Regional Urdu Text Bulletin, Aurangabad
Date: 28 May 2017
Time: 8.40am to 8.45am
آکاشوانی اورنگ آباد
علاقائی خبریں
تاریخ: 28؍مئی 2017 8.40am to 8.45am
جموں وکشمیر میں پُلوامہ ضلع کے ٹرل علاقے میں کل حفاظتی دستے کی مدبھیڑمیںدوکٹردہشت گرد مارے گئے ہیں۔جن میںحزب المجاہدین کا خطرناک کمانڈرسبزاراحمدبٹ بھی شامل ہے۔سبزارحزب المجاہدین کے کمانڈربرہان وانی کاجانشین تھا۔جسے پچھلے سال ہلاک کیاگیاتھا۔
حفاظتی دستوں نے بتایا ہے کہ دہشت گردوں نے فوج کی ایک گشتی پارٹی پرفائرنگ کی جس کے تھوڑی دیربعدجھڑپ شروع ہوئی۔اس فائرنگ میں زخمی ہوئے ایک مقامی نوجوان کی اسپتال میںموت ہوگئی۔سبزارکے ہلاک ہونے کے بعد جنوبی کشمیرمیںکشیدگی کاماحول پیداہوگیاتھا۔احتیاطی اقدام کے طورپرکل سہ پہرسے حکومت نے موبائیل اورانٹرنیٹ خدمات بندکردی ہے۔ایک اورکاروائی میںبارامولہ ضلع کے رامپورسیکٹر میںدراندازی کی ایک بڑی کوشش ناکام بناتے ہوئے سیکوریٹی فورسیزنے چھ نامعلوم دہشت گردوں کوہلاک کردیا۔
****************************
دیہی ترقی یہ مودی حکومت کانشانہ ہے۔حکومت نے دیہی ترقی کے لئے مالی امدادمیں62؍فی صد کااضافہ کیاہے۔یہ بات مرکزی دیہی ترقیاتی وَزیرنریندرسنگھ تومرنے کہی ہے۔وہ کل نئی دِلّی میںمخاطب تھے۔
****************************
سن 2019ء تک ملک میںدیہی علاقوں میںایک کروڑمکانات تعمیرکرنے کانشانہ ہے۔یہ بات مرکزی دیہی ترقیاتی مملکتی وَزیررام کُرپال یادو نے کہی۔وہ کل نئی دِلّی میںصحافیوں سے مخاطب تھے۔وَزیراعظم دیہی سڑک اِسکیم کے تحت ہرروز130؍ کلومیٹرراستے بنائے جارہے ہیں۔یہ بات کہتے ہوئے وَزیرموصوف نے کہا کہ ـ’’میری سڑک ‘‘ اس موبائیل اَیپ کے ذریعے سے شہری راستوں کے سلسلے میںشکایت درج کرسکتے ہیں۔
****************************
انتخابات میںحصّہ لینے والے اُمیدواروں کوپرچہ نامزدگی داخل کرتے وقت اب خودکی آمدنی کے ذرائع کے ساتھ ساتھ اپنے اہل خانہ کی آمدنی کے ذرائع بھی پیش کرنے ہوںگے۔الیکشن کمیشن کی ہدایت کے مطابق حکومت نے اِس ضمن میںاصول وضوابط میںترمیم کی ہے۔ اس سے قبل اُمیدواروں کوپرچہ نامزدگی داخل کرتے وقت اپنے اہل خانہ اسی طرح خودپرDepend تین افراد کی املاک کی معلومات پیش کرناضروری تھی۔ لیکن اب اس کے علاوہ اُمیدوارکس عہدے پریاسرکاری کمپنی کے منیجنگ عہدے پرہے۔یہ بھی ظاہرکرناہوگا۔
****************************
مرکزی ثانوی تعلیمی بورڈCBSE کے بارہویں امتحانات کے نتائج آج ظاہرکئے جائیںگے۔طلباء اپنے نتائج CBSE Result.NICاورCBSE.NIC.IN ان ویب سائٹس پردیکھ سکتے ہیں۔
دریںاثناء ثانوی اوراعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈکی معرفت لئے گئے بارہویں امتحانات کے نتائج کی تاریخ کل ظاہر کی جائے گی۔
****************************
رِیاستی ٹرانسپورٹ کارپوریشن یعنی ایس ٹی کے تمام بسوں پراب جئے مہاراشٹر تحریرکیاجائے گا۔اس کی اطلاع وَزیرٹرانسپورٹ دیواکر رائوتے نے دی۔کل ایس ٹی کے پوناڈیویژن میںشمسی توانائی کی مشنری کاافتتاح رائوتے کے ہاتھوں عمل میںآیا۔ اس موقع پروہ مخاطب تھے۔
****************************
وَزیراعظم نریندرمودی آج آکاشوانی پر’’من کی بات‘‘ اس پروگرام کے تحت عوام سے خطاب کریںگے۔یہ اس سیریزکا32؍واں حصّہ ہے۔آکاشوانی اوردُوردرشن کے تمام چینلس آج صبح گیارہ بجے اس پروگرام کونشرکریںگے۔
****************************
ماہِ رمضان المبارک کاکل شام سے آغازہوا۔بعدنمازِ عشاء تراویح کی نمازاداکی گئی۔اِس ماہ روزے،تراویح اورتلاوت اسی طرح خصوصی دُعائوں کااہتمام کیاجاتاہے۔
****************************
لاتورضلع کے نیلنگامیں حادثے کاشکارہوئے وَزیراعلیٰ کے ہیلی کاپٹر کی دِلّی کے وفد نے کل دوبارہ تکنیکی جانچ کی۔اس جانچ میں حادثہ ہواُس وقت درج کیاگیادرجہ حرارت اورایندھن کے ذخیرے کی پیمائش کی گئی۔کل دوپہر کوبارہ بجے کے قریب یہ تکنیکی جانچ مکمل ہوئی۔اب حادثے کے سلسلے میںمزیدجانچ اسی طرح حادثے میںمتاثرہ ہیلی کاپٹر کوہٹانے کی کاروائی ، شہری پروازڈائریکٹریٹ کادیکھ بھال اوردُرستی محکمہ کریںگا۔
****************************
ناندیڑ میںکل شب گھن گھرج اورہوائوں کے ساتھ بارش ہوئی۔ اس بارش کی وجہہ سے درجہ حرارت میںکمی ہوئی اور شہریوں کو گرمی سے راحت ملی۔ اس کی اطلاع ہمارے نمائندے نے دی۔
ناگپور ،چندرپور،امرائوتی،آکولہ ،ایوت محل ،وِدربھ کے ان اضلاع میںبارش ہونے کی خبریں موصول ہوئیں۔

No comments:
Post a Comment