت کی گئی۔ کل دو پہر کو شہر کے کرانتی چوک علا قے میں پیٹرول پمپ پر اکھیل بھارتیہ وِدیارتھی پریشد اورنگ آ باد ضلع شاخ کی جانب سے یہ انو کھا احتجاج کیا گیا۔
دریں اثناء پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں پر قا بو پا نے کے لیے وِزا رت مالیات، پیٹرولیم وِزارت سے بات چیت کر رہی ہے۔ ایسی خبر موصول ہو ئی ہے۔ آبکا ری ٹیکس سمیت دیگر باتوں پر غور کر کے آئندہ ہفتے میں حا لات پر فیصلہ کر نے کا قیاس اِس سلسلے میں خبروں میں ظا ہر کیا جا رہا ہے۔
***** ***** *****
اورنگ آ باد- جالنہ شاہراہ پر کر ماڑ سے قریب سٹا نہ پھا ٹے پر ٹرک اور کار کے در میان ہوئے حادثے میں دو افراد ہلاک اور دو افراد زخمی ہو گئے۔ کل صبح یہ حادثہ پیش آ یا۔ تیز رفتار کار پہلے ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی بعد میں مخا لف سمت سے آ رہی ٹرک سے ٹکرا گئی جس کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آ یا۔
***** ***** *****
ڈاکٹر ڈی وی کُرڈوکر کل شب8؍ بجے شو لا پور میں چل بسے ۔ وہ 60؍ برس کے تھے۔ شو لا پور کے وی ایم میڈیکل کالج میں وہ امراض نسواں شعبے کے ہیڈ آ ف ڈِپارٹمنٹ تھے۔ گذشتہ چند یوم سے وہ کینسر کے مرض میں مبتلاء تھے۔ اُنکے جسد خا کی پر آج دو پہر کو آخری رسو مات ادا کی جائے گی۔
***** ***** *****
وزیر اعظم آ سان بجلی ہر گھر کی قسمت اسکیم کے تحت مراٹھواڑہ میں اب تک دو ہزار 938؍ مکانوں میں بر قی کنکشن جوڑے گئے۔ ناندیر ضلع میں سب سے زیا دہ 20؍ دیہاتوں میں ایک ہزار217؍ مکانوں میں بر قی کنکشن دیئے گئے ۔ اور نگ آ باد ضلع میں
ایک دیہات میں72؍ مکانوں میں، بیڑ ضلع میں تین دیہا توں میں157؍ مکانوں ،، ہنگولی ضلع میں پانچ دیہاتوں میں480؍ مکانوں، لاتور ضلع میں سات دیہاتوں کے349؍ مکا نوں، عثمان آ باد ضلع میں دو دیہاتوں کے78؍ مکان اور جا لنہ ضلع کے ایک دیہات کے
181؍ مکانوں میں بر قی کنکشن دیئے گئے۔
***** ***** *****
بحرہ عرب میں کم دبائو کا پٹّہ تیار ہو گیا ہے اور وہ تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ اِسکی اطلاع پو نا محکمہ موسمیات نے دی۔ وِدربھ میں اِس دوران تیز ہوائیں چلنے کا قیاس ہے۔ نا سک ، جلگائوں ، پر بھنی ،ناندیڑ اور وِدربھ کے چند مقا مات پر گر می کی لہریں قائم رہے گی۔ جنوب وسطی مہا راشٹر ، مراٹھواڑہ اور وِدربھ میں چند مقا مات پر معمو لی بارش ہونے کا قیاس محکمہ مو سمیات نے ظا ہر کیا ہے۔

No comments:
Post a Comment